تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سوز و گُداز" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سوز و گُداز کے معانیدیکھیے
سوز و گُداز کے اردو معانی
اسم، مذکر
- جلنے اور پگھلنے کی کیفیت
- (مجازاََ) رنج و غم کی کیفیت جس سے رقّت طاری ہو، رقّت
شعر
شعلہ میں لاتا ہے جو سوز و گداز
وہ خلوص باطنی درکار ہے
وہ سوز و گداز اس محفل میں باقی نہ رہا اندھیر ہوا
پروانوں نے جلنا چھوڑ دیا شمعوں نے پگھلنا چھوڑ دیا
تیرے پیار سے پہلے کب تھا دل میں ایسا سوز و گداز
تجھ سے پیار کیا تو ہم نے اپنی قیمت جانی ہے
English meaning of soz-o-gudaaz
Noun, Masculine
- burning and melting
- an impassioned style in poetry
- depth of feeling, passion
सोज़-ओ-गुदाज़ के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- जलने और पिघलने का भाव
- (लाक्षणिक) दुःख और पीड़ा की स्थिती
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سوز و گُداز)
سوز و گُداز
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔