تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹھیک" کے متعقلہ نتائج

بَر وَقْت

عین موقع پر، وقت پر، بالکل صحیح وقت پر، بر محل، ٹھیک ضرورت کے وقت

وَقْت بَر وَقْت

بَڑا وَقت

بہت موقع، بڑی مہلت

بَعْد اَز وَقْتْ

وَقت بَد

بُرا وقت، مصیبت کا وقت، مصیبت کے دن

وَقْتاً بَعدَ وَقت

ایک وقت کے بعد دوسرے وقت ، وقتا ً فوقتا ً ، گاہے گاہے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹھیک کے معانیدیکھیے

ٹھیک

Thiikठीक

وزن : 21

موضوعات: عوامی

ٹھیک کے اردو معانی

سنسکرت، ہندی - صفت

  • درست ، بجا ، صحیح .
  • تندرست ، بھلا چن٘گا .
  • ہو بہو ، بعینہ .
  • سارے کا سارا ، مکمل .
  • جوں کا توں .
  • پورا پورا ، ٹان٘کا ٹوک .
  • جیسا چاہے ، حسب دلخواہ .
  • بالتحقیق
  • مستقل ، مستقم
  • مقررہ ، مجوزہ (وقت وغیرہ کے ساتھ) .
  • شایان ، موزوں ، مناسب ، چسپاں ، چست .
  • . عین موقع پر .
  • عین نشانے پر ؛ باقاعدہ ، ہموار ، مسطح ؛ کامل (وزن وغیرہ میں) ؛ پتا ، نشان ، سراغ
  • مقرر (وقت وغیرہ) .
  • (عوام) ٹھور ٹھکانا
  • اعتبار، بھروسا .
  • قابل اعتبار ، بھروسے والا .
  • اچھے چال چلن کا (کی) ، نیک.
  • (معیار میں) کامل .
  • انتہا ، حد ؛ مضبوط ، پکا ؛ (مقدار میں) کامل ، صحیح (میزان) ، حاصل جمع ؛ یقینی (علم) ، یقین
  • بالکل ، کامل طور سے ، فی الحقیقت ، فی الواقع
  • ۔(ھ۔ یائے مجہول) مونث۔ ۱۔اُڑواڑ۔ ٹیک۔ ڈاٹ۔ ۲۔تَا۔ تلَی۔ پیندی۔ ۲۔جوٗتے کی ایڑی۔ ۴۔تلوار کی تہ نال۔ ۵۔لکڑی اور غلّے کا انبار۔ ۶۔وہ چیز جس سے لکڑی یا آتش بازی کے انار یا پھولوں کے گھملے کے سوراخ بند کرتے ہیں۔

اسم، مذکر

  • وہ گلی ظرف جس میں فقرا آگ بھر کر دبا دیتے ہیں .
  • (عوام) ان٘گیٹھی .

شعر

English meaning of Thiik

Sanskrit, Hindi - Adjective

Adverb

  • all right, exactly, duly, justly, fairly, in truth, completely, on spot

ठीक के हिंदी अर्थ

संस्कृत, हिंदी - विशेषण

  • जो अपने ठिकाने अर्थात् उचित या उपयुक्त स्थान पर हो। जो मुनासिब जगह पर हो। जैसे-यह तस्वीर यहीं ठीक रहेगी।
  • जो अपने स्थान पर अच्छी या पूरी तरह से आता, बैठता या लगता हो। जैसे-यह कुरता तुम्हें ठीक होगा।
  • सही, बराबर, उचित
  • उपयुक्त; सही; उचित; मुनासिब
  • प्रामाणिक; भला; अच्छा; मनोनुकूल
  • यथार्थ; अभ्रांत
  • बँधा हुआ; नियत; न इधर-न उधर
  • जैसा चाहिए वैसा; न कम-न ज़्यादा; जो दुरुस्त हो
  • जिसमें शुद्धता हो।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹھیک)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹھیک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone