تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"توڑ مَروڑ" کے متعقلہ نتائج

مَروڑ

پیچ، خم، بل

مَروڑ باز

شیخی باز، اکڑ باز، خود پسند آدمی

مَروڑ تار

بل در تار (Torsion Wire)

مَروڑ دینا

بل دینا ، موڑ توڑ دینا

مَروڑ لینا

موڑ دینا ؛ نچوڑ دینا ۔

مَروڑ ہونا

اینٹھن یا تشنج ہونا ، پیٹ میں درد ہونا ۔

مَروڑ پَھلی

(طب) ایک پیڑ، نیز اس کی پھلی جو پیچ لڑی کی طرح بٹی ہوئی ہوتی ہے، اس کا طول ڈیڑھ دو انچ کا ہوتا ہے، ان پھلیوں کے گچھے لگتے ہیں اور یہ مروڑ کی دواؤں میں استعمال ہوتی ہے (لاط : Helicteres Isora)

مَروڑ اُٹھنا

(پیٹ میں) پیچ ہونا، آنتوں میں اینٹھن ہونا، درد ہونا، قراقر ہونا

مروڑی

بل دار نیز ٹیڑھا ، خم کھایا ہوا ۔

maraud

لوٹ مار کی تلاش میں ہونا

مَروڑا

ہاتھ پاؤں یا گردن کو کج کرنا، توڑ موڑ

مَروڑ ڈالْنا

موڑ دینا ، پھیر دینا ، مرکا دینا ، بل دینا ۔

مَروڑ کھانا

بل کھانا ، پینچ کھانا ۔

مَروڑ کُھلْنا

بل نکل جانا ، پیچ کھلنا ، کسی چیز کا ہموار ہو جانا ۔

مروڑ میں رہنا

اکڑے رہنا، نخوت کرنا

مَروڑ پھینْکنا

موڑ توڑ کر پھینکنا ، موس ماس کر پھینک دینا ۔

مَروڑ کی بات

پیچ دار بات، نوک جھونک کی بات، طعنے کی بات

مَروڑنا

بل دینا

مروڑ میں مرا جانا

سخت غصے میں، پیچ و تاب کھانا

مَروڑے

بدن کا میل جو بتی کی صورت میں نکالتے ہیں، بتیاں جو ہاتھ پر آٹے وغیرہ کی مالش بن جاتی ہیں

مَروڑ تَروڑ

ہاتھ پانو کج کرنا ؛ کپڑے کو کچھ کرنا ؛ زبان کو کج کرنا

مَروڑ کَر پھینْک دینا

توڑ موڑ کر پھینک دینا ، چرمر کرکے پھینک دینا

مَروڑِیاں

رک : مروڑی (۱) کی جمع ، گوندھے ہوئے آٹے کی بتیاں ؛ تراکیب میں مستعمل ۔

مَروڑی میخ

بل دار یا ٹیڑی کیل نیز پیچ (Screw)

مَروڑا دینا

کج دینا ، بل دینا ، موڑ توڑ دینا ۔

مَروڑی دینا

بل دینا، موڑدینا، نچوڑنا

مَروڑِیَت

مروڑ کی حالت یا کیفیت ، اینٹھن یا تشنج کی حالت ۔

مَروڑے لَگنا

پیٹ میں پیچ و تاب ہونا ، قراقر ہونا ، مروڑے اُٹھنا ، اینٹھن ہونا ۔

مَروڑے اُٹھنا

پیٹ میں پیچ و تاب ہونا ، اینٹھن یا درد ہونا ۔

مَروڑی کھانا

بل کھانا، اینٹھنا، اکڑنا

مَروڑا اُٹْھنا

پیٹ میں پیچ و تاب ہونا ، قراقر ہونا ، پیٹ میں اینٹھن یا درد ہونا ۔

مَروڑی لَگانا

بل دینا ، گرہ دینا ۔

مَروڑنا تَروڑنا

رک : مروڑنا ، بل دینا ، ٹیڑھا کرنا ۔

مَروڑی دے کَر دھونا

بل دے کر دھونا ۔

مَروڑِیاں کھانا

پیچ و تاب کھانا ۔

مَروڑی دے کَر سِینا

بل دے کر سینا ، موڑ کر سینا ، بل دے کر سلائی کرنا ۔

مَروڑْنا مَڑوڑْنا

۔(ھ ۔ بفتح اول ونیز بکسر اول)۔۱۔بل دینا۔موڑنا۔پھیرنا۔۲۔اینٹھنا۔ہاتھ پاؤں یا گردن کو کج کرنا۔۳۔دبانا۔ دبوچنا۔۴۔نچوڑنا۔مسوسنا۔

مَروڑے کے دَرْد کھانا

پیچ و تاب کے درد کھانا جو بچہ جننے کے وقت ہوتے ہیں ۔

مُردوں

مردہ کی جمع نیز مغیرہ حالت اور تراکیب میں مستعمل

مُراد

وہ جس کی خواہش یا ارادہ کیا گیا ہو، وہ چیز جس کا ارادہ کیا گیا ہو، مقصود

مَرد

۱۔ حریف ۔

مُرید

اردات رکھنے والا، کسی کے ہاتھ پر بیعت کرنے والا، دینی یا روحانی شاگرد، باطنی شاگرد

مُرادوں

خواہش، تمنا، آرزو، حاجت، وہ جس کی خواہش یا ارادہ کیا گیا ہو، وہ چیز جس کا ارادہ کیا گیا ہو

مُرادیں

مراد کی جمع (تراکیب میں مستعمل)

مُرِیداں

مرید (رک) کی جمع ، بہت سے مرید ۔

مَورُود

(طب) وہ مریض جسے روزانہ بخار آئے ۔

مِراد

ایک قسم کا پتھر جو آفتاب کی گردش کے ساتھ مختلف رنگ ظاہر کرتا ہے یعنی ہر ساعت میں ایک رنگ دکھاتا ہے ، اس سے عجیب و غریب خاصیتیں منسوب ہیں ۔

مارِد

سرکش ، نافرمان ، باغی ۔

مورِد

ایک درخت جس کا پھل کالی مرچ سے قدرے بڑا ہوتا ہے اور جس کا شگوفہ اتنا خوشبودار ہوتا ہے کہ سونگھنے والے کو نیند آنے لگتی ہے عربی میں آس کہتے ہیں

مَرید

سرکش، نافرمان، مغرور، گھمنڈی، حد سے گزر جانے والا

مَردوں

مرد کی جمع نیز مغیرہ حالت، نر، آدمی، بشر، شخص، آدم زاد، مانس، شریف، عالی خاندان، خاندانی، اہل، لائق، شایاں، بہادر، شجاع، دلیر، سورما، مرد میداں، حوصلہ مند، غیرت مند آدمی، خاوند، شوہر، پتی

مَرداء

(طب) نوجوان خوبصورت لڑکی ؛ جس کے زانو اور اندام نہانی پر بال نہ ہوں ؛ مرد کی تانیث ؛ (مجازاً) بغیر پتوں کا درخت

مُؤَرَّد

کسی دوسری زبان سے بہ تغیر و تحریف اردو بنایا ہوا لفظ

married

بیاہْتا

marauder

لُٹیرا

مِیْر دَہ

قاصدوں اور چوب داروں کا سردار

مَرّاند

مردہ جسم کی بدبو، چراند

زَبان مَروڑ

بانْہہ مَروڑ

کشتی کا ایک دانْو جس میں مقرر طریقے سے اپنا ہاتھ حریف کی بغل سے نکال کر اس کی انگلیاں پکڑ کے مروڑتے اور دوسرے ہاتھ سے اس کی کہنی پکڑ کے ٹنْگڑی مارتے ہیں.

مُنڈی مَروڑ

رک : گلاگھٹنی ، خاکی رنگ کا ایک پرندہ ، مورچہ خورک ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں توڑ مَروڑ کے معانیدیکھیے

توڑ مَروڑ

to.D maro.Dतोड़ मरोड़

اصل: ہندی

توڑ مَروڑ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • کاٹ چھان٘ٹ، تبدیلی، ہیر پھیر، ہاتھا پائی، چھینا جھپٹی، کسی شے کو بل دینا، لوہے کی تار کو بل دار کرنا

شعر

English meaning of to.D maro.D

Noun, Feminine

तोड़ मरोड़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • अपने अनुसार करना या बनाना, काट-छाँट, हेर-फेर, तोड़ने मरोड़ने का कार्य, गलत अर्थ लगाना, कुतर्क से भिन्न अर्थ सिद्ध करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (توڑ مَروڑ)

نام

ای-میل

تبصرہ

توڑ مَروڑ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone