تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ذَرُور" کے متعقلہ نتائج

جَرُور

وہ بات جس کا ہونا یا کرنا لازم ہو، فرض، واجب، ضروری

ذَرُور

(طب) پسی ہوئی خشک دوا جو آنکھ یا زخموں پر چھڑکی جاتی ہے

ضَرُور

(تاکید کے لیے) لازمی طور پر، یقیناً

ضَرُوری

واجب، لازمی، تاکید، اہم

ضَرُورَت

حاجت احتیاج

ضَرُور کَوں

خواہی تنخواہی ، مجبوراً .

ذَرُورِ اَصْفَر

(طب) زرد ذرور، ایک قسم کی پسی ہوئی خشک دوا جو پپوٹوں کے سخت اور موٹے ہو جانے کے علاج میں مفید ہے

ذَرُورِ اَحْمَر

(طب) سرخ ذرور، ایک قسم کی پسی ہوئی خشک دوا جو آنکھ کے علاج کے سلسلے میں استعمال ہوتی ہے

ضَرُور نَہِیں

واجب نہیں ، لازم نہیں ، درکار نہیں .

ضَرُور ضَرُور

بالتاکید، بالضرور، واجباً، بالیقین

ضَرُور تَر

بالکل لازمی طور پر ، یقیناً ، بہت ضروری۔

ضَرُور کی باتیں

ضروری باتیں، خاص باتیں

ضَرُور بَرْ ضَرُور

رک : ضرور بالضرور .

ضَرُور بِالضَّرُور

ضرور جس کی یہ تاکید مزید ہے

ضَرُورَتِ اَساس

جس کی بنیاد ضرورت پر ہو ؛ مراد : ضروری ، لازمی .

ضَرُورَتِ شِعْری

شعر کا وزن پورا کرنے کے لیے لفظ کے تلفظ اور محاورے وغیرہ میں رد و بدل .

ضَرُورِیاتِ زِنْدَگی

وہ چیزیں جو انسان کے زندہ رہنے کے لئے ضروری ہیں، کھانا، کپڑا وغیرہ

ضَرُور کا

ضروری، لازم، واجب

ضَرُورت میں گَدھے کو بھی سالا کرتے ہیں

مصیبت کے وقت ادنٰی لوگوں کی بھی خوشامد کرنی پڑتی ہے، ناچاری میں سب کچھ کرنا پڑتا ہے

ضَرُورت میں گَدھے کو بھی باپ بنالیتے ہیں

مصیبت کے وقت ادنٰی لوگوں کی بھی خوشامد کرنی پڑتی ہے، ناچاری میں سب کچھ کرنا پڑتا ہے

ضَرُورِیّاتِ حَیات

(معاشیات) ضروریاتِ زندگی

ضَرُور ہے

لازم ہے، واجب ہے، درکار ہے

ضَرُورَت مَنْد

حاجت مند، صاحبِ غرض؛ تنگ دست

ضَرُورَت بَھر

حسب ضرورت، جتنے میں کام نکل جائے، کا روائی کے قابل، کام چلانے کے قابل

ضَرُورَت میں سَب رَوا ہے

ضرورت کے وقت جو کچھ ہو سکتا ہے کیا جاتا ہے

ضَرُوریُ الْعَدَم

(منطق) جس کا نہ ہونا لازمی ہو ، ممتنع .

ضَرُورِیّاتِ دِین

ارکانِ شرعی، واجباتِ دین، دین و مذہب کے وہ ضروری عقائد یا اعمال جن کے انکار یا ترک پر اصرار سے انسان خارج از دین یا کم از کم گناہِ کبیرہ کا مرتکب ہو جاتا ہے، جیسے : نماز، روزہ وغیرہ

ضَرُورَت میں کام آنا

ضَرُوریُ الْاِظْہار

جس کا ظاہر یا بیان کرنا ضروری ہے

ضَرُوریُ الْوُجُود

(منطق) جس کا ہونا لازمی ہو ، واجب ۔

ضَرُورَت پیش آنا

کوئی حاجت پیدا ہونا، وقتی حاجت پیدا ہونا

ذَرُورات

پسی ہوئی خشک دوائیں جو آنکھ یا زخم پر چھڑکی جاتی ہیں

ضَرُورِیات

وہ چیزیں یا افعال جو کسی کام کے لیے لازم ہوں، ضروری چیزیں، لوازم

ضرورت ایجاد کی ماں ہے

ضرورت کے سبب سے نئی نئی ایجادیں ہوئی ہیں

ضَرورَتاً

ضرورت سے، از روئے ضرورت، ناچار ہوکر

ضَرُور پَڑْنا

ضرورت پیش آنا ، درکار ہونا ، ضروری سمجھا جانا ۔

ضَرُورَت کا کوئی قانُون نَہِیں

آدمی جیسا موقع دیکھتا ہے ضرورت میں کر گزرتا ہے ، کسی قاعدہ کی پابندی نہیں ہوتی .

ضَرُورَت کی دوسْتی ہے

آدمی دوست ضرورت کے وقت کے لیے بناتا ہے، بہت خود غرض ہے

ضَرُورَت کی مار

محتاجی کی تکلیف، مجبوری، احتیاج، کسی شے کی طلب

ضَرُورَت داعی ہونا

حاجت پیش آنا، ضرورت پڑنا

ضَرُورَت سَب کُچْھ کَرا لیتی ہے

ضرورت کے وقت جو کچھ ہو سکتا ہے کیا جاتا ہے، نیک نامی بدامی کی کچھ پروا نہیں ہوتی

ضَرُورَت کا مارا

حاجت مند، مجبور

ضَرُورَت ماری جانا

ضرورت ہونا

ضَرُورَت رَفَع کَرنا

حاجت پوری کرنا، مطلب براری کرنا، کام چلانا

ضَرُورِیَّہ

ضروری

ضَرُورَت رَہْنا

حاجت رہنا

ضَرُورِیات سے فارِغ ہونا

جائے ضرور جاکر اور ہاتھ منہ دھوکر فارغ ہوجانا

ضَرُورِیات سے فَراغَت ہونا

جائے ضرور جاکر اور ہاتھ منہ دھوکر فارغ ہوجانا

ضَرُورَت پُوری ہونا

حاجت براری ہونا، کام نکلنا

ضَرُورَت کے وَقت گَدھے کو بھی باپ بَنا لیتے ہیں

ضَرُورَت کے وَقْت گَدھے کو باپ بَناتے ہیں

مجبوری میں ہر کسی کی خوشامد کرنی پڑتی ہے، عالم ناچاری میں آدمی کو سب کچھ کرنا پڑتا ہے، مجبوری کے وقت اپنے سے پست آدمی کی بھی خوشامد کرنا پڑتی ہے

ضَرُورِیّات رَفَع کَرنا

حاجتیں پوری کرنا ، احتیاجات کی تکمیل کرنا ، ضرورتوں کی تکمیل ، کسی کی اغراض پوری کرنا ۔

ضَرُورَت پَڑْنا

حاجت پیش آنا، کام پڑنا، کسی چیز کی احتیاج ہونا، موقع پڑنا، مجبوری ہونا

ضَرُورَت رَفَع ہونا

حاجت پوری ہونا، کام چلنا

ضَرُورَت پَڑی رَہْنا

حاجت ادھوری رہنا

جو نر سائیں سے ڈرے واسے ڈور ضرور

مغرور سے بالکل نہ ڈرو مگر جو خدا سے ڈرے اس سے ڈرو

ہاتھْ کَنْگَن کو آرْسی کیا ضَرُور

رک : ہاتھ کنگن کو آرسی کیا (ہے) ۔

جائے ضَرُور

جا ضرور یہ لفظ ہندوسان میں بنایا گیا، اریان میں ضروری قدم جا، آب خانہ ہے، بیت الخلا، رفع حاجت کی جگہ، پیخانہ، براز

مَکانِ ضَرُور

پاخانہ، بیت الخلا، جائے ضرور

جا ضرور بند ہونا

قبض ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں ذَرُور کے معانیدیکھیے

ذَرُور

zaruurज़रूर

اصل: عربی

وزن : 121

موضوعات: طب

ذَرُور کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (طب) پسی ہوئی خشک دوا جو آنکھ یا زخموں پر چھڑکی جاتی ہے

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

جَرُور

وہ بات جس کا ہونا یا کرنا لازم ہو، فرض، واجب، ضروری

ضَرُور

(تاکید کے لیے) لازمی طور پر، یقیناً

English meaning of zaruur

Noun, Masculine

  • a kind of dry medicine poured into eye wound

ज़रूर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • आँखों या घावों पर छिड़की जाने वाली सूखी दवा

ذَرُور سے متعلق محاورے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ذَرُور)

نام

ای-میل

تبصرہ

ذَرُور

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone