تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سُرْپُن" کے متعقلہ نتائج

سُرْپُن

(نباتیات) مہندی کے پودے کی طرح کا ایک پودا جس کی پتّیاں برگِ پید سے اور بُھوک سیسم کے پُھول سے مُشابہ ہوتا ہے ، سلطانی چمپا (لاط :colophyllum Inophyllum)

سَرْپَن

سان٘پ (کنا بتہً) رہنگ ، چسک ، بیچینی.

سَرپَنچ

پنچوں کا سردار، چودھری، میر مجلس، پردھان، صدر

سَرپَنجَگی

शक्ति, जोर, अत्याचार, जुल्म।।

سَرپَنْچی

سرپنچ کا کام یا منصب ، سرداری ، صدارت.

سَراپْنا

بددعا دینا، کسی کو کوسنا، بُرا بھلا کہنا، گنہگار ٹھہرانا، اِلزام دینا

سَرْپا

फणि-लता।

سَرْپَٹ

(سورای) گھوڑے کی ایک تیز رفتار چال، جس میں وہ سر اُوپر اُٹھا کر پیر ایک ساتھ اُٹھا کر دوڑتا ہے، چوکڑی، چہار تک (مجازاً) تیز رفتاری

سَرْپَت

سرکنڈے، بید یا بان٘س کے طرہ اور پتے جو طرے کے نِیچے ہوتے ہیں، جہاں طَرہ پھوٹتا ہے، سبر پتاور کا پَت٘اور جس کے چبھنے یا رگڑنے سے جسم کی کھال کو گزند پہنچتا ہے لاط : Saccharum Procekum

سَرَن

بچاؤ کی جگہ، ملجا و ماویٰ، پناہ، بھروسا، تکیہ، آسرا، ہوا کا جھون٘کا

سُرْجَن

سجن، محبوب

سُرْپَت

(مجاذاً) اللہ تعالیٰ

سَرْگُن

صفاتِ ذاتِ باری تعالیٰ، اوصافِ الہٰی، حمدِ باری تعالیٰ (نرگُن کی ضد).

سَمَرْپَن

حوالہ کرنا، سُپرد کرنا، نذر کرنا

سَرزَن

سرکش ، حکم نہ ماننے والا ، نافرمان.

اردو، انگلش اور ہندی میں سُرْپُن کے معانیدیکھیے

سُرْپُن

surpun•सुर्पुन

اصل: سنسکرت

وزن : 22

موضوعات: اخبار نباتیات

  • Roman
  • Urdu

سُرْپُن کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (نباتیات) مہندی کے پودے کی طرح کا ایک پودا جس کی پتّیاں برگِ پید سے اور بُھوک سیسم کے پُھول سے مُشابہ ہوتا ہے ، سلطانی چمپا (لاط :colophyllum Inophyllum)

Urdu meaning of surpun

  • Roman
  • Urdu

  • (nabaatiiyaat) mehandii ke paude kii tarah ka ek paudaa jis kii pattiyaa.n barg-e-piid se aur bho.ok siisam ke phuu.ol se mushaabaa hotaa hai, sultaanii champaa (laat hacolophyllum Inophyllum

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سُرْپُن)

نام

ای-میل

تبصرہ

سُرْپُن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone