تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"zero zero" کے متعقلہ نتائج

zero zero

شدید دھند

zero

بِین٘دی

zero in

نشانے پر توجہ مرکوز کرنا

zero tolerance

قانون کا سختی سے لاگو کرنا

absolute zero

مطلق صفر

zero hour

بڑی اہم گھڑی

sub-zero

صفر سے نیچے کا (درجۂ حرارت).

zero option

تخفیف اسلحہ کی تجویز، جس میں فریقین کو بعض قسم کے ہتھیاروں کے مکمل خاتمے پر راضی ہونا پڑے؛ عدم اختیار۔.

zero-defect

بے داغ

zero-rate

برط صفر شرح مقرر کرنا یعنی وہ شرح جس پر اشیا کی مالیت کا محصول واجب نہ ہو۔.

zero-sum

(سیاسی صورت حال، کھیل وغیرہ ) جس میں فریقین میں ایک کا جو فائدہ ہو دوسرے کا وہ نقصان ہو، میزان صفر ، حاصل صفر۔.

زَرُوع

زرع (رک) کی جمع .

زِیرو بَل٘ب

صفر طاقت کا بلب جو سب سے کم روشنی دیتا ہے

ذرا ذرا کرکے

تھوڑا تھوڑا کر کے، آہستہ آہستہ

ذَرا ذَرا سا کَر لِیا اور اَپْنا پَلَّہ بَھر لِیا

تھوڑا تھوڑا کرکے بہت سا لے لینا چاہیے

ذَرا ذَرا سی بات

معمولی باتیں، چھوٹی چھوٹی باتیں

جادُو

سحر، افسوں، منتر، ٹونا عمل جس کا اثر تو ہو لیکن وجہ سمجھ میں نہ آئے، کوئی عجیب بات جو خلاف عقل ہو

جادُو زَدَہ

جس پر جادو کر دیا گیا ہو، مسحور

جارُو

جلانا ، بھڑکانا ؛ جلانے والا ، بھڑ کانے والا .

جَرُوع

حفظل، انداراین۔

زَرِی

کلابتوں کا بنا ہوا کپڑا، زربفت

ذَرا

تھوڑا ما ، قدرے.

ڈاڑھی جارُو

بدمعاش، حرام زادہ

ذَرَہ

ایک ذرا (رک) کا قدیم املا.

جادُو چَڑْھنا

جادو کا اثر ہونا ، کسی بات کا اثر ہونا .

جادُو توڑْنا

جادو کا اثر دور کرنا ، (مجازاً) اثر یا قوت وغیرہ کا زائل کر دینا .

جادُو کی لَکْڑی

رک : جادو کا ڈنڈا .

جادُوکی پُڑِیا

(کنایۃً) جادو کا اثر رکھنے والی چیز ، ساحرہ .

جادُو کی پُڑی

(کنایۃً) جادو کا اثر رکھنے والی چیز ، ساحرہ .

زَرْعی

زرع سے متعلق یا منسوب، زراعتی، کاشت سے متعلق

ذَرِیعَہ

سبب، وسیلہ، واسطہ

ذَرْعَہ

ہاتھ کا پھیلاؤ، ایک ہاتھ کی لمبائی

ضَرِیع

ایک کان٘ٹے دار گھاس، جو بہت تلخ ہوتی ہے اور جس کے زہر کے سبب کوئی چوپایہ اس کے نزدیک نہیں جاتا، اسے اونٹ شوق سے کھاتا ہے

زَرْعَہ

کھیت ، مزروعہ قطعہ ، قابل کاشت زمین.

جادُو پَڑْھ کَرْ ماش مارْنا

جادو گر کا جادو کرنے لیے ماش پر منتر پڑھ کر بھین٘کنا .

جادُو پَڑْھ کے ماش مارْنا

۔جادو گر منتر پڑھ کر ماش مارتے ہیں۔ ؎

جادُو کُشاں

جادوگروں کے قتل کرنے والے

جادُو کی روشْنائی

ایسی روشنائی کہ جس سے لکھنے کے بعد کاغذ پر کوئی تحریر نظر نہیں آتی لیکن بھاپ یا دھوپ یا کسی اور عمل سے گرم کرنے سے وہ الفاظ نظر آئے لگتے ہیں ؛ ننہ دکھائی دینے والی روشنائی ، غیر مرئی روشنائی .

جادُو بَھری آواز

موثر اور دل تڑپا دینے والی آواز .

جادُو بَر حَق کَرنے والا کافِر

آنکھوں میں جادُو ہونا

نگاہ میں تسخیر کا اثر ہونا

جادُو بَھری آواز

۔مؤثر اور دل پڑپا دینے والی آواز۔

زَبان میں جادُو ہونا

بیان میں بہت دلکشی ہونا، بات کا نہایت پُر اثر ہونا

نَیْنوں میں جادُو ہونا

خوبصورت آنکھیں ہونا ؛ دل موہ لینے والی آنکھیں ہونا ۔

جادُو بَرْحَق ہے، کَرْنے والا کافِر ہے

یعنی منتر کا اثر سچ ہے مگر کرنے والا کافر ہے ، جادو کے ثبوت اور جادو گر کی مذمت کی نسبت بولا کرتے ہیں .

جادُو وہ جو سَر چَڑھ کے بولے

سچائی کا اعتراف مخالف کو بھی ہوتا ہے ، یات وہ ہے جس کا اقرار خود حریف کو کرنا پڑے. .

جادُو وہ جو سَر چَڑھ کَر بولے

تدبیر وہی اچھی جو کارگر ہو اور حریف بھی مانے، ذلیل وہ جو سامنے آ جائے

زیروں سے شیر ہوتے ہیں

بچّے ہی بڑے ہو کر مضبوط اور بہادر بنتے ہیں، ادنیٰ سے اعلیٰ ہوتے ہیں

جارُو کَش

رک : جاروب کش .

جادُو پَکْڑا

رک : جادو بھرا .

جادُو وہ جو سَر پَہ چَڑھ کے بولے

أمثل۔ تدبیر وہی جو کارگر ہو اور جس کا اقرار حریف کو مُنھ سے کرنا پڑے۔

جادُو نَظَر

جس کی نگاہ میں جادو جیسا اثر ہو

جادُو بَیاں

وہ شخص جس کی تقریر یا گفتگو میں غیر معمولی اثر ہو، نہایت خوش گفتار، شیریں کلام، مسحور کن گفتگو کرنے والا، وہ شخص جس کا کلام دل پر اثر کرے

جادُو زَبانی

رک : جادو بیانی .

آئِینَئہ جادُو

وہ شیشہ وغیرہ جس میں عمل مقناطیسی سے عامل کے ایما پر معمول کو مطلوبہ صورت نظر آئے

جادُو نِگاہ

جس کی نگاہ میں جادو جیسا اثر ہو

شِیشَۂ جادُو

ایسا آئینہ جس میں آدمی کی صورت کچھ کی کچھ نظر آئے ، طلسماتی آئینہ.

آنکھوں کا جادُو

انسان کے دل میں کسی کی آنکھوں کا اثر و نفوذ (جو جادو کی طرح ذہنیت اور خیالات پر اثر انداز ہوتا ہے)

جادُو کی نَظَر

معشوق کی تسخیر کرنے والی نظر

جادُو نِگَہ

رک : جادو نظر .

zero zero کے لیے اردو الفاظ

zero zero

ˈzɪə.rəʊ

zero zero کے اردو معانی

صفت

  • (موسمیات) صفر صفر
  • ایسے موسمیاتی حالات سے عبارت جن میں حدِّ نگاہ اور رویت دونوں صفر درجہ کے ہوں

zero zero के उर्दू अर्थ

विशेषण

  • (मौसमियात) सिफ़र सिफ़र
  • ऐसे मौसमियाती हालात से 'इबारत जिनमें हद्द-ए-निगाह और रूयत दोनों सिफ़र दर्जा के हों

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (zero zero)

نام

ای-میل

تبصرہ

zero zero

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone