تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"توپ کے مُنھ اُڑانا" کے متعقلہ نتائج

مُنْہ

ماتھے سے ٹھوڑی تک دونوں کنپٹیوں کے درمیان کا حصہ (کل یا جزو)، چہرہ، صورت

مُنہ میں

دہن میں ، منھ کے اندر ، زبان میں

مُنْھ سے

مُنہ بَند

۱۔ (i) لب بستہ ، خاموش

مُنہ سے

دہن سے ، منھ کے ذریعے ۔

مُنہ چَنگ

ایک ساز جو منہ میں دبا کر ہاتھ کی ایک انگلی سے بجایا جاتا ہے

مُنہ فَق

۔صفت۔ اُداس۔ حواس باختہ۔ بے اوسان۔ بے حراس۔

مُنہ زَور

بہت بولنے والا، بکی، بکواسی، منھ پھٹ، دریدہ دہن، بد زبان، جو کچھ منھ میں آئے بلا پاس و لحاظ کہہ دینے والا نیز نڈر، بے باک، گرجنے والا، غضبناک، بپھرا ہوا، زور آور، نہایت طاقت ور، قوی، شدید، انتہائی، جو سوار کے کہنے میں نہ ہو، سرکش، بدکا ہوا، بے لگام، کنا یۃً: بدتمیز، گستاخ، بے تکلف

مُنہ سَڑے

۔(عو) بد دُعا۔ ؎

مُنہ توڑ

فورا بولنے والا، منہ پر بولنے والا، سامنے بولنے والا، فورا جواب دینے والا

مُنہ بَھر

لبالب ، منھ تک ؛ (مجازاً) بھرپور ، پوری طرح ، بہت زیادہ ، کثرت سے ۔

مُنہ پَھٹ

زبان دراز، بد لحاظ، اُس شخص کو کہتے ہیں جو بات کرنے میں بے تہذیبی کرے یعنی جو کچھ مُنہ میں آئے کہہ بیٹھے

مُنہ جَلے

ایک (بددعا) ، منھ میں سوزش ہو ۔

مُنہ چور

شرمسار، وہ شخص جو شرم و لحاظ سے کسی کے سامنے منہ نہ کرے

مُنہ کُھر

مویشیوں کی ایک بیماری جس میں منھ اور کھر میں زخم پڑجاتے ہیں ۔

مُنہ دیکھ

قابلیت پیدا کر ، لیاقت بہم پہنچا ، اس بیان سے باز آ (عموماً اپنا کے ساتھ) ۔

مُنْھ چَٹول

مُنہ زورپَن

جو منھ میں آئے کہہ دینا، بد زبانی، سرکشی

مُنْہ اُٹھتے

۔ (دہلی۔ عو) سویرے۔ تڑکے۔ دن نکلے۔

مُنہ دیکھو

(ایسا کرنے کی) کیا تاب ، کیامجال ، کیا طاقت یعنی تم کچھ نہیں ہو (کسی کی طاقت اور اثر سے انکار کے موقع پر مستعمل) ۔

مُنہ کھولے

حیرت سے ، حیرانی کے ساتھ ، ششدر ہوکر ۔

مُنْھ بَندھے

۔ مذکر۔ (ہندو) جَین مت کے درویش جو مُنھ کے آگے کپڑا باندھ لیتے ہیں تاکہ کوئی جاندار اُن کے مُنھ میں نہ پڑ جائے یا مُنھ کی بھانپ سے نہ مرجائے۔

مُنہ پِچَّق

وہ جس کا منھ پچکا ہوا ہو ، وہ جس کے گال اندر کی طرف دھنسے ہوئے ہوں (کمزوری اور ضعیفی کے سبب)

مُنہ بَندھے

(ہندو) جین مت کے درویش جو منھ کے آگے کپڑا باندھ لیتے ہیں تاکہ کوئی جان دار ان کے منھمیں نہ پڑجائے یا منھکی بھانپ سے نہ مر جائے

مُنہ سَڑی

مویشیوں کی ایک بیماری جس میں تھنوں کے منھ پر دانہ نکل آتا ہے

مُنہ نَہیں

بس کی بات نہیں ۔

مُنہ دَر مُنْہ

روبرو، سامنے، منھ پر

مُنہ سِیاہ

(بددعا) منھ کالا ہو ، خدا کی لعنت ، رسوائی و ذلت ہو ، بُرا ہو ۔

مُنْھ نَہِیں

۔حوصلہ نہیں۔ جرأت نہیں کی جگہ۔ ؎

مُنہ لَگا

۔ صفت۔ مذکر۔ مونث کے لئے مفنھ لگی۔ سر چڑھا۔ (محصنات) سب میں زیادہ مُنھ لگی وہ تھی جو اس طرح کی باتیں خوب تصنیف کرسکتی تھی۔ ؎

مُنہ لَگی

سر چڑھی ، گستاخ (عورت) ۔

مُنہ زورِی

منھ زور ہونا، بد زبانی

مُنہ جَلی

(عور) کم بخت ، بدنصیب ، بار بار بیان کی ہوئی ۔

مُنہ چُھٹ

مُنھ پھَٹ

مُنہ اَندھیرے

علی الصباح، صبح سویرے، تڑکے

مُنہ جُھلسی

کالی بھجنگ ؛ بدصورت ، بدشکل (عورت) ۔

مُنہ ماری

بے زبان جو حجاب وغیرہ کے باعث بولنے سے گریز کرے ، متین ، سنجیدہ ، کم گو (عورت) ۔

مُنہ کالا

جیسے: منھ کالا جات اجالا

مُنہ اَکھری

زبانی ، منھ زبانی ، لفظی ، غیر تحریری

مُنہ کَہاں

کیا مجال ہے ، کیا تاب و طاقت ہے ، قابلیت اور حیثیت نہیں ۔

مُنہ بولا

بنایا ہوا، حقیقی کے خلاف، جو سگا نہ ہو

مُنہ بولی

غیرحقیقی، جو سگی نہ ہو (ماں یا بیٹی وغیرہ)

مُنہ ٹُوٹے

(بددعا) چہرے پر شدید چوٹ آئے ، منھ بگڑ جائے ۔

مُنہ تولا

رک : منہ بنوائو ، کسی قابل تو ہو جا ۔

مُنہ توپا

رشوت ، منھ بھرائی

مُنہ ماگا

رک : منہ مانگا جو فصیح ہے.

مُنہ جَھونسا

کالا بھجنگ ؛ (کنایۃً) بدصورت ، بدشکل۔

مُنہ پَڑی

زبان زدِ خلائق ، مشہور ِخاص و عام ۔

مُنہ بَڑا

کھانے پینے کا حریص ، لالچی ؛ (تحقیراً) بھوکا ، مفت خورا ۔

مُنہ بَھری

۔(ھ) مونث۔ رشوت (دینا کے ساتھ) ؎

مُنہ سَنبھال

رک : منھ سنبھالو ، زبان کو قابو میں رکھو ، بدتمیزی سے مت بولو ۔

مُنہ پَٹّا

سربند ، مہری ، سردوال ، سر پر باندھنے کا پٹا (عموماً گھوڑے کا)

مُنہ چوری

شرمندگی کے سبب کسی کے سامنے نہ جانا ، خجالت یا ڈر خوف کے سبب منھ نہ دکھانا ۔

مُنہ لَٹکائے

شرمندگی ، خفگی یا تکدر سے شرمندہ ، نادم

مُنہ دیکھا

منھ دیکھنے والا ، مطیع ، حلقہ بگوش ، تابع ، حکم بردار ، منتظر حکم ؛ جیسے : ارے بھیا سب اس کے منہ دیکھا ہیں

مُنہ دیکھی

(وہ محبت یا لحاظ وغیرہ) جو ظاہرداری کے طور پر ہو، رعایت کی، خوشامدانہ

مُنھ زوری

بد زبانی، بد کلامی، سخت کلامی، بے ہودہ گوئی

مُنْھا مُنْھ

۔صفت۔ لبالب۔ ؎ ۲۔ (عو) روبرو۔

مُنہ رَنگنا

(طنزاً) سنگھار کرنا ، چہرہ سنوارنا نیز آسودہ حال ہونا ، عیش کرنا ۔

مُنھ مانْگا

جو منہ سے مانگا گیا ہو، حسب خواہش جیسا منہ سے کہا تھا، حسب خواہش، من مانا، دلی خواہش کے مطابق، حسب طلب، حسب مراد، منہ مانگی

اردو، انگلش اور ہندی میں توپ کے مُنھ اُڑانا کے معانیدیکھیے

توپ کے مُنھ اُڑانا

top ke mu.nh u.Daanaaतोप के मुँह उड़ाना

محاورہ

توپ کے مُنھ اُڑانا کے اردو معانی

  • سخت سزا کے طور پر کسی کو توپ کے من٘ھ سے بان٘دھ کر توپ چھوڑنا، توپ سے اُڑانا، بے رحمی کے زمانے کی ایک سخت سزا جس میں مجرم کو توپ سے باندھ کر توپ چھوڑا دیتے تھے

तोप के मुँह उड़ाना के हिंदी अर्थ

  • सख़्त सज़ा के तौर पर किसी को तोप के मुंह से बांध कर तोप छोड़ना, तोप से उड़ाना, बेरहमी के ज़माने की एक सख़्त सज़ा जिस में अपराधी को तोप से बांध कर तोप छोड़ देते थे

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (توپ کے مُنھ اُڑانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

توپ کے مُنھ اُڑانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone