تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"طَوق و زَنْجِیر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں طَوق و زَنْجِیر کے معانیدیکھیے
طَوق و زَنْجِیر کے اردو معانی
اسم، مذکر
- ہتھکڑیاں بیڑیاں مع حلقہ.
شعر
طوق و زنجیر کے خواہاں ہیں ترے دیوانے
روز و شب منتظر خدمت حداد ہیں سب
طوق و زنجیر نہیں جس پہ کسے رحم آوے
دام الفت کے گرفتار کوں کوئی کیا جانے
ہم وہ وحشی ہیں کہ جب نیند ہمیں آتی ہے
طوق و زنجیر کے پہلو میں بھی سو لیتے ہیں
English meaning of tauq-o-zanjiir
Noun, Masculine
- put in irons, imprison irons and fetters, manacles
- collar-ring and chain
- irons and fetters, manacles
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (طَوق و زَنْجِیر)
طَوق و زَنْجِیر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔