تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"زَرْدا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں زَرْدا کے معانیدیکھیے
زَرْدا کے اردو معانی
اسم، مذکر
- زرد رنگ کا، پیلا
- وہ کھانے خصوصاً میٹھے چاول، جنھیں زعفرانی رنگ وغیرہ ڈال کر زرد کیا جاتا ہے
- کھانے کا تمباکو
- وہ گھوڑا، جس کا رن٘گ سونے سے مشابہ اور دُم سیاہ ہو، نقرہ سے کم درجہ سمجھا جاتا ہے
قریب ترین ہم صوتی الفاظ
شعر
دیکھتے ہی دیکھتے یہ رت بھی کیا زردا گئی
سبز موسم تھا تو صحرا میں بھی سناٹا نہ تھا
English meaning of zardaa
Noun, Masculine
- chewing tobacco
- a sweet dish of rice, usually dressed with saffron
- of yellow color
زَرْدا کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (زَرْدا)
زَرْدا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔