تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
",Lou" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
",Lou" کے متعقلہ نتائج
لاؤ
چرس کھین٘چنے کی موٹی رسّی ، موٹا رسّا ؛ کوئی ایسی چیز یا آلہ جو کسی چیز کو حاصل کرنے ، متحرک کرنے اور کام میں لانے میں مدد کرے.
à la carte
لفظاً کا رڈ کے مطابق (جس پر ہرچیزکے علاحدہ دام لکھے ہوں اور حسب منشا انتخاب کیا جائے ) نہ کہ کسی مقررہ یا بندھے ٹکے طعام نامے کے ۔.
ہاتھ لا
خوشی کے موقعے پر کہتے ہیں، واہ واہ، کیا کہنا، شاباش، مرحبا، آفرین، ہاتھ ملاؤ (داد لینے یا اتفاق رائے یا بڑھاوا دینے کے موقعے پر بھی کہتے ہیں)
لا اَصْلَ لَہا
جس کی کوئی جڑ بنیاد نہ ہو ، (وہ وجود) جو فی نفسہ لاموجود اور محض اعتباری ہو جس کی کسی قول سے سند نہ ملتی ہے ، درحقیقت کچھ نہیں ، نفس الامر میں بے وجود ہے ، بے اصل .
لا اِکْراہَ فی الدِّین
(عربی فقرہ اُردو میں مستعمل ، کلام پاک کی ایک آیت ہے) ، دین میں کوئی زبردستی نہیں ہے .
کَہاں لا کَر پَھنسایا
بُرے سے پالا ڈالا، بُری جگہ گرفتار کرایا، کس عذالت میں ڈالا، کس بلا میں مبتلا کیا
لا اَصْلَ لَہٗ
جس کی کوئی جڑ بنیاد نہ ہو ، (وہ وجود) جو فی نفسہ لاموجود اور محض اعتباری ہو جس کی کسی قول سے سند نہ ملتی ہے ، درحقیقت کچھ نہیں ، نفس الامر میں بے وجود ہے ، بے اصل .
لاحَول
لعنت، پھٹکار، نیز کلمۂ لاحول ولا قوۃ الّا باللہ کا مخفف، جو شیطان کو دفع کرنے کے لیے پڑھا جاتا ہے
لا ہاتھ
ہاتھ ملا کر داد طلب کرنے کو موقع پر مستعمل ، کیسی اچّھی کہی کیا خوب کام کیا ، کیا کہنا ، سبحان اللہ وغیرہ .
لا غالِب اِلّا ہُو
(عربی فقرہ اردو میں مستمعل) ، اس کے سوا کوئی غالب نہیں ہے ، مراد : اللہ کے سوا کوئی کسی پر غلبہ پانے والا یا قدرت رکھنے والا نہیں ہے .
لا اِلَہ کا پَرْچَم لَہْرانا
عَلَم توحید بلند کرنا ، اسلام کا جھنڈا لہرانا ، دین اسلام کی تبلیغ کرنا ، اسلام پھیلانا .
لا خُدائی
خدا کے بغیر لا اِلہ کا قائل ، خدا پر یقین نہ رکھنے والا ، خدا کی وحدانیت کہ نہ ماننے والا .
لا پَتَہ
جس کا کوئی سراغ نہ لگ سکے، کھویا ہوا، جو ایسے چلا گیا ہو یا پوشیدہ ہو گیا کہ کسی کو اس کی پتہ نہ لگا سکے، بغیر پتہ کے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔