تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَقْدِیر" کے متعقلہ نتائج

مَصائِب

تکلیفیں، مصیبتیں، آفتیں، بلائیں

مَصاعِب

difficulties, hardships

مَصائِب کے پَہاڑ ٹُوٹ پَڑْنا

بہت زیادہ مصیبتیں نازل ہونا ، سخت تکلیفیں آنا ۔

مَصائِب و آلام

بہت زیادہ پریشانیاں اور تکلیفیں ۔

مَصائِب ٹُوٹْنا

مصیبتیں نازل ہونا ، آفتیں آنا ، مصیبت میں مبتلا ہونا

مَصائِب جھیلْنا

تکلیفیں اُٹھانا ، مصیبتیں برداشت کرنا ۔

مَصابِیح

بہت سارے چراغ

مُسَبَّع

سات حصّے کیا گیا، سات پہلوؤں والا

مَثاب

واپس ہونے کی جگہ، جمع ہونے کا مقام، بہت انبوہ والی جگہ

مُثاب

اجر کے لائق، صلے کے قابل، ثواب دیا گیا، ثواب کے قابل

مُصاب

दुःखित, क्लेषित, रंजीदा ।।

مَشابِہ

مشابہتیں ، شکلیں ، صورتیں

مِصْباح

تصوف: روح جس سے جسم کی حیات ہے یا دل جس سے جسم روشن ہوتا ہے

مُسَبِّح

تسبیح (سبحان اﷲ) پڑھنے والا، خدا تعالیٰ کو پاکی سے یاد کرنے والا، تسبیح خواں، ذاکر

مَصْحُوب

ہمراہ، ساتھ، ساتھ کیا گیا، ساتھی، ہمراہی

مُشَابِہ

ملتا جلتا ، مانند ،مثل ، مطابق ، ہم شکل ، یکساں ۔

مُصاحِب

ہم صحبت، ہم نشین، رفیق، دوست، ساتھی، جلیس، خاص دوست، ندیم

مُصِیب

کسی چیز کی حقیقت تک پہنچنے والا، صحیح نتیجے پر پہنچنے والا، خطا نہ کرنے والا، صواب کو پہنچنے والا، ٹھیک سمجھنے والا، ٹھیک کہنے والا، درستی و نیکی پانے والا

مَسبُوہ

(طب) پیر فرتوت ، وہ بوڑھا جو سٹھیا گیا ہو

ما صاحَب

ماں صاحبہ.

مِعْصَب

(طب) تسمہ ، فیتہ ، پیٹی

مُسْہَب

وہ گھوڑا جو لمبے لمبے قدم اُٹھائے عموماً ایسے گھوڑے تیز رفتار ہوتے ہیں

مُشَبِّہ

مانند کرنے والا، مشابہت دینے والا

مَعْصُوب

(عروض) سبب ثقیل کا وہ حرف متحرک دوم جو ساکن کر دیا گیا ہو جبکہ وہ متحرک رکن کا پانچواں حرف ہو ؛ مفاعلتن جو مفاعیلن سے بدل گیا ہو ۔

مِشْعَب

(جراحی) سوراخ کرنے کا آلہ جو ایک فولادی چھڑی کابنا ہوتا ہے، اس چھڑی کے ایک سرے پر نوک دار پیچ ہوتا ہے اور دو سرے سرے پر عرضی دستہ ، دستی برما ۔

مُشَعَّب

شاخ دار، شاخ شاخ، شاخوں میں منقسم

ہَم شَبِیْہ

ہم شکل، ایک جیسا چہرہ

مُوصیٰ بِہ

وہ (شئے) جس کی بابت وصیت کی جائے، ہبہ کیا ہوا

مُسَبَّب المَصَائِب

پریشانیوں کا اصل سبب، مصائب کی اصل وجہ

مُشَبَّہ بِہ

(بیان) وہ چیز جس کے ساتھ تشبیہہ دی جائے، وہ چیز جس سے نسبت دیں، جسے مماثل کہا جائے

مُحاسِب دِہ

(کاشت کاری) پٹواری

مُشابِہ ہونا

ایک دوسرے کی شبیہ ہونا ، مثل ہونا ، ایک جیسا ہونا ؛ نظیر ہونا ، جواب ہونا ۔

مُشابِہ کَرنا

مانند یا مثل ٹھہرانا ، تشبیہ دینا ۔

مُشابِہ بِہ

اس کے مانند ، اس کے مقابلے پر

مُصاحِب کَرنا

کسی سلطان یا امیر کا اپنی محفل میں مصاحب رکھنا ؛ دوست بنانا ۔

مُصِیبَت

سخت مصیبت، سخت تکلیف، کڑی مشکل

مَغْرِبْ پَرَسْت

مغربی اطوار سے محبت اور تقلید

مُسابَقَت کی دَوڑ تیز ہونا

سبقت حاصل کرنے کی تگ و دو تیز ہو جانا یا مقابلہ بڑھ جانا ۔

مُصِیبَت کا پَہاڑ ٹُوٹ پَڑْنا

بہت بڑی مصیبت آپڑنا ، سخت تکلیف میں ہونا

مُسابَقَت کی فَضا پَیدا کَرنا

سبقت لے جانے کی کوشش کرنا

مُسابَقَت کی فَضا پَیدا ہونا

ایک دوسرے سے بڑھ چڑھ کر کام کرنے کی کوشش ہونا ۔

مُصاحِب نُما

مصاحب جیسا ؛ مراد : خوشامدی ۔

مُثْبَت قُوَّت

رک : مثبت طاقت ۔

مُصِیبَتیں پَڑْنا

مشکلیں پڑنا ، دشواریوں کا سامنا ہونا ۔

مُسابَقَت کا جَذبَہ پَیدا ہونا

ایک دوسرے پر سبقت لے جانے کی کوشش کرنا ۔

مُصِیبَت توڑْنا

ظلم کرنا -

مُصیبت پڑنا

آفت آنا، سختی میں مبتلا ہونا

مُثْبَت تَصَوُّر

اچھی سوچ جو سچائی لیے ہوئے ہو

مُصِیبَت پَڑ جانا

دکھ ، تکلیف یا سختی وغیرہ کا سامنا ہونا ، آفت آنا ، کوئی صدمہ یا حادثہ پیش آنا ۔

مُصِیبَت آن پَڑْنا

مصیبت آ پڑنا ، یکایک پریشانی میں مبتلا ہو جانا ۔

مُصِیبَت گَلے پَڑْنا

مصیبت سر پڑنا ، مصیبت نازل ہونا۔

مُصِیبَت پَھٹ پَڑْنا

دکھ ، تکلیف سختی یا پریشانی وغیرہ کا یکایک نازل ہونا ۔

مُثْبَت قَدَم

اچھا عمل، نیک اقدام، راست قدم

مُصِیبَت زَدی

مصیبت زدہ (رک) کی تانیث ۔

مُصِیبَت کا پَہاڑ

۔مصیبت کا پہاڑ سے استعارہ کرتے ہیں۔(محصنات) مبتلا پر مصیبتوں کاایسا پہاڑ ٹوٹا تھا کہ اگر وہ ذرا بھی عقل سلیم رکھتا ہوتا تو ساری عمر اسی تازیانہ کو نہ بھولتا۔

مُثْبَت قَدر

اچھائی اور نیکی کا راستہ ، راست اقدام ۔

مُصِیبَت سَر پَر آن پَڑْنا

مصیبت کا سامنا کرنا ، دکھ ، تکلیف یا پریشانی میں مبتلا ہونا ۔

مصیبت کا سامنا پڑنا

مصیبت پیش آنا

مُصِیبَت زَدہ

دکھ تکلیف یا آفت کا مارا، بدنصیب، پریشان حال، تباہ حال، مفلس، خستہ حال، مفلوک، آفت زدہ، بدبخت

مُصِیبَت زَدَگی

مصیبت زدہ (رک) کی حالت یا کیفیت ، پریشانی

اردو، انگلش اور ہندی میں تَقْدِیر کے معانیدیکھیے

تَقْدِیر

taqdiirतक़दीर

اصل: عربی

وزن : 221

مادہ: قَدْر

موضوعات: طب ریاضی قواعد

اشتقاق: قَدَرَ

  • Roman
  • Urdu

تَقْدِیر کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • وہ اندازہ جو خدا نے روز ازل سے ہر شے کےلیے مقرر کیا ہے، قسمت، نصیب، مقسوم، بھاگ، بخت، مقدر
  • مفروضہ، قیاسی صورت
  • (ریاضی) اندازہ، مقدار، قدر
  • (طب) دوا کی مقدار و خوراک مقرر کرنا
  • (قواعد، معانی وبیان) کسی لفط یا کلمہ کا کسی کلام سے محذوف ہونا، عبارت میں کسی لفظ کے نہ ہونے کے باوجود اس کے معنی لیا جانا
  • (معانی و بیان) مطلب، وضاحت، قدر و قیمت
  • (نجوم) مقام
  • (تصوف) حقائق اشیا کا مع استعدادات کے علم حق میں ثابت اور مقرر ہونا
  • رزق کے حصے کو دینا
  • فرمان دینا

شعر

Urdu meaning of taqdiir

  • Roman
  • Urdu

  • vo andaaza jo Khudaa ne roz azal se har shaiy keli.e muqarrar kiya hai, qismat, nasiib, maqsuum, bhaag, baKht, muqaddar
  • mafruuza, qiyaasii suurat
  • (riyaazii) andaaza, miqdaar, qadar
  • (tibb) davaa kii miqdaar-o-Khuraak muqarrar karnaa
  • (qavaa.id, ma.aanii vabyaan) kisii lupht ya kalima ka kisii kalaam se mahzuuf honaa, ibaarat me.n kisii lafz ke na hone ke baavjuud is ke maanii liyaa jaana
  • (ma.aanii-o-byaan) matlab, vazaahat, qadar-o-qiimat
  • (nujuum) muqaam
  • (tasavvuf) haqaayaq ashyaa ka maa ustaad adaat ke ilam haq me.n saabit aur muqarrar honaa
  • rizk ke hisse ko denaa
  • farmaan denaa

English meaning of taqdiir

Noun, Feminine

  • the Divine decree, fate, destiny, luck, fortune, predestination
  • thinking, considering, supposing
  • (Mathematics) measuring
  • apportioning (subsistence or daily bread)
  • the ordaining of Providence
  • ordering, ordaining, decreeing

तक़दीर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • भाग्य, प्रारब्ध, अदृश्य, अदृष्ट, दैव, क़िस्मत

تَقْدِیر کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَصائِب

تکلیفیں، مصیبتیں، آفتیں، بلائیں

مَصاعِب

difficulties, hardships

مَصائِب کے پَہاڑ ٹُوٹ پَڑْنا

بہت زیادہ مصیبتیں نازل ہونا ، سخت تکلیفیں آنا ۔

مَصائِب و آلام

بہت زیادہ پریشانیاں اور تکلیفیں ۔

مَصائِب ٹُوٹْنا

مصیبتیں نازل ہونا ، آفتیں آنا ، مصیبت میں مبتلا ہونا

مَصائِب جھیلْنا

تکلیفیں اُٹھانا ، مصیبتیں برداشت کرنا ۔

مَصابِیح

بہت سارے چراغ

مُسَبَّع

سات حصّے کیا گیا، سات پہلوؤں والا

مَثاب

واپس ہونے کی جگہ، جمع ہونے کا مقام، بہت انبوہ والی جگہ

مُثاب

اجر کے لائق، صلے کے قابل، ثواب دیا گیا، ثواب کے قابل

مُصاب

दुःखित, क्लेषित, रंजीदा ।।

مَشابِہ

مشابہتیں ، شکلیں ، صورتیں

مِصْباح

تصوف: روح جس سے جسم کی حیات ہے یا دل جس سے جسم روشن ہوتا ہے

مُسَبِّح

تسبیح (سبحان اﷲ) پڑھنے والا، خدا تعالیٰ کو پاکی سے یاد کرنے والا، تسبیح خواں، ذاکر

مَصْحُوب

ہمراہ، ساتھ، ساتھ کیا گیا، ساتھی، ہمراہی

مُشَابِہ

ملتا جلتا ، مانند ،مثل ، مطابق ، ہم شکل ، یکساں ۔

مُصاحِب

ہم صحبت، ہم نشین، رفیق، دوست، ساتھی، جلیس، خاص دوست، ندیم

مُصِیب

کسی چیز کی حقیقت تک پہنچنے والا، صحیح نتیجے پر پہنچنے والا، خطا نہ کرنے والا، صواب کو پہنچنے والا، ٹھیک سمجھنے والا، ٹھیک کہنے والا، درستی و نیکی پانے والا

مَسبُوہ

(طب) پیر فرتوت ، وہ بوڑھا جو سٹھیا گیا ہو

ما صاحَب

ماں صاحبہ.

مِعْصَب

(طب) تسمہ ، فیتہ ، پیٹی

مُسْہَب

وہ گھوڑا جو لمبے لمبے قدم اُٹھائے عموماً ایسے گھوڑے تیز رفتار ہوتے ہیں

مُشَبِّہ

مانند کرنے والا، مشابہت دینے والا

مَعْصُوب

(عروض) سبب ثقیل کا وہ حرف متحرک دوم جو ساکن کر دیا گیا ہو جبکہ وہ متحرک رکن کا پانچواں حرف ہو ؛ مفاعلتن جو مفاعیلن سے بدل گیا ہو ۔

مِشْعَب

(جراحی) سوراخ کرنے کا آلہ جو ایک فولادی چھڑی کابنا ہوتا ہے، اس چھڑی کے ایک سرے پر نوک دار پیچ ہوتا ہے اور دو سرے سرے پر عرضی دستہ ، دستی برما ۔

مُشَعَّب

شاخ دار، شاخ شاخ، شاخوں میں منقسم

ہَم شَبِیْہ

ہم شکل، ایک جیسا چہرہ

مُوصیٰ بِہ

وہ (شئے) جس کی بابت وصیت کی جائے، ہبہ کیا ہوا

مُسَبَّب المَصَائِب

پریشانیوں کا اصل سبب، مصائب کی اصل وجہ

مُشَبَّہ بِہ

(بیان) وہ چیز جس کے ساتھ تشبیہہ دی جائے، وہ چیز جس سے نسبت دیں، جسے مماثل کہا جائے

مُحاسِب دِہ

(کاشت کاری) پٹواری

مُشابِہ ہونا

ایک دوسرے کی شبیہ ہونا ، مثل ہونا ، ایک جیسا ہونا ؛ نظیر ہونا ، جواب ہونا ۔

مُشابِہ کَرنا

مانند یا مثل ٹھہرانا ، تشبیہ دینا ۔

مُشابِہ بِہ

اس کے مانند ، اس کے مقابلے پر

مُصاحِب کَرنا

کسی سلطان یا امیر کا اپنی محفل میں مصاحب رکھنا ؛ دوست بنانا ۔

مُصِیبَت

سخت مصیبت، سخت تکلیف، کڑی مشکل

مَغْرِبْ پَرَسْت

مغربی اطوار سے محبت اور تقلید

مُسابَقَت کی دَوڑ تیز ہونا

سبقت حاصل کرنے کی تگ و دو تیز ہو جانا یا مقابلہ بڑھ جانا ۔

مُصِیبَت کا پَہاڑ ٹُوٹ پَڑْنا

بہت بڑی مصیبت آپڑنا ، سخت تکلیف میں ہونا

مُسابَقَت کی فَضا پَیدا کَرنا

سبقت لے جانے کی کوشش کرنا

مُسابَقَت کی فَضا پَیدا ہونا

ایک دوسرے سے بڑھ چڑھ کر کام کرنے کی کوشش ہونا ۔

مُصاحِب نُما

مصاحب جیسا ؛ مراد : خوشامدی ۔

مُثْبَت قُوَّت

رک : مثبت طاقت ۔

مُصِیبَتیں پَڑْنا

مشکلیں پڑنا ، دشواریوں کا سامنا ہونا ۔

مُسابَقَت کا جَذبَہ پَیدا ہونا

ایک دوسرے پر سبقت لے جانے کی کوشش کرنا ۔

مُصِیبَت توڑْنا

ظلم کرنا -

مُصیبت پڑنا

آفت آنا، سختی میں مبتلا ہونا

مُثْبَت تَصَوُّر

اچھی سوچ جو سچائی لیے ہوئے ہو

مُصِیبَت پَڑ جانا

دکھ ، تکلیف یا سختی وغیرہ کا سامنا ہونا ، آفت آنا ، کوئی صدمہ یا حادثہ پیش آنا ۔

مُصِیبَت آن پَڑْنا

مصیبت آ پڑنا ، یکایک پریشانی میں مبتلا ہو جانا ۔

مُصِیبَت گَلے پَڑْنا

مصیبت سر پڑنا ، مصیبت نازل ہونا۔

مُصِیبَت پَھٹ پَڑْنا

دکھ ، تکلیف سختی یا پریشانی وغیرہ کا یکایک نازل ہونا ۔

مُثْبَت قَدَم

اچھا عمل، نیک اقدام، راست قدم

مُصِیبَت زَدی

مصیبت زدہ (رک) کی تانیث ۔

مُصِیبَت کا پَہاڑ

۔مصیبت کا پہاڑ سے استعارہ کرتے ہیں۔(محصنات) مبتلا پر مصیبتوں کاایسا پہاڑ ٹوٹا تھا کہ اگر وہ ذرا بھی عقل سلیم رکھتا ہوتا تو ساری عمر اسی تازیانہ کو نہ بھولتا۔

مُثْبَت قَدر

اچھائی اور نیکی کا راستہ ، راست اقدام ۔

مُصِیبَت سَر پَر آن پَڑْنا

مصیبت کا سامنا کرنا ، دکھ ، تکلیف یا پریشانی میں مبتلا ہونا ۔

مصیبت کا سامنا پڑنا

مصیبت پیش آنا

مُصِیبَت زَدہ

دکھ تکلیف یا آفت کا مارا، بدنصیب، پریشان حال، تباہ حال، مفلس، خستہ حال، مفلوک، آفت زدہ، بدبخت

مُصِیبَت زَدَگی

مصیبت زدہ (رک) کی حالت یا کیفیت ، پریشانی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَقْدِیر)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَقْدِیر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone