تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
",llo" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
",llo" کے متعقلہ نتائج
لالا کا گھوڑا کھائے بَہُت ، چَلے تھوڑا
پیٹو اور کام نہ کرنے والے کی نسبت بولتے ہیں ، نرم مزاج آدمی کے نوکر کھاتے بہت ہیں اور کام کم کرتے ہیں.
لالَہ کا گھوڑا کھائے بَہُت چَلے تھوڑا
پیٹو اور کام نہ کرنے والا ، نرم مزاج آدمی کے نوکر کھاتے بہت ہیں اور کام کم کرتے ہیں.
جیکَر مَیّا پَوّا پَکَاوے، تیکَر دَھیّا لیلے
جس کی ماں روٹیاں پکائے اس کی بیٹی روٹیوں کے لیے ترسے ؛ جس کا جو پیشہ ہو اس کے پاس وہی چیز نہیں ہوتیں.
جیکَرا مَیّا پَوّا پَکَاوے، تیکَر دَھیّا لیلے
جس کی ماں روٹیاں پکائے اس کی بیٹی روٹیوں کے لیے ترسے ؛ جس کا جو پیشہ ہو اس کے پاس وہی چیز نہیں ہوتیں.
کِسی بات کے لالے پَڑْنا
کسی بات کا نامیسَر اور دشوار ہونا ، کسی بات کا نہایت خواہش مند ہونا اور اسے پورا نہ کرسکنا، مایوسی و ناامیّدی ہونا
لِلّی گھوڑی
ایک رنگ کی گھوڑی جسے سبزی گھوڑی بھی کہہ سکتے ہیں چنانچہ اکثر گنوار پکارا کرتے ہیں او نیلی گھوڑی والے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔