تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَلَک" کے متعقلہ نتائج

تَلَک

دیکھو ’تک‘۔ یہ پُرانی ہندی کا لفظ ہے۔ ’تک‘ اسی کا مخفف ہے۔ اب یہ لفظ نثر میں نہیں آتا۔ صرف نظم میں مستعمل ہے۔ بعض فصحاء متاخرین کے نزدیک متروک الاستعمال ہے

تَلَکْنا

تڑپنا ، بے چین ہونا.

کَہاں تَلَک

کب تک، کتنی دیر تک، کس عرصے تک، تا بہ کے

یَہاں تَلَک

جَہاں تَلَک

رک : جہاں تک .

یَہِیں تَلَک

اسی جگہ تک ؛ اسی مرحلے تک ۔

اَب تَلَک

اِس تَلَک

جَب تَلَک

جس وقت تک، ایسے وقت تک

کَب تَلَک

رک : کب تک.

دَم تَلَک

جیتے جی، زندگی تک

تَب تَلَک

اس وقت تک، جب تک، تاوقتیکہ

یاں تَلَک

یاں تک ، اس حد تک بھی

اَبھی تَلَک

اب تک، اس وقت تک، ہنوز

شَمْع کی رَوشْنی جَلْتے تَلَک، اَور دِیئے کی رَوشْنی مَحْشَر تَلَک

شمع کی روشنی جلتے تک ہے اور دیئے (خیرات) کی روشنی قیامت کے دن بھی کام دے گی

سَر سے پا تَلَک

شروع سے آخر تک ، کلیۃً ، بالکل ، تمام ، مکمّل.

راجا سے پَرْجا تَلَک

حاکم سے رعایا تک ، امیر ، غریب ، ہر کوئی ، خاص و عام .

پَٹیل کی دَوڑ چھانپے تَلَک

معمولی آدمی کی رسائی دور تک نہیں ہوتی.

اردو، انگلش اور ہندی میں تَلَک کے معانیدیکھیے

تَلَک

talakतलक

اصل: سنسکرت

وزن : 12

تَلَک کے اردو معانی

حرف عطف، دیگر، حرف جار

  • رک : تک (زمان و مکاں دونوں کے فاصلہ کے لیے)
  • دیکھو ’تک‘۔ یہ پُرانی ہندی کا لفظ ہے۔ ’تک‘ اسی کا مخفف ہے۔ اب یہ لفظ نثر میں نہیں آتا۔ صرف نظم میں مستعمل ہے۔ بعض فصحاء متاخرین کے نزدیک متروک الاستعمال ہے

اسم، مذکر

  • تالاب، بوکھر، ایک پھل کا نام، انگھیٹی

فعل متعلق

  • رک : تنک، ذرا، ذرا ایک

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

طَلَق

کُھلا، آزاد

image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of talak

Conjunction, Other, Preposition

  • till

तलक के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ताल
  • वन
  • मिट्टी का बरतन
  • तालाब; ताल; पोखरा।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَلَک)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَلَک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words