تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"یادِ اَیّام" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں یادِ اَیّام کے معانیدیکھیے
یادِ اَیّام کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مؤنث
- گزشتہ زمانے کی حالت کی یاد، گزرے ہوئے دنوں کا تصور یا خیال، گزشتہ دنوں کی یادیں (گذشتہ زندگی کو یاد کرتے ہوئے مستعمل)
شعر
یاد ایام کہ اک محفل جاں تھی کہ جہاں
ہاتھ کھینچے بھی گئے اور ملائے بھی گئے
یاد ایام کے دروازے سے مت جھانک مجھے
آنکھ سے دور نہ ہو دل میں سمانے والے
یاد ایام کہ صحرائے محبت میں فرازؔ
جرس قافلۂ دل کی صدا زندہ تھی
English meaning of yaad-e-ayyaam
Persian, Arabic - Noun, Feminine
- old memories, memory of days gone by, nostalgia
याद-ए-अय्याम के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग
- पिछले अच्छे दिनों का स्मरण, बीते दिनों की सुंदर यादें
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (یادِ اَیّام)
یادِ اَیّام
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔