تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تِماہی" کے متعقلہ نتائج

تُمھیں

تم کو، تم لوگوں کو

تُمِہیں

(یائے معروف سے) ’تم ہی، کی جگہ خاص کرتم کے معنی میں اب ’تم ہی‘ فصاحت کے خلاف ہے، (یائے مجہول سے) ’تم کو‘ کی جگہ

طامیح

उद्देड, उजड्ड, अवज्ञाकारी, सरकश, उच्च, वलंद।

طَمُوح

حریص ، سرکش ، مغرور.

تَعْمِیہ

غیر واضع اور مشتبہ بنانا، معمہ کہنا، اخفا، پوشیدگی

تُمْھارے

ضمیر مضاف الیہ۔ تم سب کے، آپ کے

تُمْہارا

تم سب کا، آپ کا، حضور کا

تُمھاری

تمھارا (رک) کی تانیث.

تُمھی

you, yourself

تُمہیں ہَمارا سَلام

take a bow

تُمہاری بَرابَری وہ کَرے جو دَوڑتے ہِرَن کو پَکْڑے

بڑے بے غیرت ہو

تُمہارے ہی دو توڑ نَظَر آتے ہیں

تمہی میں تو یہ طاقت یا قابو معلوم ہوتا ہے

آؤ تمہارا گھر، جاؤ کچھ جھگڑا نہیں

ہم ہر طرح راضی ہیں، جیسے تمہاری مرضی ہو

تُمِھیں جانو گے

اچھا نہ ہوگا

تَمْہِید بانْدْھنا

کسی مضمون یا بات کا آغاز کرنا

تَمْہِید بَنْدْھنا

تمہید بانْدھنا (رک) کا لازم ، آغاز ہونا.

تُمھارے لَڑْکے بھی کَبھی پانْو چَلیں گے

(عو) تم بھی کبھی سچ بولو گے اور راہ پر آوگے ؛ تمھارا مزاج بھی کبھی راستی پر آئے گا

تَمْہِیدَیں

(کسی تقریر یا تحریر کا) ابتدائی حصہ جس میں اصل موضوع پر اظہار خیال سے پہلے کچھ کہا جائے، دیباچہ، مقدمہ، تعارف، خطبہؑ کتاب

تَمْہِیدیں باندْھنا

فضول باتیں کرنا، فرضی باتیں سوچنا، بے معنی عذر پیش کرنا

تَمْہِیدیں بانْدھا کَرنا

فضول باتیں کرنا ، فرضی باتیں سوچنا ، بے معنی عذر پیش کرنا

تَمَہُّد

آہستہ آہستہ کام کرنا، کاروبار میں سست ہونا

تُمھارے مَرے دیس پاک ، ہَمارے مَرے دیس خاک

شیخی بھگارنے کے موقع پر کہتے ہیں

تُمھارے مَرے دیس خاک ، ہمارے مَرے دیس پاک

فروتنی اور عاجزی ظاہر کرنے کو کہتے ہیں

تَمْہِید کَرْنا

تمہید اٹھانا

تَمْہِید اُٹھانا

کسی مضمون یا بات کا آغاز کرنا، تمہید بیان کرنا

تُمھارے مُنْھ کا اُگال، ہمارے پیٹ کا اَدھار

تمھاری تھوڑی سی امداد ہمارے لیے بہت ہے

تُمہارا سَر قُرآن کی جَگَہ ہے

تمھارے سر کی قسم ، یقین جانو ، سچ کہتا ہوں.

تُمہارا سَر قُرآن کی جَگَہ ہے

۔قَسم ہے (رویائے صادقہ) ہاں صورت شکل تو ایسی پائی ہے کہ ہزاروں میں ایک، جی چاہتا ہے بیٹھے دیکھا کیجئے مگر تمہارا سِر قرآن جگہ ہے بس دِوالی کی موٗرت جان نہیں منھ میں زبان ہیں۔

تمہارے منہ کا اُگال ہمارے پیٹ کا آدھار

جو چیز تمہارے کام کی نہیں وہ ہمارے لیے کافی ہے

تُمھارے مُنْہ کا اُگال ، ہَمارے پیٹ کا اَدھار

۔مثل۔ تمھاری خفیف امداد ہمارے لیے بہت ہے۔ یہ فقرہ اکثر گداگروں کے استعمال میں ہے۔

تَمْہِیدی

تمہید سے منسوب یا متعلق، ابتدائی (تراکیب میں مستعمل)

تَمْہِیدِیَہ

رک : تمہیدی.

تُمھاری یہ راہ ہَماری وُہ راہ

تمہارا ہمارا کوئی تعلق نہیں ، کوئی پروا نہیں

تُمہاری یہ راہ ، ہَماری وہ راہ

۔کچھ پروا نہیں۔ ضد ہے تو ضد ہی سہی جاؤ تمہاری یہ راہ ہماری وہ راہ۔

تَمْہِید

تمہارے پان کا اُگال ہمارے پیٹ کا آدھار

تُمھارے کورے چاوَل تُمْہارے ہاں اَور ہَمارے کورے چاوَل ہَمارے ہاں

رک : تمہاری یہ راہ ہماری وہ راہ

تُمھاری بات اُٹھائی جائے نَہ دَھری جائے

تمہاری بات کا اعتبار نہیں

تَمْہِید نِگار

تمہید لکھنے والا.

تُمھاری گود میں بَیٹُھوں اور داڑھی نوچُوں

جس سے فائدہ اٹھائیں اسی کی جڑیں کھودیں (ایسے موقع پر بولتے ہیں جب کوئی شخص کسی سے فائدے اٹھاے یا محبت جتائے اور اسی کے نقصان کے درپے رہے).

تُمھارے سَرْ کی قَسَم

یقین مانو ، سچ ہے.

تُمھاری بات تَھل کی نَہ بیڑے کی

جس کی بات کا کچھ اعتبار نہ ہو اس کی اور فضول گو کی نسبت بولتے ہیں

تَمَحُّل

دھوکا دینا، دغا دینا، بیوفائی کرنا

تَمْحِیض

ملاوٹ سے پاک و صاف کرنا، چھاننا، پھٹکنا

تُمھارا سَر

کیا بکتے ہو ؟ کہاں کی سنار ہرے یا کہہ رہے ہو ؟ (جب کوئی چھوٹا یا برابر والا کسی کے مزاج کے خلاف کوئی بات کہتا ہے تو انکار کے طور پر کہتے ہیں)

تُمھارے طالِعوں کی قَسَم ہے

بڑے خوش نصیب ہو

تُمھارا کَلیجا

(عو) جب کوئی شخص کسی کے مزاج کے خلاف کوئی بات کہتا ہے یا پوچھتا ہے تو اس کے جواب میں یہ کہا جاتا ہے.

تُمہارا سَر

۔کلمۂ نفریں۔ جب کوئی شخص کسی سے مزاج کے خلاف کوئی بات کہتا یا پوچھتا ہے تو یہ کلمہ زبان پر لاتے ہیں۔ اپنے سے کم مرتبہ والے یا برابر والے سے کہتے ہیں۔ ؎

تمہارے منہ میں گھی شَکَّر

تمھارا کہا پورا ہو، حسب مراد بات یا جواب سننے کے موقع پر کہتے ہیں

تُمھاری خُوشی

نہیں مانتے ہو تو یوں ہی سہی ، ہمیں تو آپ کی خوشی منظور ہے

طامِع ہَمیشَہ ذَلِیل اَسْت

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) لالچی ہمیشہ ذلیل ہوتا ہے .

تُمھارا میرا نَہ ہونا

میرا تیرا نہ ہونا ، غیریت باقی نہ رہنا ، دوئی مٹ جانا.

تُمِہیں تُم ہو

۔ہر جگہ تمھارا ہی دور دورہ ہے۔ ؎

تُمھارے مُنہ میں خاک

۔(عو) اس سےکہتی ہیں جو کسی کا بُرا چاہے یا ایسی چیز مانگے جو اس کی حیثیت سے زیادہ ہو اور اس کا دیناج منظور نہ ہو۔ رحمت نے کہا بیگم تو سوٗموں کی ایک سوٗم ہیں میں تو ایسے پیسے ایسے روپے کو آگ لگاکر رکھ دوں میں نے کہا بوا تمھارے مُنھ میں خاک۔

تُمھارے مُنْھ میں خاک

بڑے بدتمیز ہو ، تمھارا ستیاناس ہو ، تمھارا برا ہو

تُمھارے دِیدوں میں رائی نُون

(عو) تمھاری آنْکھیں نظر لگانے کے قابل نہ رہیں ، رک : تمھاری ایڑی میں کیا لگا ہے.

تُمھارا کیا مُنْھ ہے جو بولو

یعنی تم ہمارے سامنے منْھ کھول کرکے بات نہیں کرسکتے ، تم کو ہمارے سامنے بولنے کی مجال نہیں ہے ، تمھاری کچھ عزت نہیں رہی تم بڑے بے غیرت ہو

تُمھاری بَلا سے

it is none of your concern, never mind

تُم ہی غَم کھاؤ

تم ہی جانے دو ، تحمل کرو ، درگزر کرو (عموماً لڑنے والے لوگوں میں بیچ بچاؤ کرانے والے کہتے ہیں)

تِماہا

تین ماہ سے متعلق ، تین مہینے والا ، سہ ماہا ، تین مہینے کا عرصہ

اردو، انگلش اور ہندی میں تِماہی کے معانیدیکھیے

تِماہی

timaahiiतिमाही

اصل: ہندی

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

تِماہی کے اردو معانی

صفت

  • تماہا کی تانیث، سہ ماہی
  • تین مہینے کا عرصہ، سہ ماہی

Urdu meaning of timaahii

  • Roman
  • Urdu

  • tumh ha kii taaniis, sahi maahii
  • tiin mahiine ka arsaa, sahi maahii

तिमाही के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • तीन माह में होने वाला, तीन महीनों का, त्रैमासिक

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تِماہی)

نام

ای-میل

تبصرہ

تِماہی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone