تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹھیکا ٹُوٹْنا" کے متعقلہ نتائج

ٹھیکا ٹُوٹْنا

ٹھیکا ختم ہونا ، ٹھیکے کی میعاد پوری ہونا .

ٹانْکا ٹُوٹْنا

سیون ٹوٹ جانا، سلے ہوئے زخم اُدھڑ جانا

زَبان کا ٹانْکا ٹُوٹْنا

زبان دراز ہوجانا، بد زبان ہوجانا

ٹِھیکْرے مُنھ پَر ٹُوٹْنا

(عو) اس شخص کی نسبت بولتے ہیں جس کے مُن٘ھ پر لڑکپن ساگی باقی نہ ہو .

مُنہ پَر ٹِھیکرے ٹُوٹنا

رک : منہ پر ٹھیکرے برسنا ، چہرہ بے رونق ہونا ۔

ٹِھیکْرے مُنْہ پَر ٹُوٹنا

بچپن کی سادگی نہ رہنا

ٹَھکْنا

ٹھکٹھکانا

ٹھانا

رک : ٹھان (۱)

ٹوٹْکا

جادو، ٹونا، جنتر منتر، وہ جتن جو کسی مرض یا بری بات کے دفع کرنے یا کسی بات کے حاصل کرنے کے واسطے کیا جائے

ٹَھنْنا

ٹھاننا کا لازم

ٹُھسْنا

بھرجانا، کسی چیز کا دوسری چیز میں (عموماً زبردستی یا مشکل سے) سمانا یا گھسنا

ٹھوکْنا

گاڑنا، ضرب لگا کر داخل کرنا

ٹُھکْنا

گڑنا، اندر گھسنا

ٹُوٹکا

کسی چیز کا اس طرح بنا ہونا کہ اسے تہ کیا جاسکے ۔

ٹوٹْکَہ

رک : ٹوٹکا .

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹھیکا ٹُوٹْنا کے معانیدیکھیے

ٹھیکا ٹُوٹْنا

Thekaa TuuTnaa•ठेका टूटना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

ٹھیکا ٹُوٹْنا کے اردو معانی

  • ٹھیکا ختم ہونا ، ٹھیکے کی میعاد پوری ہونا .

Urdu meaning of Thekaa TuuTnaa

  • Roman
  • Urdu

  • Thekaa Khatm honaa, Theke kii miiyaad puurii honaa

ठेका टूटना के हिंदी अर्थ

  • ठेका समाप्त होना, ठेके की अवधि पूरी होना

ٹھیکا ٹُوٹْنا کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹھیکا ٹُوٹْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹھیکا ٹُوٹْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone