تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وَرْتی" کے متعقلہ نتائج

وَرْطی

ورطہ (رک) سے منسوب ؛ (سیاسیات) وہ شخص جو کائنات کو مادّے سے پُر سمجھتا ہے اور یہ عقیدہ رکھتا ہے کہ یہاں حرکت دائروں میں پھیلتی ہے (انگ : Vorticist) نیز (فنون) جدید آرٹ کا وہ اسکول جو دائروں کا بکثرت استعمال کرتا ہے (انگ : Vorticist)

وَرْطی رَفتار

(طبیعیات) فاضل رفتار جو چکر کی صورت میں ہو اور ہر چکر میں اس رفتار میں اضافہ ہوتا رہے (انگ : Whirling Speed) ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں وَرْتی کے معانیدیکھیے

وَرْتی

vartiiवर्ती

اصل: سنسکرت

وزن : 22

موضوعات: کنایۃً

وَرْتی کے اردو معانی

صفت

  • ہمیشہ رہنے والا ، جس کو قیام ہو ، باقی رہنے والا ؛ موجود نیز جسے دہرایا جائے ۔

اسم، مؤنث

  • شمع کی لو ، چراغ کی بتی ، شمع
  • (کنایتہ) اُمید ، لگن ۔
  • انداز ، رنگ
  • دیا سلائی ؛ لکیر ؛ مرہم ، ضماد ، خوشبو ؛ سرخی ؛ آنکھ کا ضماد

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

وَرْطی

ورطہ (رک) سے منسوب ؛ (سیاسیات) وہ شخص جو کائنات کو مادّے سے پُر سمجھتا ہے اور یہ عقیدہ رکھتا ہے کہ یہاں حرکت دائروں میں پھیلتی ہے (انگ : Vorticist) نیز (فنون) جدید آرٹ کا وہ اسکول جو دائروں کا بکثرت استعمال کرتا ہے (انگ : Vorticist)

image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

वर्ती के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • व्रत धारण करने वाला, व्रतधारी
  • धार्मिक अनुष्ठान करने वाला
  • हमेशा रहने वाला, चिरस्थायी
  • स्थित रहने या होने वाला
  • बरतने वाला
  • होने वाला

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • शम्मा की लौ, चिराग़ की बत्ती, दीपक
  • (संकेतात्मक) आशा, उम्मीद
  • घाव का मलहम
  • शलाका, सलाई
  • वैराग्य, विराग
  • अंदाज़, शैली
  • लकीर, रेखा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وَرْتی)

نام

ای-میل

تبصرہ

وَرْتی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone