تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سُولی" کے متعقلہ نتائج

صَلِیب

پھانسی، سولی، دار، چلیپا، ایک چوبی آلہ کا نام جس پر چڑھا کر مجرموں کو سخت اذیت دے کر سزائے موت دی جاتی تھی

صَلِیبَہ

(حیوانیات) اعصاب مجوفہ ، آن٘کھ کے دو جوف دار پٹھوں کا باہم صلیب کی شکل پر ملنا ، تقاطعِ صلیبی.

صَلِیبِیَّہ

(نباتیات) چہار برگ ، پھولوں کی ایک قسم جن میں چار پنکھڑیاں بشکل چلیپائی ہوتی ہیں ، صلیب نما.

صَلِیب و ہِلال

صَلِیبی

عیسائیوں کا ، نصاریٰ کا

صَلِیب دینا

رک : صلیب پر چڑھانا.

صَلِیب نُما

صلیب کی شکل کا ، چلیپائی.

صَلِیب آرائی

صلیب پر چڑھنا ، دار پر لٹکنا ؛ (کنایۃً) جان دینا ، قربان ہونا.

صَلِیب پَرَسْت

صلیب کی پوجا کرنے والا ، عیسائی مذہب کا فرد .

صَلِیب پَر چَڑھنا

صلیب پر چڑھانا (رک) کا لازم ؛ (کنایۃً) سخت اذیت میں مبتلا ہونا.

صَلِیب پَر چَڑھانا

سولی پر چڑھانا

صَلِیب پَر کِھنچْوانا

رک : صلیب پر چڑھانا.

صَلِیبی جَنگ

وہ جنگ جو یورپ کے عیسائیوں نے مسلمانوں کے خلاف یروشلم (بیت المقدس) فتح کرنے کے لیے کی (یہ تعداد میں سات تھیں)، مسیحی جہاد

صَلِیبِ اَحْمَر

صَلِیبی لَڑائی

رک : صلیبی جنگ.

صَلِیبِ جَنُوبی

(نجوم) رک : صلیب الجنوبی.

صَلِیبی حُرُوف

صلیبی جنگیں.

صَلِیبُ الْجَنُوبی

(نجوم) قطبِ جنوبی کے قریب چار ستاروں کا جھرمٹ جو صلیب کی شکل جیسا ہوتا ہے.

صَلِیبی جَنگ لَڑنے والا

ہِلال و صَلِیب

مسلم اور عیسائی کی علامت

عُمُودِ صَلِیب

برج میزان جو ترازو کی شکل کا ہے

عُودِ صَلِیب

رک : عود الصلیب ۔

مَسِیح بے صَلِیب

کارل مارکس جس کی تصنیف ’’داس کیپیٹل‘‘ کی بنیاد پر دنیا میں ایک ’’امت اشتراکی‘‘ وجود میں آئی، اس کتاب کے وسیع اثرات کی بنا پر اسکی حیثیت صاحب کتاب کی ہوگئی، وہ صلیب پر چڑھے بغیر ایک طرح پیغمبری کا دعویدار ہے کہ صاحب کتاب تو ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں سُولی کے معانیدیکھیے

سُولی

suuliiसूली

اصل: سنسکرت

وزن : 22

جمع: سولِیَوں

سُولی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • محنت، مشقت
  • پھانسی صلیب، دار
  • ہلاکت، صعوبت
  • وہ سیدھی، نوکدار لکڑی، بل٘ی یا کسی دھات کی سلاخ، جسےزمین میں گاڑ کر گنہ گار یا مُجرم کو اُس پر بِٹھا دبا جائے تو وہ آہستہ آہستہ اُس کے جسم میں گُھستی چلی جائے اور وہ تڑپ تڑپ کر جان دے دے
  • (مجازاْ) وہ بّلی، جس میں رسَی کا پھندا پڑاہو اورمُجرموں کو اُس پر لٹکایا جائے، پھانسی دار
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of suulii

Noun, Feminine

सूली के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • प्राचीन काल में अपराधियों को प्राण-दंड देने हेतु प्रयुक्त उपकरण; सलीब
  • वो खम्बा जिस में रस्सी बांध कर फांसी का दन्ड दिया जाता है, फांसी, दार
  • अत्यधिक कष्ट या परेशानी की स्थिति।
  • फाँसी नामक प्राणदंड
  • प्राणदंड की एक प्राचीन प्रणाली जिसमें दंडित मनुष्य एक नुकीले लोहे के डंडे पर बैठा दिया जाता था और उसके सिर पर मुंगरे से आघात किया जाता था। इससे नीचे से ऊपर तक उसका सारा शरीर छिद जाता था और वह मर जाता था
  • फांसी का तख़्ता, वह खम्भा जिस पर फांसी पाने वाले लटकाए जाते हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سُولی)

نام

ای-میل

تبصرہ

سُولی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone