تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سُر بِگَڑْنا" کے متعقلہ نتائج

سُر

(مجازاً) کہنے کا ڈھن٘گ یا اسلوب ، گفتگو کا لہجہ اور انداز .

سُور

سُرج.

صُور

وہ سینگ جسے بگل کی پھونک سے بجاتے ہیں، نرسنگھا، ترہی، قرنا، بگل

صُرّ

شدید سردی جو نباتات کو تباہ کر دیتی ہے ، ٹھنڈ ، خنکی

سوُرَت

قرآن مجید کے ایک سو چودہ (چھوٹے بڑے) بابوں میں سے ہر ایک باب

صُورَت

شکل ، چہرہ ، منْھ.

سُرِیں

جسم کا نچلا حصہ، چوتڑ، کولہا، کمر

surrey

امریکا ایک ہلکی چو پہّیا گاڑی جس میں دو آدمی سامنے منہ کر کے بیٹھتے ہیں [ پہلے پہل سرے ، انگلینڈ میں بنائی گئی تھی ].

صراح

سُود

نفع ، فائدہ نقصان کی ضِد

surah

رومال ، شانہ پوش وغیرہ کے لیے موزوں ریشمی کپڑا۔.

سُر تال

لب و لہجہ اور بول چال، ہم آہنگی، سر اور تال

ثَور

۰۱ بیل ، نرگاؤ ؛ گاو زمیں .

سُر دینا

(موسیقی) پُھونک سے بجے والے ساز میں مزید ہوا بھرنا .

sudd

دریائے نیل سفید کا و ہ علاقہ جہاں دریا میں تیرتی ہوئی نبات کے سبب جہاز کے راستے میں رکاوٹ ہو۔ [ع : سدّ].

سُرْخُوں

سُرخ ، لال رن٘گ کا.

سُد

خبر، آگاہی، یادداشت، عقل، ہوش

سُرْ والا

ایک گھاس کا نہایت چمکدار چکنا اور سِیاہ بیج جو اکثر دوا کے کام آتا ہے اور زمین پر پڑے ہوں تو پان٘و پِھسل جاتا ہے اس کے کان٘ٹے کپڑوں کو چمٹ جاتے ہیں.

سُرْ والی

ایک درخت ہے ، برسات کے موسم میں پیدا ہوتا ہے شاخیں پتلی اور کمزور ہوتی ہیں پتّے چھوٹے اور کُھردرے ہوتے ہیں ؛ ایک قِسم کے نہایت سِیاہ چکنے چمک دار تُخم ، دواؤں میں مستعمل.

سُر پُرْوا

(موسیقی) بلاول ٹھاٹھ کی ایک ذیلی راگنی ، پُروَیّا.

سُراغ

پتا، نشان، کھوج، علامت

سُرْخا

وہ گھوڑا جس کی کھال سفید ، مائل بہ سرخی یا زعفرانی ہو نیز اس گھوڑے کا رن٘گ.

سُرْخی

سرخ رنگت، لال رنگت

سُرْکھا

لمبا تناور درخت یا پودا جس میں پتّوں کی مناسبت نہ ہو

سُر بالا

شُور

بہادر، سورما، جنگجو، جنگ کا آدمی

سُر ساگَر

سُر کا سمندر، ماہرِ موسیقی

سُر مُکھا

(موسیقی) سری راگ کی ذیلی تقسیم کی ایک شق ، بھارجا (کہا جاتا ہے کہ یہ راگ مہادیو کے مُن٘ھ سے نِکلا ہے ، بعض کا قول ہے کہ نافِ زمین سے نِکلا ہے) .

سُر بَہار

(موسیقی) عام مُروجہ سِتاروں سے زیادہ طربوں والا خُوشنما سِتار اس میں باریک فولادی تاروں کا ایک مجموعہ باج کے تاروں کے نِیچے ہوتا ہے جو گمت (سرگم) کی آوازوں کے ساتھ گُون٘جتے ہیں - ان تاروں کی کُھون٘ٹیاں ڈان٘ڈ کی بغلی میں ہوتی ہیں ، سُر بہار پر راگ کا الاپ کِیا جاتا ہے اور جوڑ بجایا جاتا ہے .

سُر گھوٹا

(موسیقی) بین (بینا) کی ایک قسم کو بجانے کی مخروطی شکل کی طھے انچ لمبی چوب جو اس کے لیے مِضراب کا کام دیتی ہے. مووک، مہرک

شُد

حروف کی دوہری آواز ادا کرنا ؛ تشدید لگانا، آواز کا اتار چڑھاؤ.

سُر کَرْنا

کسی آواز یا ساز کو دُوسری سے ہم آہنگ کرنا، اس طرح سے که دونوں کے سُر ایک دوسرے میں ضم ہو کر ایک آواز معلوم ہو نے لگیں .

سُر لَگْنا

ساز سے آواز کا ہم آہن٘گ ہونا .

سُر نَوِیسی

(موسیقی) سُروں کو قلمبند کرنے کا ایک طریقہ جس میں سُروں اور دُھنوں کے اجزا اور راگوں کی چالوں کو خطوں ، دائروں ، مثلثوں ، قوسوں اور لفطوں کے ذریعے ظاہر کیا جاتا ہے .

سُر مِلْنا

آواز ملنا، تال مِلنا، تال میل ہونا

سُر بِدِّیا

علم موسیقی ، علمِ آواز

سُر چَڑْھنا

(موسیقی) سُر کا اُونچا ہونا، سُر کا بلند آہنگ ہونا، پُر تاثیر ہونا ، الحان کا گہرا اثر رکھنا .

سُر بِگَڑْنا

(موسیقی) ساز کے پردے کی آواز خراب یا غلط ہونا

سُر سَنگِیت

(موسیقی) گانا بجانا جو موسیقی کی تعلیم کے مُطابق ہو .

سُر بَھرْنا

(موسیقی) گوّیے کا اپنے گلے کی تر بیت یا ریاض کی طور پر ایک ہی سُر پر قاہم رہنا ، آواز کو گانے کے لیے گرمانا (ریاض کرنے کے لیے گانے سے پہلے یا صبح کو) ، کھرج بھرنا .

سُرْماں

رک: سرمہ.

سُر اُتَرْنا

موسیقی) نغمے یا ساز کی آواز کا مدّھم ہوجانا، بم میں زیر پیدا ہونا .

سُر سَرَنگا

(موسیقی) پیارے خاں نامی کا اِیجاد کِیا ہوا سِتار کی قِسم کا باجا جو مہاوتی کچھی رُدْرابین کا ملخص ہے ، اس میں چھ تار اور اُوپر سِرے پر ایک تون٘با بھی ہوتا ہے

سُر باندْھنا

(موسیقی) کسی ساز کا اپنے کسی پردے پر، سا ، کا مقام متعین کرنا ، جیسے ساز میں مِلے ہوئے، اسکیل کی رکھب (رے) یا گندھار (گا) یا مدھم (ما) وغیرہ کو عارضی طرو پر بنیادی اور اِبتدائی سُرکا درجه دینا یعنی اس کو پہلا سُر فرض کرنا .

سُر سِن٘گار

(موسیقی) سِتار سے مِلتا جُلتا ایک چوبی ساز ، ڈان٘ڈ ، مثل ربابِ گاؤ دم، اس کو بھی چَوَنّی سے بجاتے ہیں .

سُر سِنگھار

رک : سر سن٘گار .

سُر لَگانا

(موسیقی) گلے سے کسی سُر کے ادا کرنے یا نِکالنے کے بعد سا پرآنا ؛ فریاد کرنا .

سُر جَگانا

نغمه سرائی کرنا، خوش اِلحانی کرنا، مِیٹھے بول بولنا .

سُر جَمانا

(موسیقی) آواز یا ساز کا پُوری نغماتی طاقت مُرتکز کر دینا یہاں تک که اس سُر کی لَو بندھ جائے .

سُرْمائی

سُرمے کے رن٘گ کی.

shod

نَعْل دار

سُر نِکَلْنا

ساز سے آواز پیدا ہونا یا آنا .

سُر مَور

سُر تال سے

موسیقی کے اصول کے مُطابق ، لَے کے ساتھ .

سُر سِین٘گار

(موسیقی) سِتار سے مِلتا جُلتا ایک چوبی ساز ، ڈان٘ڈ ، مثل ربابِ گاؤ دم، اس کو بھی چَوَنّی سے بجاتے ہیں .

سُرُور

سردار، بادشاہ، امیر و حاکم، قائد، پیشوا

سُرْ بَتْھ

(موسیقی) طاؤس سے مِلتا جُلتا دکھن والوں کا ایک ساز ، ایک کھو کھلی ڈای٘دْ کی شکل کا جس کے سرے پر کسی پرند کی شکل بنی ہوتی ہے اس میں تان٘ت کی تانیں اور چار تارو ہعتے ہیں ، موع پین.

سُرْمَئی

سُرمے کے رن٘گ کا، سُرمہ گیں، سُرمہ گوں

سُر پُرْزَہ

امیر خسرو کا اِیجاد کردہ، ایک راگ .

سُر نِکالْنا

ساز بجا کر آواز سے ہم آہنگ کرنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں سُر بِگَڑْنا کے معانیدیکھیے

سُر بِگَڑْنا

sur biga.Dnaaसुर बिगड़ना

محاورہ

موضوعات: موسیقی

سُر بِگَڑْنا کے اردو معانی

  • (موسیقی) ساز کے پردے کی آواز خراب یا غلط ہونا

सुर बिगड़ना के हिंदी अर्थ

  • (संगीत) वाद्य यंत्र के पर्दे की ध्वनि विकृत या गलत है वाद्य यंत्र

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سُر بِگَڑْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سُر بِگَڑْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words