تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تالی ایک ہاتھ سے نَہِیں بَجتی" کے متعقلہ نتائج

ہاتھ

انسان کے بازو کا اگلا حصہ جس کے سرے پر انگلیاں ہوتی ہیں (کلائی سے لے کر انگلیوں کے سرے تک) دست

ہاتھوں

۱. (ii) جانور کے آگے کے دونوں پیر ۔

ہاتِھیوں

ہاتھی

ہاتھی

خشکی کا سب سے بڑا جانور، جس کی سونڈ ہوتی ہے اور سونڈ کے دونوں جانب سفید سینگ نما دانت ہوتے ہیں، جو نہایت قیمتی ہوتے ہیں (مگر کھانے کے کام نہیں آتے)

ہاتھا

چمچے کی طرح کی ایک لکڑی کی چیز جس میں بڑا دستہ ہوتا ہے ۔

ہاتھ کا

ایک وار کا

ہاتھ سے

ہاتھوں سے ناکہ کسی مشین یا کل وغیرہ سے ، بدست ، ہاتھ کے ذریعے نیز قلم یا مو قلم سے

ہاتھ میں

مٹّھی میں، بدست

ہاتھ پاؤں

ہاتھ اور پاؤں

ہاتھ تھکیں

(بددعا) ہاتھ ٹوٹیں

ہاتھ پھیڑ

قرض ، قرضہ

ہاتھوں ہاتھ

ایک ہاتھ سے دوسرے ہاتھ میں، ایک کے پاس سے ہو کر دوسرے کے پاس، دست بدست

ہاتھ خالی

ہاتھ میں کچھ لیے بغیر ،مفلس ، قلاش (رک : خالی ہاتھ) ۔

ہاتھ ساننا

کسی گیلی چیز سے ہاتھ آلودہ کرنا، ہاتھ بھرنا (عموماً تر چیز میں)

ہاتھ باندھے

ہاتھ جوڑ کر، مراد : نہایت احترام سے، نہایت فرماں برداری سے

ہاتھ بَھر

ایک ہاتھ کے برابر تقریباً آدھے گز یا ڈیڑھ فٹ کے قریب، دو بالشت بھر

ہاتھ ٹُوٹیں

(کوسنا) ہاتھ کام کے نہ رہیں، معذور ہوجائے، ناکارہ ہو جائے (بددعا کے طور پر مستعمل)

ہاتھ کَنگَن

بطور زیور عورتوں کے ہاتھ میں پہننے کے کڑے

ہاتھ پَیر

ہاتھ پانو ، دست و پا ۔

ہاتھ تَلے

پاس ، قریب ، نزدیک

ہاتھ لَگی

وہ روٹی جو پرتوں میں گھی لگا کے پکائی گئی ہو

ہاتھ بَستَہ

ہاتھ باندھے ؛ مراد : احتراماً ، تعظیم کے ساتھ ، اطاعت کے ساتھ ۔

ہاتھ گاڑی

وہ گاڑی جو ہاتھ سے پکڑ کر کھینچتے ہیں ، ٹھیلا

ہاتھ ٹھیلا

ہاتھ سے دھکیلنے والی باربرداری کی گاڑی ، ہاتھ گاڑی ، ٹھیلا ، دستی ٹھیلا ۔

ہاتھ گَلا

(سونے چاندی کا) ہار اور چوڑیاں وغیرہ ، گہنا پاتا ، زیورات (بالخصوص ہاتھ اور گلے کے زیورات) ۔

ہاتھ مُنھ

ہاتھ اور چہرہ ۔

ہاتھ پانْوں

رک : ہاتھ پاؤں ۔

ہاتھ چَلا

رک : ہاتھ چالاک ؛ تیز دست ؛ ہتھ چھٹ

ہاتھ خَرچ

روز کا خرچ ، چھوٹی موٹی ضرورتوں کے لیے رقم

ہاتھ پُھول

ہتھ پھول

ہاتھ کَڑی

وہ آہنی کڑا یا زنجیر جو ملزم کے ہاتھ میں ڈالی جاتی ہے ، ہتھکڑی ۔

ہاتھ ٹُوٹا

(بطور دشنام) وہ جس کا ہاتھ کٹا ہوا ہو ، ٹنڈا ؛ (طنزاً) ناکارہ ۔

ہاتھ سینْکْنا

ہاتھ تاپنا ، آگ تاپنا ۔

ہاتھ چالاک

چور اچکا، ہاتھ مارنے والا، وہ شخص جسے چوری کا لپکا ہو

ہاتھ موں کا

سرمایہ پونچی

ہاتھ پھینکنا

ہاتھ پٹکنا، ہاتھ چلانا، ہاتھ مارنا

ہاتھ ہے

۔ اختیار میں ہے۔؎

ہاتھ مانگنا

رشتہ مانگنا ، شادی کی درخواست کرنا ، شادی کا پیغام دینا ۔ یہ انیل صاحب تیرا ہاتھ مانگنے آئے ہیں ۔

ہاتھ گَھڑی

دستی گھڑی ، ہاتھ پر باندھنے والی گھڑی ۔

ہاتھ لَپکا

رک : ہاتھ لپک ؛ چور ، اُچکا

ہاتھوں سے

(اپنے یا کسی کے) ہاتھ سے، ہاتھوں کے ذریعے، بدست

ہاتھ بَہ ہاتھ

ہاتھوں ہاتھ ، دست بدست ، فوراً ، جلدی سے (شاذ ؛ غیر فصیح) ۔

ہاتھ میں ہاتھ دینا

ایک دوسرے کو ہاتھ پکڑانا، ہاتھ میں ہاتھ تھمانا

ہاتھ پونہچنا

ایسی جگہ ہونا جہاں ہاتھ جاسکے

ہاتھ میں آنا

ہاتھ پاؤں ہونا

شباب کا زمانہ قریب آنا ، جوان ہونا ، قد نکلنا ۔

ہاتھ پاؤں پیلنا

سخت محنت کرنا ، مزدوری کرنا ۔

ہاتھَ رنْگنا

خون یا مہندی یا کسی رنگ سے ہاتھوں کو رنگین کرنا، ہاتھوں کو آلودہ کرنا

ہاتھوں ہاتھ جانا

اعزاز و احترام کے ساتھ جانا .

ہاتھ میں جانا

کسی کے پاس پہنچنا ، کسی کے قبضے میں جانا ۔

ہاتھ میں ہونا

قبضے میں ہونا، اختیار میں ہونا، بس میں ہونا

ہاتھ میں لینا

ہاتھ میں لانا

بہم پہنچانا ؛ حاصل کرنا ، کمانا ؛ پکڑنا ، قابو میں کرنا ، بس میں لانا ، قبضہ کرنا ؛ دخل بٹھانا

ہاتھ اُٹھائی

خیراتی ، بخشی ہوئی ، عطا کی ہوئی ، محتاجی کی ۔

ہاتھ پاؤں ترانا

عاشق ہونا

ہاتھ میں دینا

ہاتھ میں پکڑانا ، ہاتھ میں تھمانا ؛ ہاتھ پر رکھنا

ہاتھوں ہاتھ پونہچانا

چابکدستی سے پہنچانا ، فوراً پہنچانا ، جھٹ پٹ پہنچانا ، جلدی پہنچانا

ہاتھ سے بے ہاتھ ہونا

ہاتھوں سے نکل جانا ، بس میں نہ رہنا ، قابو میں نہ رہنا ۔

ہاتھ اُٹھایا

پس انداز کیا ہوا ، کمایا ہوا ، بچایا ہوا ، جمع کیا ہوا ، محدود ۔

ہاتھ چِٹّھی

خط جو اپنے ہاتھ سے لکھا ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں تالی ایک ہاتھ سے نَہِیں بَجتی کے معانیدیکھیے

تالی ایک ہاتھ سے نَہِیں بَجتی

taalii ek haath se nahii.n bajtiiताली एक हाथ से नहीं बजती

ضرب المثل

تالی ایک ہاتھ سے نَہِیں بَجتی کے اردو معانی

  • محبت یا لڑائی جھگڑا ایک طرف سے نہیں ہوتا بلکہ دونوں طرف سے ہوتا ہے

English meaning of taalii ek haath se nahii.n bajtii

  • one hand alone cannot make the clap sound, it takes two to make a quarrel

ताली एक हाथ से नहीं बजती के हिंदी अर्थ

  • मुहब्बत या लड़ाई झगड़ा एक तरफ़ से नहीं होता बल्कि दोनों तरफ़ से होता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تالی ایک ہاتھ سے نَہِیں بَجتی)

نام

ای-میل

تبصرہ

تالی ایک ہاتھ سے نَہِیں بَجتی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone