تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ذَرَہ" کے متعقلہ نتائج

جَرا

بڑھاپا، پڑھاپے کی کمزوری ؛ کھجور کے درخت کی ایک قسم، لاط : Mimusops Kauki

ذَرا

تھوڑا ما ، قدرے.

جَرا آتْر

بوڑھا، ضعیف، نحیف، کمزور

زیرا

زِیرَہ

جَڑا

کوان٘چ، کون٘چ (جس کے پھل سے سخت کھجلی ہونے لگتی ہے)، لاط : Carpopogon Pruriens، جسن گگلی کا ایک پودا، لاط : Mucuna pruritus

زِدا

زن٘گ دور کرنے والا، صیقل کرنے والا، صاف کرنے والا، بطور لاحقۂ مستعمل

ذِراع

کہنی سے لے کر درمیانی اُنگلی کے سرے تک کا حصہ (ایک ہاتھ)، شرعی گز

جرائِد

جریدہ کی جمع، اخبارات جو موقت شائع ہوتے ہیں، اخبار، صحیفہ، رسالہ

جَرائِم

بہت سے گناہ، خطائیں یا قانونی فروگذاشتیں

جَرانس

جر، بخار

جَراد

ٹڈی

جَراوْ

جڑاؤ، مینا کاری کا کام

جَرایُو

جھلی جس میں جنین لپٹا ہوا ہوتا ہے، آون، نال، نقاس

جَرافَہ

رک : زرافہ

جَرانا

جالا (رک).

جَراسی

جَراتی

(طباخی) پانی یا کھار سے نکالا ہوانمک جسے تیسری مرتبہ صاف کیا گیا ہو اور جس میں مٹی کی کثافت یا اس کے اجزا بالکل نہ رہے ہوں، رس

جَراف

رک : زرافہ

جَراٹھا

جھلسا ہوا، نیم سوختہ

جَرانغار

فوج کا بایاں حصہ، لشکر کا وہ حصہ جو بوقت جنگ بادشاہ یا سالار لشکر کے بائیں جانب ہو، بہ مقابلہ برنغار جو دائیں جانب ہوتا ہے، جرنغار، یسار

جَراوَٹ

رک : جڑاوٹ

جَراحَت

زخم، گھاؤ

جَرابِیَہ

رک : جراب.

جَراہِیَہ

ایک زہریلا کیڑا جس کا جسم گندم کے دانے کے برابر رنْگ سبز اور سو سیاہ ہوتا ہے، یہ کرم ساون کے مہینے سے کنْوار تک کثرت سے پیدا ہوتا ہے منْھ سے پھین اگلتا ہے جو جانور اس پھین والی گھاس کو چرتا ہے فوراً بیمار ہوجاتا ہے.

ضَرارَت

زَرِی

کلابتوں کا بنا ہوا کپڑا، زربفت

جَراحات

۔(ع) مذکر۔ جراحت کی جمع۔

جَراثِیم

جرثومہ، خورد بینی ذرہ، نبات یا کیڑا

جَرائِم پیشَہ

وہ شخص جس کا پیشہ جرم کرنا ہو، جس کا ذریعہ معاش جرم ہو، غیر قانونی کاروبار کرنے والا

جَراثِیم کُش

جراثیم کو مارنے والا

ذَرَہ

ایک ذرا (رک) کا قدیم املا.

جَرائِم پیشگی

جَرائمِ جَنْگی

جَراثِیم خور

(حیاتیات) ایسے ماورائے خوردبینی اجسام جو جراثیم پر حملہ کرکے انہیں ہلاک کردیتے ہیں، ان اجسام میں بڑھنے کی طاقت موجود ہوتی ہے، مگر زیادہ درجہٗ حرارت پر یہ بیکار ہوجاتے ہیں.

جَراحَت کاری

زخم لگانے کا عمل، زخم لگانا.

جَرائِمِ سَنْگِیْن

جَراحَت خُورْدَہ

جَراحَتِ مَوضَحَہ

ایسا زخم جو کھال اور گوشت چیر کر ہڈی کو نمایاں کردے

جَرائِمِ کَبِیرَہ

رک : جرائم سنْگین.

جَرائِمِ خَفِیْفَہ

ہلکے اور معمولی قسم کے جرم

جَراحَت نَصِیْب

جَراحَت جَراحَتی

جراحت (رک) سے منسوب یا متعلق.

زَرْعی

زرع سے متعلق یا منسوب، زراعتی، کاشت سے متعلق

ذَرْعَہ

ہاتھ کا پھیلاؤ، ایک ہاتھ کی لمبائی

زَرْعَہ

کھیت ، مزروعہ قطعہ ، قابل کاشت زمین.

ذَرِیعَہ

سبب، وسیلہ، واسطہ

ضَرِیع

ایک کان٘ٹے دار گھاس، جو بہت تلخ ہوتی ہے اور جس کے زہر کے سبب کوئی چوپایہ اس کے نزدیک نہیں جاتا، اسے اونٹ شوق سے کھاتا ہے

زَرُوع

زرع (رک) کی جمع .

جَداں

رک : جب .

جُدا

۱. (i) الگ، الگ الگ

جُدِی

رک : جدا

جُدے

جدا کی حالت مغیرہ، جدا،الگ، اکیلا، تنہا، علیحدہ، متغائر

جُدائی

علیحدگی، دوری، ہجر، فراق، تفرقہ

ذَرّی

ذرا (رک) کی تصغیر

ذَرّے

ذَرّہ کی جمع یا مغیّرہ حالت (مرکبات میں مستعمل)

ضَرّاء

ضرر، نقصان، خسارہ

جَڑائی

جڑوانے کی مزدوری

زِدائی

صیقل کرنے کا کام

ذَرائع

وسیلے، اسباب، منبع، ابتدا

ذَرَّہ

کسی چیز کا نہایت چھوٹا ٹکڑا، ریزہ، مادّے کے اُن چھوٹے چھوٹے اجزا میں سے کوئی جو آفتاب کی شعاع کے ساتھ روشندان میں دکھائی دیتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں ذَرَہ کے معانیدیکھیے

ذَرَہ

zaraज़रा

اصل: عربی

وزن : 12

دیکھیے: ذَرا

ذَرَہ کے اردو معانی

فعل متعلق

  • ایک ذرا (رک) کا قدیم املا.

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

جَرا

رک : ذرا.

ذَرا

تھوڑا ما ، قدرے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ذَرَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

ذَرَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone