تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زیر آسماں" کے متعقلہ نتائج

زیر

کسی کے عمل یا اثر کے تحت رہنے والا، تابع، مغلوب، کمزور، کم طاقت

زیری

رک : زیریں.

زیرِ لَب

آہستہ، پوشیدہ

زِیر بَنْد

وہ تسمہ جو زین سے گزار کر گھوڑے کے پیٹ کے نیچے باندھا جاتا ہے، گھوڑے کا تنگ

زیر دُمَہ

وہ مُرغ جس کی دُم کے پر معمول سے زیادہ نیچے لٹکے رہیں.

زِیر دَسْت

ماتحت

زیر و زبر

اُلٹ پُلٹ، درہم برہم، تہ و بالا، تلپٹ، تباہ

زیرِ خَط

خط کشیدہ عبارت جس کے اُوپر خط کھین٘چا گیا ہو.

زیرِینی

نیچے کا، تلے کا

زِیر و بَم

نشیب و فراز، اون٘چ نیچ، اتار چڑھاو

زیرِ اَثَر

متاثر، اثر پذیر، اثر قبول کرنے والا

زیرِ غَور

(وہ بات) جس پر غور کِیا جا رہا ہو

زیرِ بَحْث

جس پر گفتگو یا بحث ہورہی ہو

زیر پا

پانو کے نیچے، قدموں کے نِیچے

زیرِ طَلَب

وہ چیز جو مانگی جائے، مطلوبہ، طلبیدہ

زیرِ ضَبْط

پابند یا کنٹرول کِیا ہوا

زیرِ عَمَل

جس پر عمل کِیا جائے، عمل پذیر، جس پر کام یا عمل کرنا ہو یا کیا جارہا ہو

زیرِ حُکْم

تابعِ فرمان، حُکم بردار، محکوم، ماتحت، کسی کے عمل یا اثر کے تحت رہنے والا، تابع، مغلوب

زیرِ نَفْس

تحت الشعور میں ، باطنی طور پر.

زیرِ نَظَر

جس کا مطالعہ کِیا جارہا ہو، زیر مطالعہ، جس کی نگرانی کی جا رہی ہو، زیر مشاہدہ، زیر غور

زیرِ قَدَم

پان٘و کے نیچے، پیر کے نِیچے، قدموں میں

زیرِ قَلَم

زیر نگیں، محکوم

زیرِ ذَقَن

ٹھوڑی کے نِیچے کا حِصّہ، سر اور حلق کے درمیان کا حِصّہ

زیرِ مَشْق

تابع ، مُطیع.

زیر ہونا

مغلوب ہونا، شکست کھانا

زیر باری

بوجھ کے نِیچے دبنا، مصیبت کے دباؤ میں ہونا

زیرِ چَرْخ

آسمان کے نیچے , دُنیا میں

زیرِ دَفْعَہ

(قانون) موافقِ دفعہ ، مطابقِ دفعہ ؛ دفعہ کے تحت .

زیر بار

بوجھ سے دبا ہوا، مغلوب، مقروض، احسان مند

زیر اَفْگَنْد

چھوٹا قالین، غالیچہ، دری، توشک

زیرِ آب

پانی کے نِیچے، پانی کی تہہ میں، پانی میں، وہ قطعۂ اراضی جو پانی میں ڈوب گیا ہو

زِیْرِیْں

نیچے کا، تحتانی، نچلی سطع یا نچلے درجے سے تعلق رکھنے والا

زیرپائی

ایک وضع زنانہ پھڈی جوتی، سلیپر سے مشابہ جوتی

زیرِ گَرْدِش

کسی مُلک کے استعمال میں موجود روپیہ، گردش میں، جاری

زیر اُنُوث

(نباتیات) ایسا پُھول جس میں بیض خانہ عرشہ کے بالائی حِصّے پر اور دُوسرے زہراوی پتّے بیض خانہ کے نِیچے واقع ہوتے ہیں

زیرِ دام

جال میں پھنسا ہوا، گرفتار

زیرِ نَاف

ناف سے نیچے کا حِصّہ

زیرِ ران

قابُو میں (سواری کے جانور یا عورت) ، تصرُّف میں.

زیرِ تَرْبِیَت

پرورش پانے والا، تعلیم و تربیت حاصل کرنے والا

زیر کَرْنا

مغلوب کرنا، فتح کرنا، پچھاڑنا، ہرانا

زیر و بالا

زیرِ خاک

خاک میں، مٹی کے نِیچے، مدفون

زِیرِ رَاں

ران کے نیچے، قابو میں، سواری میں

زیر لَبی

دِھیمی آواز

زیر دَنتا

نیچے کے دانت والا جانور مثلاً ہاتھی (یہ اس کی خُوبی خیال کی جاتی ہے)

زیر آسماں

زیرِ سایَہ

چھاؤں میں، سائے تلے

زیرِ جامَہ

پاجامہ، لہنگا، سایہ

زیر اُنُوثی

(نباتات) پُھول کے زیرِ اُنُوث ہونے کی حالت .

زیرِ نِگاہ

مدِّ نظر، توجہ میں

زیرِ زَبان

زبان پر، زبان میں، دورانِ گفتگو

زیرِ خانَہ

زمین کے نیچے، زمین دوز

زیرِ عِلاج

دورانِ علاج، علاج کی حالت میں

زیرِ قابُو

جو اِختیار یا بس میں ہو، مطیع

زیرِ کَمان

افسر کے زیر قیادت، کمان میں

زیرِ اَرْضی

(نباتیات) زمین کے نیچے سے اُگنے والا

زیرِ عِتاب

معتوب، جس پر عتاب نازل ہوا ہو، جس پر ملامت اور غصہ کیا جائے

زیرِ کاشْت

وہ زمین جس پر کھیتی باڑی ہوتی ہو، زراعت کے لیے مُستعمل زمین

زیر بار ہونا

مقروض ہونا، زیادہ اخراجات برداشت کرنا

زیرِ کَمِیں

گھات میں، تا ک میں

اردو، انگلش اور ہندی میں زیر آسماں کے معانیدیکھیے

زیر آسماں

zer-e-aasmaa.nज़ेर-ए-आसमाँ

اصل: فارسی

وزن : 22212

English meaning of zer-e-aasmaa.n

Adjective

  • under the sky, in this world

ज़ेर-ए-आसमाँ के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • आकाश के नीचे, अर्थात् संसार में

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زیر آسماں)

نام

ای-میل

تبصرہ

زیر آسماں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone