تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سُنار اَپْنی ماں کی نَتھ میں سے بھی چُراتا ہے" کے متعقلہ نتائج

ماں

وہ عورت جس کے اولاد ہو، اُم، والدہ

مُوں

مجھے

میں

اندر، بھیتر (ظرف زماں اور مکاں دونوں کے لیے مستعمل)

مانگے

مستعار یا ادھار لیا ہوا، مانگا ہوا، مانگا کی مغیرہ حالت، ترا کیب میں مستعمل

مانگا

عاربتاً لیا ہوا، مستعار لیا ہوا، قرض لیا ہوا، اُدھار لیا ہوا

ماں جائی

سگی بہن، بہن جو ماں کے پیٹ سے ہو، ایک ہی ماں کی جنی ہوئی دو بہنیں

مانگی

وہ چیزجو طلب کی جائے ، طلب کی ہوئی (چیز) ؛ منگیتر (لڑکی).

مَنِیع

روکنے والا، ہٹانے والا

مانگنا

سوال کرنا، درخواست کرنا

ماں جایا

ماں سے پیدا سگا بھائی

مَیں

خود، آپ

مانگتْا

بھکاری، مانگنے والا

مان

ماننا (رک) کا فعلِ امر ، تسلیم کر، قبول کر ،اقرار کر ، راضی ہو، اجازت دے (تراکیب میں مستعمل).

مَعْن

عرب کے ایک مشہور سخی کا نام (بطور تلمیح مستعمل)

ماں جائے

سگا بھائی ، برادرِ حقیقی.

mean

چِھچھورا

ماں جَنا

بھائی جو حقیقی ماں کے پیٹ سے پو۔

مانع

رکاوٹ، روڑا

مانیں

ماں مَرے

بطور قسم استعمال کرتے ہیں ، یعنی میری خیر نہیں ، میری عافیت نہیں.

ماں کی جائی

(کنایۃً) لڑکی.

ماں باپ

والدین، ماتا پتا، مادر پدر، والد اور والدہ

ماند

چمک دمک سے عاری، بے آب و تاب، بے رونق، مدھم، پھیکا، اترے ہوئے رنگ کا

ماں کا جایا

رک : ماں جایا ، سگا بھائی.

ماں بَہَن

۔ماں اور بہن

مَعْنوں

ماندَہ

تھکا ہوا، مضمحل، خستہ

ماں چِیل

دوغلا ، کم اصل.

ماندی

تھکی ہوئی ، مضمحل ؛ علیل ، بیمار ؛ کمزور.

ماندا

بیمار، علیل، مریض، روگی، مضمحل

مانڈ

۱. اُبلے ہوئے چاولوں کا پانی ، مان٘ڈی ، پیچ.

مانگے کی

۔عاریۃ لی ہوئی۔مستعار لیا ہوا۔؎

مانٹی

استاد، گرد

ماں کا لوڑا

ایک قسم کی فحش گالی.

مانگے کا

عاریۃً لیا ہو ، مستعار لیا ہوا ، ادھار لیا ہوا .

مانجھے

پتنگ بازی میں استعمال ہونے والی ڈور، مانجھا (رک) کی جمع , شادی سے پہلے دولہے کی طرف سے دی جانے والی دعوت

مانجَہ

رک : مانجا ۔

مانڑْنا

مانڈنا

مانڈی

پیچ، کانجی، کلف، ماوا

مانپ

ناپ ، پیمانہ.

مانج

دلدل کی زمین، کچھار، ترائی

ماں پیٹ سے

پیدائش ، جنم سے ہمیشہ سے.

مانْجا

پتنگ کی ڈور کو سوتنے کا مسالہ، جو چاولوں کی لبدی میں پسا اور کپڑ چھن کیا ہوا شیشہ اور رنگ ملا کر بناتے ہیں، مانجھا

مانْدْری

منتر جاننے والا ، منتر کے ذریعے سان٘پ کے کاٹے کا علاج کرنے والا .

مانْدْرا

منتر جاننے والا، منتر کے ذریعے سان٘پ کے کاٹے کا علاج کرنے والا

مانس

مہینہ

مانجی

مانجھی جو زیادہ مستعمل ہے، ملّاح، ناخدا، کشتی ران، کشتی بان

مانہ

میں ، بیچ میں ، درمیان میں ، اندر.

مانجھا

پتنگ لڑانے کی ڈور سونتنے کا مسالا جو کانچ کا سفوف چاولوں کی لبدی میں ملا کر اور رنگ ڈال کر بنایا جاتا ہے

مانجھی

ناؤ یا کشتی چلانے والا، ملّاح، کشتی بان، ناخدا

ماندْنا

بنانا .

مانواں

ماں - مادر کی جمع ، مائیں .

مانڈْوا

ایک قسم کا اناج .

مانجائی

بہن جو ماں کے پیٹ سے ہو

ماں کا یار

ایک فحش گالی.

ماں کا لال

ماں کا چہیتا ، ماں کا دلارا ، لاڈلا ؛(مجازاً) بہادر ، دلیر ، ہمت والا.

ماں صَدْقے جائے

(عور) مائیں اپنے بچوں سے کوئی لیتے وقت اُن کی تعریف میں پیار سے یہ فقرہ بولتی ہیں.

مانْدَگی

تھکن، تکان، کسل، خستگی، اعضا شکنی

ماں کا دُودھ

دودھ جو ماں پلائے ، شیرِ مادر؛ (کنایۃً) نہایت مفید ، فائدہ مند

مانچا

پلنگ، چارپائی، اونچی اور بہت بڑی چارپائی خصوصاً وہ پلنگ جو گاؤں کی چوپال میں آنے جانے والوں کے بیٹھنے کے لیے پڑا رہتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں سُنار اَپْنی ماں کی نَتھ میں سے بھی چُراتا ہے کے معانیدیکھیے

سُنار اَپْنی ماں کی نَتھ میں سے بھی چُراتا ہے

sunaar apnii maa.n kii nath me.n se bhii churaataa haiसुनार अपनी माँ की नथ में से भी चुराता है

نیز - سُنار اَپْنی ماں کی نَتھ سے بھی چُراتا ہے

ضرب المثل

سُنار اَپْنی ماں کی نَتھ میں سے بھی چُراتا ہے کے اردو معانی

  • سنار اپنی ماں کو بھی ٹھگ لیتا ہے پھر اوروں کی تو بات ہی کیا
  • سُناروں کی بے ایمانی پر طنز ہے کہ یہ کسی کو بھی نہیں بخشتے

English meaning of sunaar apnii maa.n kii nath me.n se bhii churaataa hai

  • there is a satire on the dishonesty of goldsmiths that they do not spare anyone

सुनार अपनी माँ की नथ में से भी चुराता है के हिंदी अर्थ

  • सुनार अपनी माँ को भी ठग लेता है फिर औरों की तो बात ही क्या
  • सुनारों की बेईमानी पर व्यंग है कि ये किसी को भी नहीं छोड़ते

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سُنار اَپْنی ماں کی نَتھ میں سے بھی چُراتا ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

سُنار اَپْنی ماں کی نَتھ میں سے بھی چُراتا ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone