تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"یاد خُدا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں یاد خُدا کے معانیدیکھیے
یاد خُدا کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- خداوند قدوس کا دھیان، خدا کی حمد و ثنا، خدا کی عبادت
شعر
رہتا ہے عبادت میں ہمیں موت کا کھٹکا
ہم یاد خدا کرتے ہیں کر لے نہ خدا یاد
ظفرؔ آدمی اس کو نہ جانئے گا وہ ہو کیسا ہی صاحب فہم و ذکا
جسے عیش میں یاد خدا نہ رہی جسے طیش میں خوف خدا نہ رہا
مے خانے میں کیوں یاد خدا ہوتی ہے اکثر
مسجد میں تو ذکر مے و مینا نہیں ہوتا
English meaning of yaad-e-KHudaa
Noun, Feminine
- remembrance of God
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (یاد خُدا)
یاد خُدا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔