تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تھوڑی سی" کے متعقلہ نتائج

تھوڑی سی

۔کسی قدر۔ مختصر۔ ؎

تھوڑی سی رَہ گَئی ہے

عمر کا زیادہ حصہ گزر جانے اور کم باقی رہ جانے سے کنایہ ہے، کنایۃً: عمر کم باقی ہے

تھوڑی سی عَقْل مول لِیجِئے تو بِہْتَر ہے

بہت احمق ہو ، ذرا سوج سمجھ کر .

آبْرُو تھوڑی سی ہے

بے وقعت ہے، کچھ ساکھ یا عزت نہیں (اس موقع پر مستعمل جہاں یہ کہنا ہو کہ مقابلہ مناسب نہیں).

یِہ تھوڑی سی گُزَر جائے

باقی زندگی بھی گزر جائے، عمررسیدہ ہونے کے موقع پر کہتے ہیں

جان تھوڑی سی ہونا

زندگی کی رمق باقی رہنا ؛ بدن میں کچھ جان باقی ہونا.

اردو، انگلش اور ہندی میں تھوڑی سی کے معانیدیکھیے

تھوڑی سی

tho.Dii siiथोड़ी सी

تھوڑی سی کے اردو معانی

  • ۔کسی قدر۔ مختصر۔ ؎

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تھوڑی سی)

نام

ای-میل

تبصرہ

تھوڑی سی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words