تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عُمْر" کے متعقلہ نتائج

عَصْر

زمانہ، دور، عہد

عصری

زمانے کا، زمانے سے متعلق، عہد کا، عہد یا زمانے کے مطابق، زمانی

عَصْر آفِرِیں

زمانہ پیدا کرنے والا، نیا ماحول پیدا کرنے والا، نیا ذہن پیدا کرنے والا

عَصْرانَہ

تیسرے پہر کی دعوت یا پارٹی جس میں عموماً چائے، بسکٹ، پھل وغیرہ ہوتے ہیں

عَصْرِیَّہ

رک: عصری.

عَصْرِ عَتِیق

عَصْرِ قَدِیم

عَصْرِ حاضِر

موجودہ زمانہ، دورِ حاضر

عَصْرِ جَدِیْد

عَصْرِ رَواں

عَصْرِ وُسْطیٰ

تاریخ کا درمیانی دور، عہد وسطیٰ ۱۰۰۰ء سے ۱۴۰۰ء تک یا وسیع تر مفہوم میں ۶۰۰ء سے ۱۵۰۰ء تک کا زمانہ

عَصْرِ زَرّیں

سنہری دور ، کسی قوم کی انتہاءی ترقی اور خوشحالی کا زمانہ.

عَصْرِ نَو

نیا زمانہ، دورِ جدید

عَصْرُ الْحَجَر

پتھر کا دور، انسانی تہذیب کا وہ زمانہ جب پتھر کے آلات اور ہتھیار استعمال ہوتے تھے

عَصْری عُلُوم

زمانے کے علم و فن.

عَصْرِیَت

عصری ہونے کی حالت یا کیفیت، جدیدیت، زمانیت

عَصْری حالات

زمانے کے حالات ، عہد کے حالات.

عَصْری مَیلانات

موجودہ دور کے رجحانات ، عہد حاضر کے تقاضے .

اِصْر

بار ، بوجھ .

عَصْد

لپیٹ کرنا باندھنا ، مروڑ؛ پیچیدگی.

عِشْر

(طب) وہ بخار، جس کی باری دسویں روز آیا کرے

عَشْر کَلِمات

حضرت موسیٰ علیہ السلام کے دس احکام

آسْرا

سہارا، بھروسا

اَسْرار

نظر سے چھپی ہوئی چیزیں، امور غیب، راز کی باتیں، رموز

اَشْراف پانو پَڑے، کَمِینَہ سَر چَڑھے

شریف کی شرافت کا اثر کمین پر الٹا ہوتا ہے، شریف کی نرمی سے ذلیل شیر ہو جاتا ہے

اِسْراع

جلدی، پھرتی، تیز رفتاری

اَشْراف پاؤں پَڑے کَمِینَہ سَر چَڑھے

اِسْرائِیْلی

اسرائیل کی طرف منسوب

اَسْرارِ عِشْق

اَسْرارِ حُسْن و عِشْق

محبت اور خوبصورتی کا راز، راز اسیر و پاکیزگی، سحر انگیز

اَصدِقا

دوست کی جمع، رفقا، احباب

اِسْرافِ وَقْت

وقت کا ضیاع، وقت کی بربادی

اِشْراقی

اشراق کی طرف منسوب، اشراقیہ فرقہ کا فرد

اَسْرَارِ دُو عَالَم

اَسْرارِ تَعَلُّق

اِشْراقِیَہ

وہ گروہ جو فلسفۂ اشراق کا معتقد یا پیرو ہے ، اشراقیوں کا فرقہ .

اِصْرار

(لفظاً) کسی فعل یا قول پر استقامت، (مراداً) ضد اور ہٹ، کسی بات پر اڑے رہنا، کوئی کام یا بات باربار کرنا

اَسْرارِ عُرْیاں

اِسراعِ مَنفی

اَسْرارِ مَعانی

اَسْرارِ و رُمُوز

پوشیدہ باتیں، مخفی چیزیں، ڈھکی چھپی ہوئی چیز

اِسراعِ مُثْبَت

اَسْرارُ الظّاہِرَہ

(لفظاً) ظاہری بھید ، (تصوف) قلب کے وہ مشاہدات جن کے ورود سے دنیا کی طلب نہ ہے.

اَثَراتِ رَعُونَت

عَشْرَہ وار

دس روزہ ، دس دس دن کے بعد ؛ دس دس کی ترتیب میں.

اَسْریٰ

اسیر کی جمع، قیدی لوگ، محبوس، گرفتار

اَسْرَع

بہت سریع، نہایت جلد منزل پر پہنچنے والا، بہت تیز، بے تابی، بے صبری، تیز رفتاری

اشراف کے لڑکے بگڑتے ہیں تو بھڑوے بنتے ہیں

شریف آدمیوں کے لڑکے برے لوگوں کی صحبت میں پڑ کر جب بگڑتے ہیں تو پھر کسی کام کے نہیں رہتے

اَسْرَعُ الْحالِبِین

اسی برس کی عمر کا آدمی جو بڑا فطین ہوتا ہے

اِسْرا

سیر عالم سماوات جو نبی کریم (صلعم) کو ایک شب خدا نے کرائی ؛ معراج .

اِسْری

کاڑھے کی قسم کا ایک کپڑا ، لم دراز

اِسْریلی

(حیوانات) گرگٹ کی وضع کا ایک کیڑا جو زمین سے چمٹا رہتا اور ہوا کھا کرسانپ کی طرح دم مراتا ہے، (سر اٹھا نے پیٹ جھکائے آہستہ آہستہ ہوا چلنے لگتا ہے. غذا اور پانی نہ ملے تو صرف ہوا سے جیتا ہے)

اَشْراف گَرْدی

شریفوں کی خواری اور نا قدری

اِشْراق

طلوع، روشنی کا پھیلنا، سورج کی شعاعوں کا نکلنا

اِصْداق

اِسْراِئیلِیات

یہود کے معتقدات تمدن اور ثقافت وغیرہ.

اَثْدیٰ

(طب) چھاتیاں، چوچیاں، پستانیں

عَشْرَۂ اَوَّل

عمر کے ابتدائی دس سال

اَسْرارِ اِلٰہی

اَشْرَفِیوں کا توڑا

اردو، انگلش اور ہندی میں عُمْر کے معانیدیکھیے

عُمْر

'umr'उम्र

اصل: عربی

وزن : 21

جمع: عُمْریں

مادہ: عُمْر

موضوعات: تصوف

اشتقاق: عَمَرَ

عُمْر کے اردو معانی

اسم، مؤنث، واحد

  • زندگی کی ابتدا سے لے کر انتہا تک کا یا کسی درمیانی منزل تک کا زمانہ
  • عمر بھر، مدت دراز تک
  • عرصہ، مدّت
  • زمانہ، عہد
  • (تصّوف) ظہورِ حیات، حقیقتِ روحی اور تجلیاتِ صفاتی جو سالک کے دل پر روشن ہو

شعر

English meaning of 'umr

Noun, Feminine, Singular

'उम्र के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग, एकवचन

  • जन्म से लेकर अंत तक का जीवनकाल या बीता हुआ जीवनकाल, सारा जीवन-काल, वह अवधि जिसमें कोई वस्तु या उपकरण आदि चालू हालत में या उपयोग में रहे, आयु, अवस्था, सिन
  • काल, समय, वक़्त, ज़माना, अवधि

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عُمْر)

نام

ای-میل

تبصرہ

عُمْر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone