تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زاغ کوہی" کے متعقلہ نتائج

کوہی

’کوہ‘ جس سے یہ منسوب ہے، پہاڑ پر رہنے والا، کوہستاں کا باشندہ، پہاڑی

کَہے

کہا، جس کی یہ محرف شکل ہے، بمعنی کہتا

کَہی

کہا (رک) کا متبادل صیفہ تانیث ؛ تراکیب میں مستعمل.

کَہو

رک : کہنا جس سے یہ امر ہے اور بطور استفسار مستعمل ، بتاؤ ، فرماؤ.

کَہا

کہا ہوا ، بات ، قول ، مقولہ.

کُہی

باز، بحری کی قسم کا ایک شکاری پرندہ

کَھو

کہو

کَھے

میَلا، گندگی، گوہ، نجاست، خاک، دھول، کوڑا کرکٹ

کھا

کھانا (رک) کا امر ، تراکیب میں مستعمل .

کھاؤ

کھانا (رک) کا فعلِ امر ؛ مرکبات و محاورات میں مستعمل .

خے

حرف ’ خ ‘ کا اردو تلفظ ۔

خُو

۔(ف) مونث۔ عادت۔ خصلت۔ سرشت (پڑنا۔ چھوڑنا ڈالنا کے ساتھ)۔

خا

حرف خ کا فارسی اور عربی تلفّظ

خ

بہ اعتبارِ صوت اُردو کا سولھواں حرف، عربی ترتیب ابتث کا ساتواں فارسی کا نواں اور ابجد کا چوبیسواں حرف. یہ ایک حلقی صفیری مُصْمَۃ ہے جس کا صحیح مخرج تالو کا پچھلا حصّہ ہے. اسے خائے معجمہ اور خائے منقوطہ بھی کہتے ہیں. اُردو میں خے اور عربی و فارسی میں خا تلفّظ کرتے ہیں. اس کی قیمت بحسابِ جُمل چھ سو (۶۰۰) مقرّر ہے. علم ہیئت اورنجوم میں ستارۂ مریخ یا منگل کو ظاہر کرتا ہے فارسی مصادر کے مُشتقات می اکثر ”ز“ یا ”ش“ سے بدل جاتا ہے ، جیسے : نواختن سے نواز، فروختن سے فروش

کھائی

گہرا گڑھا، کھڈ

کوئی ہے

کیا کوئی شخص موجود ہے، ملازم کو بلانے کی آواز

کوئی ہو

کسے باشد، کسی کی خصوصیت نہیں

کھاؤُ

رشوت لینے والا ، رشوت خور .

کھائے

کھانا کا فعلِ مضارع اور ماضی مذکر کی جمع، مرکبات و محاورات میں مستعمل

کھوؤ

لُٹاؤ، فضول خرچ، بے جا صرف کرنے والا، ضائع کرنے والا، برباد کرنے والا (روپیہ وغیرہ)

خوئی

پسینہ

کھوئے

کھویا کی جمع نیز مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

خوئے

پسینہ

کاہے

کیوں، کس لیے، کاہے کو، کس وجہ سے (قدیم ادبیات میں تنہا اور تجدید میں مستعمل)

کاہی

کاہُو

یک سالہ روئیدگی جس کے پتّے بڑے اور چوڑے ہوتے ہیں ، عموماً بطور سلاد استعمال کرتے ہیں ، ایک قسم کا ساگ ، اس کا بیج (جو بہت چھوٹا ہوتا ہے اور اکثر اس کا تیل دماغ کی خشکی کو دور کرنے کے لیے دوا کے طور پر استعمال کرتے ہیں ، لاط : Luctuca Sativa.

کوھا

کُھوئی

چھوٹا کن٘واں

کوہا

(کاشت کاری) کھیت کی حد بندی کی منڈیر، مینڈ

کھیئی

سوکھی کٹی ہوئی جھاڑی، جھربیری کے وہ درخت، جنہیں کاٹ کر پتّے نکال لئے گئے ہوں اور صرف جھانکڑ یا کانٹے رہ گئے ہوں، جو باڑ لگانے یا جلانے کے کام آتے ہیں

کُہُو

کوئل کی آواز، کوئل کی کوک یا بولی

خُوئی

خو، عادت، خصلت

قَیحی

قیح (رک) سے منسوب ، پیپ کا.

کَھوئے

کھوا کی جمع نیز مغیّرہ حالت، تراکیب میں مستعمل، کندھا، مونڈھا، شانہ

کوہَہ

کویہ

کُوہا

کہر

کَوْہا

کُوہِیلا

شاہین کا نر.

کُوہِیلَہ

شاہین کا نر.

گاؤ کوہی

بارہ سنگھے کا ایک نام، بارہ سنگھا

مَردُم کوہی

پہاڑی لوگ ، پہاڑوں پر رہنے والے آدمی ؛ (مجازاً) گنوار لوگ ۔

مُوش کوہی

پہاڑی چوہا ۔

کاہا کوہی

کاہ اور کوہ سے منسوب یعنی کبھی ہلکی پُھلکی ظرافت کبھی گہری سنجیدہ بات.

زاغ کوہی

پہاڑَی کوّا

بابا کوہِی

ایک شخص جو اپنی راست گفتاری اور نیکی کے لئے مشہور تھا

کَج کوہی

پہاڑی بکرا.

کَہے سے

۔کہنے سے۔ حکم سے۔ ؎

دِیوانِ کوہی

دیوان کوہی : اس شعبے کو کہتے تھے جس کے سپرد زراعت کی ترقی وغیرہ ہوتی تھی.

شاہْبازِ كوہی

پہاڑی شاہباز.

آدَمِ کوہی

رک : آدم صحرائی.

بُزِ کوہی

پہاڑی بکرا یا بکری

شیرِ کوہی

پہاڑی شیر، پیوما، ایک بہت بڑا جنگلی بلاؤ جو تیندوے کی طرح ہوتا ہے اس کی کھال پر داغ یا چتیاں نہیں ہوتیں درختوں پر رہتا ہے پرندے اور بندر مار مار کر کھاتا ہے.

سَرْوِ کوہی

ایک درخت جس کے پھل باقلا کے دانے کے برابر ہوتے ہیں، دواؤں میں مستعمل

شاہِینِ كوہی

شاہین كی وہ قسم جو اكثر خُشكی اورپہاڑوں پر رہتی ہے، اس كی جسامت بحری سے چھوٹی ہوتی ہے

صَنوبَرِ کوہی

پہاڑی صنوبر ، صنوبر جبلی (رک) .

کاکَنْجِ کوہی

کاکنج (رک) کی دوسری قسم ، جس کا پودا کا کنجِ بستانی سے بڑا ہوتا ہے اور اس کا پھول نہایت سرخ اور پھل زرد مائل بہ سرخی ، زرد غلاف میں ملفوف ہوتا ہے ، یہ عموماً سنگلاخ زمین پر پیدا ہوتا ہے ، کاکنج منوم ، عنب الثعلب منوم ۔

سُن٘بُلِ کوہی

(طِب) سُن٘بل کی بہت سی اقسام میں سے ایک ، اس کو سُن٘بل سُری بھی کہتے ہیں ادویات میں مستعمل.

کھو کے

خُو چھوڑْنا

عادت ترک کرنا، عادت سے باز آنا

کاہے کو گُولَڑ کا پیٹ پَھڑْواتے ہو

کسی کا عیب کیوں ظاہر کرتے ہو ، کس لیے کسی کے عیب کا راز ظاہر کرتے ہو.

اردو، انگلش اور ہندی میں زاغ کوہی کے معانیدیکھیے

زاغ کوہی

zaaG-e-kohiiज़ाग़-ए-कोही

اصل: فارسی

وزن : 2222

زاغ کوہی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پہاڑَی کوّا

English meaning of zaaG-e-kohii

Noun, Masculine

  • mountain crow

ज़ाग़-ए-कोही के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • पहाड़ी कौआ, द्रोणकाक, काकोल

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زاغ کوہی)

نام

ای-میل

تبصرہ

زاغ کوہی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone