تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَخْت چھوڑْنا" کے متعقلہ نتائج

چھوڑنا

ترک کرنا، تیاگنا

چھوڈْنا

رک : چھوڑنا، رہا کرنا.

چھیڑْنا

۱. چھونا، ہاتھ لگانا، مس کرنا.

چُھڑانا

رہا کرانا، آزاد کرانا، نجات دلانا

چِھڑْنا

کسی چیز یا بات کا شروع ہونا ، آغاز ہونا ، ابتدا ہونا

چَھڑْنا

غلّے کو موسل سے اس طرح کوٹنا کہ چھلکا علیحدہ اور غلہ سالم رہے، اناج کی بھوسی نکالنا، اوکھلی میں اناج رکھ کر کوٹنا، چھانٹنا

چھاڈْنا

رک : چھوڑنا ، ترک کرنا .

چُھوڑانا

رک : چھڑانا.

چھڑانی

دھان سے چاول نکالنے کا معاوضہ

چَھڑانا

چڑھانا

چھاڑْنا

چھاڈنا

چُھڑاؤنا

رک : چھڑانا.

چِھدْنا

سوراخ ہو جانا ، چھید ہونا ، مجروح ہونا ، زخمی ہونا.

چھیدْنا

سوراخ کرنا

چِھدْنی

تمسے میں سوراخ کرنے والا اوزار

چِھدانا

چھیدَنِی

چھیدنے کا آلہ، سوراخ کرنے والی چیز

چَھنْڈْنا

چھان٘ڈنا (رک) کا لازم .

چھانڈْنا

قے کرنا، استفراغ ہونا، اْگلنا، (من٘ھ سے باہر) ڈالنا، الٹی کرنا

چَھنْدْنا

چِھد جانا، چھیدا جانا

چھا دینا

پھیلا دینا ، طاری کرنا .

چھاندْنا

جانوروں کے پچھلے پیر کو سٹا کر اس لیے باندھنا کہ وہ بھاگ نہ سکیں

چھوڑ آنا

کسی کو کسی مقام پر چھوڑ کر چلے آنا

پائنچے چھوڑنا

۔ کھرُسے ہوئے یا اٹھائے ہوئے پائنچوں کو چھوڑنا۔ (فقرہ) ایسی بولاہٹ کس کام کی آؤ دیکھا نہ تاؤ دیکھا پائنچے چھوڑ چھاڑ جھَٹ اُٹھ کھڑی ہوئیں۔

جَڑَیں چھوڑْنا

رک : جڑ چھوڑنا.

پُھلجَھڑِیاں چھوڑنا

پُڑِیاں چھوڑْنا

ایک قسم کی منت ، چہل بی بی یا پریوں کی نیاز دلوا کر عبیر اور سین٘دور کی پڑیاں شام کے وقت ہوا میں اڑانا.

دَاڑھی چھوڑْنا

داڑھی لمبی کرنا یا بڑھنے دینا، داڑھی بڑھانا

ہَوائِیاں چھوڑْنا

آتش بازی کا مظاہرہ کرنا ، آتش بازی کے تیر چلانا

وَضَع چھوڑنا

۔ وضع کو ترک کرنا۔؎

راہ چھوڑنا

ناؤ چھوڑنا

گھاٹ سے بندھی کشتی کھولنا ، ناؤ چلانا ، ناؤ کو کھینا ، کشتی روانہ کرنا ۔

کہوا چھوڑنا

کسی سے کوئی بات زبرستی کہلوانا یا کہلا لینے کے بعد چھوڑنا

چَڑْھنا چھوڑْنا

گوز کرنا ؛ گندی اور خراب بات پھیلانا .

بیڑا چھوڑْنا

رک : بیڑا چڑھانا.

گھوڑا چھوڑْنا

گھوڑے کو تخم لینے کے لیے گھوڑی پر چڑھانا ؛ گھوڑا دوڑانا ؛ گھوڑے کو اس کی مرضی پر چلنے دینا ؛ جتے ہوئے یا سواری کے گھوڑے کا چار جامہ وغیرہ اتار ڈالنا ، گھوڑا کھولنا ؛ چرائی پر ڈالنا ، گھوڑے کے چرنے کے لیے کھول کر چرائی کی جگہ پہنچا دینا ؛ خوید پر چھوڑ دینا .

ڈاڑھا چھوڑْنا

(معماری) چُنائی کے ردّوں کے سِروں کو آگے پیچھے رکھنا یعنی آگے کی چُنائی کا جوڑ مِلانے کو جگہ رکھنا.

ڈاڑھی چھوڑْنا

ڈاڑھی لمبی کرنا یا بڑھنے دینا

پُھلْجَھڑی چھوڑْنا

فتنہ انْگیزی کرنا، فساد کی بات کہنا

جَڑ چھوڑْنا

(دندان سازی) دان٘ت کی جڑ کا مسوڑھے سے باہر نکل آنا، دان٘ت کا ہلنا.

باڑْھ چھوڑْنا

بندوقوں یا توپوں کا ایک ساتھ فیر

باڑ چھوڑْنا

کئی ایک بندوق کو ایک ساتھ چھوڑنا، توپوں کو قطار باندھ کر داغنا، فیر کرنا

زُلْفیں چھوڑْنا

اس طرح زُلفیں بڑھانا کہ لٹکتی رہیں

ہَوائی چھوڑْنا

آتش بازی چلانا، آتش بازی کا تیر چلانا

قَدَم چھوڑْنا

جُدا ہونا ، جُدائی اختیار کرنا .

پاوں چھوڑْنا

کسی دوا وغیرہ سےخون حیض کو جاری کردینا

دُھواں چھوڑْنا

آگ، تیل یا حُقہ سُلگنے سے گیس خارج ہونا

داغ چھوڑْنا

نِشان رہنا، داغ لگنا

نَقْش چھوڑنا

اثر قائم کرنا ، تاثر دینا

عادَت چھوڑْنا

عادت ترک کرنا

عِبادَت چھوڑْنا

ذکرالٰہی، ترک کر دینا

نَبضیں چھوڑنا

مایوس ہو جانا ، اُمید منقطع کر لینا ، نا اُمید ہو جانا نیز ہوش کھو بیٹھنا ، گھبرا جانا ۔

قَلَمیں چھوڑْنا

قلمیں بڑھانا ، کنپٹی کے بال بڑھانا .

بَنْدُوق چھوڑنا

بندوق چلانا یا سر کرنا، بندوق سے فیر کرنا

شَعْشَہ چھوڑنا

غلط خبر مشہور کرنا

دِل چھوڑْنا

ہمّت ہارنا .

دے چھوڑْنا

دے دینا ، خیرات کرنا.

زُلْف چھوڑْنا

زُلف بکھیرنا یا لٹکانا

فِقْرَہ چھوڑْنا

کوئی بات گھڑ کر بیان کرنا ، شگوفہ چھوڑنا.

فِقْرے چھوڑْنا

شگوفے چھوڑنا ، فقرے بازی کرنا ، آوازہ کسنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں تَخْت چھوڑْنا کے معانیدیکھیے

تَخْت چھوڑْنا

taKHt chho.Dnaaतख़्त छोड़ना

محاورہ

مادہ: تَخْت

تَخْت چھوڑْنا کے اردو معانی

  • بادشاہی سے دست کش ہونا، بادشاہی سے کنارہ کش ہونا، راج تیا گنا، سلطنت چھوڑنا

English meaning of taKHt chho.Dnaa

  • to abdicate, to abdicate the throne of something (mostly a country)

तख़्त छोड़ना के हिंदी अर्थ

  • बादशाही छोड़ देना, बादशाही से दूर हो जाना, राज त्यागना, साम्राज्य छोड़ना, शासन छोड़ना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَخْت چھوڑْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَخْت چھوڑْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone