تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"زاد" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں زاد کے معانیدیکھیے
زاد کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، فعل متعلق، صفت، مذکر، لاحقہ
- نیک اصل، نیک طینت
- شریف زادہ/زادی
- جنا ہوا، زائیدہ، اولاد، پیدا کردہ
- راہ کا توشہ
- زیادہ ہوا یا زیادہ ہو مثلاً زاد لطفہ، زاد مجددہ اور زاد لطف کم وغیرہ
قریب ترین ہم صوتی الفاظ
ض
بلحاظِ اصوات اُردو حروفِ تہجی کا اکتیسواں ، عربی کا پندرھواں اِور فارسی کا اٹھارواں حرف. یہ حرفِ صحیح (مصمتّہ) ہے ۔ تلفّظ ضاد ہے. علمِ تجوید کی رُو سے اس کا مخرج حافۂ لسان یعنی زبان کا بغلی کنارہ جو حلق کی طرف ہے اور اِس کے دائیں یا بائیں اور اوپر کی ڈاڑھوں کی جڑیں۔ اس کا ٹھیک تلفّظ اہلِ عرب ہی کرتے ہیں ، اُردو والے دُواد یا ضواد تلفّظ کرتے ہیں۔ اُردو میں اس کی آواز ”ز“ سے مشابہ ہے۔ یہ کلمے کے شروع میں بھی آتا ہے اور درمیان یا آخر میں بھی ، جیسے ضابطہ ، مضر ، فیض. اسے ضادِ معجمہ یا ضاد منقوطہ بھی کہتے ہیں ، حسابِ جُمل میں اس کے آٹھ سو عدد فرض کیے گئے ہیں۔ یہ عربی میں شمسی حرف ہے۔ اس لیے اس سے پہلے ”ال“ معرفہ آئے تو لامِ غیر ملفوظ ہو گا اور ض مشوّد پڑھا جائے گا. یہ خاص عربی زبان کا حرف ہے اور فارسی یا اُردو کے صرف ان لفظوں میں آتا ہے جو عربی سے لیے گئے ہیں ۔
شعر
میں دنیا زاد نہیں ہوں مجھے نہیں منظور
مکان لے کے تمہیں لا مکان دے دوں کیا
مجھے تو غم بھی پنہ زاد ہی لگے اب تو
کہ آ نکلتی ہے حسرت بھی سیر مژگاں کو
شب گزیدہ ہوں مجھے تاروں کی چھاؤں سے ہے ڈر
دل کا خوں کرنے چلے آئے ہیں تیرا زاد بھی
English meaning of zaad
ज़ाद के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, क्रिया-विशेषण, विशेषण, पुल्लिंग, प्रत्यय
- नेक-अस्ल, जिसका भाव उदार और श्रेष्ठ हो
- सज्जन व्यक्ति का लड़का या लड़की
- जना हुआ, जन्मा हुआ, संतान, पैदा किया हुआ
- सामान्यतः वह खाना जो मुसाफ़िर के साथ हो
- ज़्यादा हुआ या ज़्यादा हो उदाहरणतः ज़ाद-ए-लुत्फ़हु, ज़ाद-ए-मुजद्ददहु और ज़ाद-ए-लुत्फ़-ओ-कम इत्यादि
زاد کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (زاد)
زاد
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔