تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹھوڑی" کے متعقلہ نتائج

ذَقَن

ٹھوڑی، زنخدان

زَقَن

چھلان٘گ، اُچھل کُود، جست، زغند.

ذَقَنِیَّہ

ذقن (رک) سے متعلق یا منسوب ، ٹھوڑی کا .

ذَقَنْد

اچھال، پھلانگ، چھلانگ،اچھل کود

زَقَنْد مارنا

چھلانگ لگانا، پھلانگنا، پھاند کے اِدھر سے اُدھرجانا

زَقَنْد بَھرنا

چھلانگ لگانا، پھلانگنا، پھاند کے اِدھر سے اُدھرجانا

زَقَنْد لَگانا

چھلانگ لگانا، پھلانگنا، پھاند کے اِدھر سے اُدھرجانا

زَقن

ٹھوڑی، ذقن

ذَوقِین

شعری ذوق رکھنے والا، صاحب ذوق

جاں کنی

نزع، موت کے وقت سانس کا اکھڑنا، عقوبت، عذاب، ایذا

ضِیقِ نَفَس

ضیق النفس، سانس تنگی سے آنے جانے کا مرض، دمے کی بیماری

جَکانا

رک : چھکانا ۔

جاں کندنی

موت کے وقت سانس کا اکھڑنا۔ دم توڑنے کی حالت

کَوڑی زَقَن

دیسی میدانی کھیل جس میں کوڑی یا اسی قسم کی کسی چیز کو زمین میں گڑھا کرکے یا مٹی کی چھوٹی ڈھیری لگا کر دبا دیا جاتا ہے، اور جگہ جگہ اس جیسے گڑھے بنا دیے یا ڈھیریاں لگا دی جاتی ہیں، تمام کھلاڑی کوڑی وغیرہ کی تلاش کے لیے میدان میں جاتے ہیں، جو س کوڑی کو ڈھونڈ نکالتا ہے و ہ کامیاب سمجھا جاتا ، اور دوسرے کھلاڑیوں پر حاکم یا میری بنا دیا جاتا ہے

سِیمِیں ذَقَن

سِیم ذَقَن

جس کے ٹھوڑی پر بال نہ ہوں اور وہ صاف ہو، نوخیز لڑکا، کمن، امرد

کَوڑی زَقَن مَقَن

رک : کوڑی جگن مگن.

چاہِ ذَقن

وہ چھوٹا سا گڈھا جو ٹھوڑی کے وسط میں ہوتا ہے

عاشِقِ چاہِ ذَقَن

چَشْمَۂ چاہِ ذَقَن

زیرِ ذَقَن

ٹھوڑی کے نِیچے کا حِصّہ، سر اور حلق کے درمیان کا حِصّہ

چَہِ ذَقَن

چاہ دقن، ٹھوڑی میں پڑنے والا گڈھا

سیبِ ذَقَن

چاہِ زنخداں، محبوب کی ٹھوڑی، ٹھوڑی، سیب کی طرح کے رخسار

تَہِ چاہِ ذَقَن

ضیق النفس

سانس تنگی سے آنے جانے کا مرض، دمے کی بیماری

ذَقْنی

ذقن (رک) سے متعلق یا منسوب ، ٹھوڑی کا.

ذَقْنَہ

(حیوانیات) ٹھوڑی کا درمیاںی حصّہ

ذَوقِ نَظّارَہ

دیدار کی تمنا، دیکھنے کا اشتیاق، من کو راحت بخشنے والا نظارہ، معشوقہ دیکھنے کی خواہش

ذَوقِ نَظَر

دیکھنے اور پرکھنے کا شوق، مشاہدے کی صلاحیت

ذَوقِ نُمُو

نشو و نما کا شوق یا جذبہ، عروج اور بلندی کا شوق

ذَوق اَنْگیز

لطف دینے والا، مزیدار، نشاط آور

اِجْتِماعِ بَدِ ذَوقاں

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹھوڑی کے معانیدیکھیے

ٹھوڑی

Tho.Diiठोड़ी

اصل: سنسکرت

وزن : 22

دیکھیے: ٹُھڈّی

ٹھوڑی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ٹھڈی
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of Tho.Dii

Noun, Feminine

  • chin

ठोड़ी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • ठोढ़ी
  • रुक : ठुड्डी
  • होठों के नीचे का गोलाई लिए हुए उभरा हुआ भाग; ठुड्डी; चिबुक
  • चेहरे का निचला भाग

ٹھوڑی کے مترادفات

ٹھوڑی کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹھوڑی)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹھوڑی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone