تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
",hWu" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
",hWu" کے متعقلہ نتائج
ہَوا
(کیمیا) کرۂ ارض کے گرداگرد اس کی فضا بنانے والا مختلف گیسوں (نائٹروجن، آکسیجن اور کاربن ڈائی آکسائڈ) کا ایک مرکب، باد، باؤ، پون، وایو
چِلَّڑ چُنْنے سے بَھگوا ہلکا ہووے
جُوئیں چُننے سے کُرتا ہلکا نہیں ہوتا، سخت کنجوسی سے بہت بچت نہیں ہوتی
ہَوا کے گھوڑوں پَر سَوار ہونا
رک : ہوا کے گھوڑے پر سوار ہونا ؛ بہت جلدی میں ہونا نیز نہایت تیز رفتار ہونا۔
ہَوا کے گھوڑوں پَہ سَوار ہونا
رک : ہوا کے گھوڑے پر سوار ہونا ؛ بہت جلدی میں ہونا نیز نہایت تیز رفتار ہونا۔
ہَوا سے لَڑائی ہونا
ایسی چیز سے لڑائی کرنا جس پر غالب آنا ناممکن ہو ، بے فائدہ لڑنا ، ناحق لڑنا نیز بہت لڑاکا ہونا ؛ بے بات لڑنا ، بے وجہ لڑنا ؛ سخت بدمزاج ہونا ۔
ہَوا نا مُوافِق ہونا
ہوا یا فضا کا راس نہ آنا ، ہوا کا صحت کے لیے درست نہ ہونا نیز حالات ناموافق ہونا ، ماحول ناساز گار ہونا ۔
ہَوا میں گِرَہ باندھنا
ناممکن کام کرنے کی کوشش کرنا ؛ الجھ جانا ، کشمکش میں پڑ جانا نیز بے فائدہ کام کرنا۔
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔