تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اُدَھر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اُدَھر کے معانیدیکھیے
- Roman
- Urdu
اُدَھر کے اردو معانی
ضمیر
- اُس جگہ، اُس مقام میں، وہاں.
- اُس کی یا ان کی طرف، اس کے یا اُن کے پاس.
- دور(متکلم یا مقرر کی جگہ کی نسبت سے).
- ویسے ہی، تیوں ہی، اُسی دم، فوراً ، اِدھر(= جیسے ہی یا جونہی) کے بامقابل.
- اُس طرف، اُس سمت میں، پرے.
- اُسے، اُن کو، کسی اور شخص معین کو.
- پیشتر، سابق میں، پہلے.
- جوں ہی، جیسے ہی.
- دوسری جانب (ایک جانب کے بالمقابل).
- دوسرے، ثانیاً، اوپر سے، اس کے علاوہ، مزید برآں، اِدھر (= ایک تو) کے بالمقابل.
- فریق مخالف یا مد مقابل کی طرف.
- وہیں، اُسی نقطے پر، اُسی منزل یا موقف میں (جدھر کا جواب بطوور جزا)، جیسے: جدھر تم جاؤگے اُدھر میں بھی جاؤں گا.
- کسی حد سے آگے، کسی مقام سے گزرکر، اُس پار.
- دوسری طرف، اس کے علاوہ، مزید برآں
- طرف، جانب.
شعر
اپنی مرضی سے کہاں اپنے سفر کے ہم ہیں
رخ ہواؤں کا جدھر کا ہے ادھر کے ہم ہیں
سب لوگ جدھر وہ ہیں ادھر دیکھ رہے ہیں
ہم دیکھنے والوں کی نظر دیکھ رہے ہیں
اسی کو جینے کا حق ہے جو اس زمانے میں
ادھر کا لگتا رہے اور ادھر کا ہو جائے
Urdu meaning of udhar
- Roman
- Urdu
- is jagah, is muqaam men, vahaa.n
- is kii ya un kii taraf, is ke ya un ke paas
- duur(mutakallim ya muqarrar kii jagah kii nisbat se)
- vaise hii, tiiyo.n hii, isii dam, fauran, udhar(= jaise hii ya juunhii) ke baamqaabal
- is taraf, is simt men, priy
- use, un ko, kisii aur shaKhs mu.iin ko
- peshtar, saabiq men, pahle
- juu.n hii, jaise hii
- duusrii jaanib (ek jaanib ke bilmuqaabil)
- duusre, saaniyan, u.upar se, is ke ilaava, maziid baraan, udhar (= ek to) ke bilmuqaabil
- fariiq muKhaalif ya madd-e-muqaabil kii taraf
- vahiin, isii nuqte par, isii manzil ya mauqif me.n (jidhar ka javaab batovar jaza), jaiseh jidhar tum jaa.oge adhar me.n bhii jaa.uungaa
- kisii had se aage, kisii muqaam se guzarkar, us paar
- duusrii taraf, is ke ilaava, maziid baraa.n
- taraf, jaanib
English meaning of udhar
Noun, Adverb, Masculine
- away, far, beyond, across, at the same place, immediately, instantly, at the same time, there, on that side, other side, that way, in that place
- space between the earth and the sky, midair
उधर के हिंदी अर्थ
संज्ञा, क्रिया-विशेषण, पुल्लिंग
- उस ओर; उस तरफ़
- उस पक्ष में
- 'इधर' का विलोम।
اُدَھر کے مرکب الفاظ
اُدَھر سے متعلق محاورے
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
اِدَھر کا نَہ اُدَھر کا
جسے کسی پر اعتماد نہ ہو؛ جس پر کسی کو اعتماد نہ ہو، ججسے یکسوئی نہ ہو؛ جو کسی شمار میں نہ ہو؛ ہر طرف سے محروم، مردود خلائق،راندۂ درگاہ (بیشتر رہنا، کے ساتھ).
اِدَھر کی دُنْیا اُدَھر ہونا
جو کچھ بھی ہو گزرے، کچھ بھی سہنا یا بھگتنا پڑے، کچھ ہی ہوجائے(چاہے یا اگر وغیرہ کے ساتھ) ۔
اِدَھر نَہ اُدھر یہ بَلا کِدھَر
ایک غیر متوقع آفت، بلائے ناگہانی ہے، کوئی نہیں پوچھتا، کسی قابل نہیں ہے
اَدَھر میں پَڑا ہونا
نہ ادھر کا ہونا نہ اُدھر کا، کشمکش یا امید وبیم کی حالت میں ہونا، تکمیل کو نہ پہنچنا، بیچ میں لٹکا ہونا.
اِدَھر قِبلَہ اُدَھر قَبْر بی خَتِیجَہ سووے کِدَھر
یوں بھی مشکل ووں بھی مشکل، کوئی بات کرتے نہیں بنتی، معاملے کے دونوں پہلو اہم ہیں ور کسی ایک کو اختیار یا ترک کرنا خلاف مصالحت ہے
اِدَھر کی نَہ اُدھر کی، یہ بَلا کِدھَر کی
ایک غیر متوقع آفت، بلائے ناگہانی ہے، کوئی نہیں پوچھتا، کسی قابل نہیں ہے
اِدَھر کُنواں اُدَھر کھائی
ہر طرح نقصان، ہر صورت میں دشواری، کچھ کرتے نہیں بنتی، دونوں طرف مصیبت منہ کھولے کھڑی ہے
اِدَھر کی دُنیا اُدَھر کر دینا
انقلاب برپا کردینا، قیامت مچادینا، ہلچل ڈال دینا (بیشتر دعوے اور ضد کے مووقع پرمستعمل.
اِدَھر دال اُدَھر چاوَل ، بِیج میں کُھٹ
بچوں کا روزمرہ : کھیل میں کسی رفیق سے اظھار ناراضی کے موقع پر مستعمل. .
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
mafhuum
मफ़्हूम
.مَفہُوم
meaning, sense
[ Ashaar ke makhfi aur zahiri do mafhoom hote hain ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
KHubs
ख़ुब्स
.خُبْث
wickedness, depravity
[ Aalam (the world) yaani hasti se khubs ka bil-kulliya (totally) uth jana sahi nahin hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
muta.assir
मुतअस्सिर
.مُتَأثِّر
affected
[ Narmada bandh mansube se muta.assir logon ki baz-abadkari (Rehabilitation) ki jayegi ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
fikr
फ़िक्र
.فِکْر
thought, consideration
[ Ye baat taslim ki jati hai ki gaur-o-fikr ka markaz hamara dimagh hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
qist
क़िस्त
.قِسْط
a stipulated rate and time of payment (of revenue, a tax, kist, instalment
[ Panch rupaye mahina ki qist par sau rupaye qarz le kar Eid manayen ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
maqbara
मक़बरा
.مَقبَرَہ
tomb, mausoleum, sepulchre
[ Sham ke jhutpute mein camera Jahangir ke maqbare ko wahan dikhata hai jahan Asif Jaah ka maqbara hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
inhidaam
इंहिदाम
.اِنْہِدام
being thrown down, demolition
[ Mazhabi imaraton ke inhidam se ham ko ihtiraz karna chahiye ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
faateh
फ़ातेह
.فاتِح
conqueror
[ Changez Khan futuhat ke lihaz se duniya ka fateh-e-aazam hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
naaqid
नाक़िद
.ناقِد
critic, fault-finder
[ Baaz naqid yah kahte hain ki daur-e-hazir (Modern Period) mein Ghazal-goi ka daera mahdud ho gaya hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
vaa'iz
वा'इज़
.واعِظ
preacher, adviser, admonisher
[ Maulana Azad mujahid-e-azadi (Freedom Fighter) ke sath-sath ek achhe waaiz bhi the ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (اُدَھر)
اُدَھر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔