تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ٹوٹْکا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ٹوٹْکا کے معانیدیکھیے
ٹوٹْکا کے اردو معانی
اسم، مذکر
- جادو، ٹونا، جنتر منتر، وہ جتن جو کسی مرض یا بری بات کے دفع کرنے یا کسی بات کے حاصل کرنے کے واسطے کیا جائے
شعر
چھل بل اس کی نگاہ کا مت پوچھ
سحر ہے ٹوٹکا ہے ٹونا ہے
مجھے تعویذ لکھ دو خون آہو سے کہ اے سیانو
تغافل ٹوٹکا ہے اور جادو ہے نظر اس کی
English meaning of ToTkaa
Noun, Masculine
- an esoteric or magical cure of a disease or solution to a problem, a superstitious remedy
टोटका के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- जादू-टोना, अभिचार, जंतर मंत्र, लटका, किसी बाधा को दूर करने, किसी इच्छा को पूर्ण करने, किसी को वश में करने या किसी को हानि पहुँचाने के लिए किया गया तांत्रिक प्रयोग
ٹوٹْکا کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ٹوٹْکا)
ٹوٹْکا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔