تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹھوس" کے متعقلہ نتائج

کاواک

خالی، اندر سے کھوکھلا (ٹھوس کی ضد)

کاواکی

کھو کھلا پن ، بے اصولی ، بے ضابطگی.

کاوا کھانا

ایک مرغ سے دوسرے کو سخت ضرب پہنچنا.

کاوا کاٹنا

کاوا کاٹْںا

چکّر لگانا ، گول دائرہ بناتے ہوئے گھومنا.

کَوِک

کِواڑ

دروازہ، کھڑکی یا روشندان وغیرہ کو بند کرنے یا کھولنے کا پٹ

کِیواڑ

رک : کواڑ.

کِوَاڑَوں

دروازے

کِنواڑ

رک : کواڑ.

کِیُوکی دال

پچ میل دال، کیوٹی، ملی جلی دالیں

کاوَخ اَنداز

۔(ف) ۱۔صفت۔ ڈھیلا مارنے والا۔ ۲۔مذکر۔ وہ سوراخ جو قلعہ کی دیوار میں دشمن پر ڈھیلے یا پتھر وغیرہمارنے کے لئے بنا رکھتے ہیں۔ اب اُنھیں سوراخوں میں سے بندوقتیں مارا کرتےہیں۔

کِواڑ تُڑْوانا

مقفّل یا بند دروازے کو زبردستی کُھلوانا.

کَواکِبُ الْاَرْض

ابرک ، ابرق، یشے کی طرح شفاف ایک چمکیلی معدنی شے ، جو پرت دار سلوں یا ڈھیلوں کی شکل میں ٹیلوں سے برآمد ہوتی ہے

کِواڑ توڑْنا

مقفّل یا بند دروازے کو زبردستی کھولنا

کِواڑ بھیڑْنا

دروازہ بند کرنا

کِواڑ بِھڑْنا

بے نام و نشان ہو جانا، خاندان میں کوئی باقی نہ رہنا

کِواڑ جَڑ دینا

دروازے کو سختی سے بند کرنا ، دروازہ مقفّل کر دینا.

کَواکِبِ دَجاجَہ

اشکال شمالی فلک میں ایک شکل دجاج یا مرغی سے مشابہ شکل میں شامل ستارے.

کَواکِب سَیّارَہ

قدیم فلکیات کی رو سے وہ ستارے جو آفتاب کے گرد مثل زمین کے گردش کرتے ہیں

کِواڑ دینا

دروازہ بند کرنا، کنڈی لگانا

کُوا کھودْنا

زمین کے اندر سے پانی نکالنے کے لیے گہری کھدائی کرنا ؛ بُرائی کرنا ، کسی کے لیے بُرا چاہنا ؛ سخت محںت و مشقت کرنا.

کوّے کی دم میں انار کی کلی

انمل بے جوڑ شے، بے تکی بات

کَواکِب پَرَسْتی

ستاروں کی پُوجا، ستاروں کی پرستش

کَواکِب

نُجوم، ستارے، تارے، سیّارے

کِواڑ کی آڑْ لینا

بہانہ کرنا ، عُذر تراشنا ، کنیانا.

کَوِ کَرْم

کِواڑ توڑْ توڑْ کے کھانا

مصیبت سے دن کاٹنا، جوں توں عمر بسر کرنا، فاقوں کی نوبت آنا

کُوے خُوباں

حسینوں کی گلی.

کَواکِبِ عِلْوِیَہ

(ہئیت) جن سیّاروں کے مدار زمین کے باہر واقع ہوں جیسے مریخ اور مشتری وغیرہ ؛ نیک ستارے ، سعد ستارے جن کے اثرات اچھے خیال کئے جاتے ہیں.

کاو کھانا

۔(مرغباز) ایک مرغ سے دوسرے لڑائی کے مرغ کو ضرب شدید پہونچنا۔ ؎

کَواکِبِ سَبْعَہ

(ہئیت) سات ستارے

کِواڑا

کواڑ، بڑا کواڑ

کِواڑی

(جراحی) سینے کی پسلیوں کا ہر ایک رُخ

کاو کاو

سخت محنت اور تکلیف، کاوش، خلش، خلل، چبھن

کِواڑ لَگانا

کِواڑ بَجْنا

کسی خطرے کا ظاہر ہونا

کِواڑ پِیٹْنا

دروازے پر دستک دینا، دروازہ بجانا

کیوڑا

ایک درخت اور اس کے پھول کا نام پھوٗل نہایت خوشبو دار ہوتا ہے

کیوْڑی

کیوڑے کے پھول کے رن٘گ کا

کیوْڑے

کیوڑا کی مغیّرہ حالت نیز جمع، تراکیب میں مستعمل

کِیواڑا

رک : کواڑ.

کَواکِبِ ثابِت

(ہئیت) وہ ستارے جو ایک جگہ قائم اور اپنے محور پر گھوم رہے ہیں ، وہ ستارے جو گردشِ دَوری نہیں رکھتے جیسے : قطب ستارہ.

کِواڑ کا پَٹ

کھڑکی یا دروازے وغیرہ کا ایک پہلو یا پلّہ ، کواڑ

کِواڑ بَند ہو گئے

کوئی نہیں رہا جس کی وجہ سے گھر کھُلے۔

کیوْڑَہ

ایک پودا اور اس کا پھول جس کی خوشبو بہت تیز اور عمدہ ہوتی ہے

کِوَڑْیا

کواڑ (رک) کی تصغیر؛ چھوٹا کواڑ یا دروازہ.

کِواڑ بَنْد ہونا

کواڑ بھڑنا، دروازہ بند ہونا

کِواڑ کی بِینی

دروازے کے کواڑ کی مستک جو نسبتاً موٹی ہوتی ہے.

کَواکِبِ ثابِتَہ

(ہئیت) وہ ستارے جو ایک جگہ قائم اور اپنے محور پر گھوم رہے ہیں ، وہ ستارے جو گردشِ دَوری نہیں رکھتے جیسے : قطب ستارہ.

کَوّے کھانی

بڑھیا عورتوں کے چڑانے کا فقرہ ، یعنی عمر بڑھانے کی اُمید پر کوّا کھانے والی عورت

کِواڑ کَھٹْکَھٹانا

کھلوانے کے لیے دروازے کی زنجیر کھڑکھڑانا، دستک دینا، کُنڈی مارنا

کیوڑے کا عرق

وہ عرق جو کیوڑے کے پھول سے کشید کرتے ہیں

کَوّا کھایا ہے

روایت ہے کہ کوے کھانے سے عمر بڑی ہوتی ہے اور بال سیاہ رہتے ہیں.

کِنواڑا

رک : کواڑا.

کیوْڑے کے بال

کیوڑے کے بُھٹّے میں سے نکلنے والے بال جو بہت باریک خوشبودار اور خوش رنگ ہوتے ہیں.

کیوڑے کی گلی

کیوڑے کا پھول یا بھٹّا

قُوائے عَقْلِیَہ

ذہنی اہلیت ، دماغی صلاحیت ، عقل سے متعلق یا عقل سے تعلق رکھنے والی قوتیں ، ذہنی صلاحتیں ، دماغٰ قابلیتیں.

کَوّے کھائے ہیں

بڑی عمر کا ہے، اس عمر پر بھی بال سیاہ ہیں (عوام کا اعتقاد ہے کہ کوّے کھانے سے عمر بڑی ہوتی ہے اور بال سیاہ رہتے ہیں)

کَوّے کوسا کَریں کھیت پَکّا کَریں

۔مثل۔ جب کوئی شخص کسی کو ناحق بد دعا دے اس محل پر بولتے ہیں یعنی ناحق کی بد دعا کا کچھ اثر نہیں۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹھوس کے معانیدیکھیے

ٹھوس

Thosठोस

اصل: ہندی

وزن : 21

ٹھوس کے اردو معانی

صفت

  • جس میں خلا نہ ہو، بھرا ہوا، سخت، بوجھل
  • (مجازاً) بھدا، کند ذہن، غبی
  • (مجازاً) پر مغز
  • مدلل، با وزن، خالص
  • متفقہ، مجتمع، کُلّی
  • وہ جوہر جو سیال یا گیس کی شکل میں نہ ہو
  • وہ پتھر جس میں پرت نہ ہوں (یہ زمین کے اندورنی تغیرات سے بنتا ہے اس کے اجزا آپس میں اس قدر وصل ہوتے ہیں کہ اس کے پرت نہیں بن سکتے ایسے پتھر کو ڈھیم یا ڈھیما یا ڈھیمی کہتے ہیں، اور علمی اصطلاح میں ناری کہلاتا ہے)
  • پختہ، مضبوط

شعر

English meaning of Thos

Adjective

ठोस के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • (रचना) जिसके अन्दर न तो किसी प्रकार का पोलापन हो और न पोलेपन की पूर्ति के लिए किसी प्रकार का भराव हो। जैसे चाँदी या सोने का ठोस कड़ा या ठोस मूर्ति।
  • (पदार्थ) जिसकी रचना में अन्दर कहीं खोखला पन न हो, और इसलिए जो बहुत कड़ा, ठस और पक्का हो। जैसे- धातुएँ, पत्थर और लकड़ियाँ अपने प्राकृतिक या मूल रूप में सदा ठोस होती हैं।
  • जो पदार्थ न तो अंदर से खोखला हो और न ही तरल हो; जो दबाने से न दबता हो; पक्का
  • सारगर्भित; पुष्ट
  • ठस; जो पोला न हो
  • {व्यं-अ.} जो यथार्थ एवं दृश्य रूप में मूर्त हो
  • सशक्त; दृढ़; मज़बूत

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹھوس)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹھوس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone