تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سُوکھی اَلفَن" کے متعقلہ نتائج

سوُکھی

سُکھی

شوخی

بے باکی، گستاخی، بے حجابی

سُکھی

جو آرام سے ہو، خوش، آسودہ حال، جس کو خوشی حاصل ہو

سُوکھی مِیخ گُھسیڑنا

زک دینا .

سُوکھی چُنائی کَرْنا

کھانا کھانے کے بِیج میں پانی نہ پَینا

سُوکھی سُنانا

اِنکار کر دینا ، صاف جواب سے دینا۔

سُوکھی چُنائی کَرانا

بغیر گارے کے اِین٘ٹیں لگانا .

سُوکھی کُتْیا بَھنکانا

خالی خُولی اِختلاط کرنا

سُوکھی کُتْیا بَھونکانا

خالی خولی اختلاط کرنا، رنڈیوں کی اصطلاح

سُوکھی زَباں

خُشک زبان ۔ وہ زبان جو پاس سے خُشک گئی ہو۔

سوُکھی روٹی

خُشک روٹی، معمولی غذا، بہت عام کھانا، غریبوں کا کھانا

سُوکھی اَلفَن

دُبلی پتلی عورت

سوُکھی کھانسی

وہ کھان٘سی جس کے ساتھ بلغم نہ نکلے

سُوکھی چُنائی

سُوکھی کھیتی ہَری ہونا

مُراد پُوری ہونا ، مطلب بر آنا ، مایوسی دُور ہونا .

سُوکھی کُھجْلی

وہ کُجھلی جس میں پُھنسیاں نہ نِکلیں ، خُشک خارش .

سُوکھی سَلامَت

رک : سُکھی سلامت .

سُوکھی تَنْخواہ

ہر قسم کی بالائی آمدانی سے مُبَرّا ، محض معاوضۂ خدمت ، خُشک تنخواہ ۔

سُوکھا

خُشک، وہ چیز جس میں کسی قسم کی نمی رطوبت یا چکناہٹ نہ ہو (گِیلا کی ضِد)

سوُکھے

سوکھا کی حالت مغیرّہ یا جمع (ترا کیب میں مستعمل)

سِیکھا

علم و ہنر یا تجربے کا حاصل ہو جانا یا سیکھ لینا

شاكھا

شاخ، ڈال، ٹہنی

شاكُھو

بان٘سوں یا شہتیر كا بنایا ہوا ایک طرح كا عارضی پُل .

شاخی

پنجہ جس سے اناج صاف کرتے ہیں .

سکھا

سِکھی

سِکّھ مت، سِکھ مذہب، سِکھوں سے متعلق یا منسوب کوئی شے

شاخَہ

ٹہنی، شاخ

سِکھائی

آموزش، تعلیم علم، مطالعہ، جانکاری، بتانا، پڑھانا، دھمکانا، سزا دینا، تاڑنا

سَکھا

دوست ، رفیق ، ساتھی ، رشتہ دار .

سَکھی

سہیلی، ہمجولی

سَخا

فیاضی، سخاوت، بخشش

سَخی

داد و دہش کرنے والا، دل کھول کر خرچ کرنے والا، سخاوت کرنے والا، فیاض، مُخیّر، دریا دل، کریم، داتا

شوخی دِکھانا

انداز دکھانا ، ادائیں دکھنا .

شُوْخِی آنکھوں میں چُرانا

شوخی آنکھوں میں سے ظاہر ہونا

شوخی کَرنا

چہل کرنا ، شرارت کرنا .

سُکھا

شوخی ٹَپَکْنا

شرارت کا اظہار ہونا .

شوخی نِکَلْتا

شرارت یا طرواری دور ہو جانا ، گُستاخی ختم ہونا، سنجیدگی پیدا ہونا، شرارت ختم ہونا.

ساکُھو

ایک درخت کا نام، جس کی لکڑی مضبوط اور پائیدار ہوتی ہے، سال، ساگوان عمارتی کاموں اور فرنیچر بنانے میں کام آتی ہے

ساکھے

ساکھا (رک) کی جمع یا مُغیّرہ حالت (ترا کیب میں مُستعمل).

سیکھی

ساکھا

۱. شجاعت ، بہادری .

ساکھی

شاہد، گواہ، گواہی، شہادت

شِکھا

پہاڑ کی چوٹی، نوک، نوک دار سرا، ہلالی شکل، تاج کے اوپر بالوں کے گُچھے کی نکیلی چوٹی، پرندوں کے سر کی چوٹی، شعلہ کی لو، روشنی کی کرن، کوئی خاردار جھاڑی کی نوک، شاخ

ساخی

(دلالی) دمڑی

سِکّھو

(قصابی) چھری بند بھائی، قصائی

شیخی

ڈِین٘گ، بڑائی کا اظہار، کسی خوبی کا اظہار، جو اس میں نہ ہو، بے جا اترانا، لن ترانی، فخر، تکبر، غرور

شَیخا

(تحقیراً) شیخ .

شَیخَہ

بزرگ خاتون ، شیخ کی بیوی .

سِیڑھی

اوپر یا نیچے اترنے چڑھنے کا آلہ جس میں قدم رکھنے کی جگہ بنی ہو، یہ خواہ لکڑی کا ہو یا پختہ سنگی، خشتی یا گلی ہو، زینہ، نردبان

ساڑُھو

سالی کا خاوند، ہم زُلف

ساڑھے

نِصف ملا ہوا، آدھے سمیت، جیسے ساڑھے تین .(تین اورآدھا) تین اور اس کے بعد کے اعداد کے ساتھ بطورسابقہ مُستعمل. ایک سے نناوے تک اکائی کا نِصف اور سو کے اُوپر سیکڑہ کا نِصف جیسے ڈیڑھ سوعلی ہذالقیاس (ایک اور دو کے ساتھ نصف کے اضافے کو ڈیڑھ اور ڈھائی کہتے ہیں)

ساڑھی

فصل ربیع، برس کے دوسرے چھ مہینے، جن میں گیہوں، جَو، چنے، مٹر، سرسوں، ترہ، مسور، ارہر وغیرہ اناج پیدا ہوتے ہیں

ساڑھا

رک : ساڑا.

سانکُھو

ایک قدرآور درخت جس کی لکڑی سیاہ ہوتی ہے ، جو فرنیچر وغیرہ بنانے میں کام آتی ہے ، ایک قسم کی لکڑی ، ساگون.

سانکھی

(کاشت کاری) دن٘تِیلا ، دنیالا ، پن چنگوار ، کٹھ پھانوڑی ، گدن ، دن٘تاؤلی ، لَگَا ، گاہن ، پندھی ، کھیت کی جڑیں کھودنے اور گھاس صاف کرنے کا ہل جس کی پھار دان٘تے دار ہوتی ہے.

سَنکھا

وہ گھوڑا جس کے دانتوں کا رنگ سِیپ کے رنگ جیسا ہو.

شوخی و شَنگی

خوش طبعی و خوش دلی ؛ خوبصورتی اور چلبلا پن.

شوخیٔ تَقْدِیر

شوخیٔ اَلفاظ

اردو، انگلش اور ہندی میں سُوکھی اَلفَن کے معانیدیکھیے

سُوکھی اَلفَن

suukhii-alfanसूखी-अल्फ़न

اصل: ہندی

وزن : 2222

سُوکھی اَلفَن کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • دُبلی پتلی عورت

English meaning of suukhii-alfan

Noun, Feminine

  • very lean woman

सूखी-अल्फ़न के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • दुबली-पतली औरत

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سُوکھی اَلفَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

سُوکھی اَلفَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone