تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"یاد حَق" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں یاد حَق کے معانیدیکھیے
یاد حَق کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- اللہ تعالیٰ کا دھیان ، ذکرِ حق ، یاد اللہ
شعر
ایک نوم سوں جگاؤں اگر مردہ دل کے تئیں
تا حشر یاد حق منے بیدار کر رکھوں
مسجدیں ٹوٹی پڑی ہیں صومعے ویران ہیں
یاد حق میں ایک دو دلہائے سوزاں ہوں تو کیا
یاد حق کیا کرو گے پیری میں
کیا خبر عمر ہی وفا نہ کرے
English meaning of yaad-e-haq
Noun, Feminine
- remembering the truth, God
याद-ए-हक़ के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- सत्य को याद करते हुए, ईश्वर का स्मरण
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (یاد حَق)
یاد حَق
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔