تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ضَمان" کے متعقلہ نتائج

ضَمان

تاوان، ڈنڈ

زَمان

وقت، خواہ وہ مُختصر ہو یا طویل، ہنگام

ضَمان دار

ضمانت دینے والا، ضامن

ضَمان دَرْک

رک : ضمان الدَرک .

ضَمانِ اِسْتِعْقاق

(فقہ) بیع میں ادائیگی کی ضمانت ۔

ضَمانِ اِعْتاق

(فقہ) شریک کا حصّہ چھڑانے کا تاوان .

ضَمانَت

ضامنی ذمہ داری، کفالت، گارنٹی

ضَمانَتی

ضامن، ذمہ دار، کفیل

ضَمانَت کَرْنا

ضامنی دینا، ضامن ہونا، ذمّہ داری لینا

ضَمانَت دینا

ضامن ہونا، کسی کی ذمہ داری قبول کرنا، پکَی یقین دہانی کرانا

ضَمانَت لینا

ضمانت قبول کرنا، ضامنی طلب کرنا

ضَمانَت دار

ضمانت دینے والا، ضامن، کفیل

ضَمانَت نامَہ

تحریری ضمانت، کفالت نامہ

ضَمانَت پَر ہونا

کسی کی ذمّہ داری پر رہا ہونا، قید سے آزاد ہونا

ضَمانَتِ اِسْتِمْراری

(قانون) قائم ضمانت ، جاری ضمانت .

اردو، انگلش اور ہندی میں ضَمان کے معانیدیکھیے

ضَمان

zamaan•ज़मान

اصل: عربی

وزن : 121

مادہ: ضِمْن

اشتقاق: ضَمَنَ

  • Roman
  • Urdu

ضَمان کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • تاوان، ڈنڈ
  • ضامن، ذمّہ دار، کفیل
  • کفالت، ضمانت، ذمہ داری

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

زَمان

وقت، خواہ وہ مُختصر ہو یا طویل، ہنگام

Urdu meaning of zamaan

  • Roman
  • Urdu

  • taavaan, DanD
  • zaamin, zimmaadaar, kafiil
  • kafaalat, zamaanat, zimmedaarii

English meaning of zamaan

Noun, Masculine

ज़मान के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ضَمان)

نام

ای-میل

تبصرہ

ضَمان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone