تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
",oPG" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
",oPG" کے متعقلہ نتائج
دَمْڑی کی پاگ اَدھیلی کا جُوتا
اُلٹی باتیں، جن چیزوں پر خرچ زیادہ ہونا چائیے ان پر کم اور جن پر کم ہونا چائیے ان پر زیادہ
پاگ جوڑْنا
پان٘و جوڑنا ، جھولے میں آمنے سامنے بیٹھ کر ایک خاص طریقے سے جھولے کی رسی کو ان٘گوٹھے کی گھائی میں پکڑنا.
گاؤ گاہ گاہ ، ماہی ہَر ماہ ، بُز ہَر پَگاہ
طبیبوں کا قول ہے کہ گائے کا گوشت کبھی کبھی مچھلی مہینے میں ایک بار اور بکری کا گوشت ہر روز کھانا چاہیے.
پَگ داد
ایک قسم کی جلدی بیماری جس میں بہت چھوٹے چھوٹے دانے نکلتے ہیں جن میں سوزش اور خارش ہوتی رہتی ہے ، پک داد.
پِینگ دینا
جھولے کے پاس کھڑے ہوکر اس کو اس طرح دھکیلنا کہ جھولے کا نچلا سرا جھولنے والے کو لے اوپر کی طرف جائے، جھولے میں کھڑے یا بیٹھے ہوئے شخص کوجھولا پکڑکرجھلانا .
پِرِیت ڈَگَر جَب پَگ رَکّھا ہونی ہوئے سو ہوئے، نِیْہ نَگََر کی رِیت ہے تَن مَن دونوں کھوئے
محبت میں دین و دنیا کا ہوش نہیں رہتا، انسان بے پروا ہو جاتا ہے
پونگا رَسّی
(سِلائی و بَٹائی) ریشم کے بٹائی کے تاروں کو اوپر اٹھائے رکھنے کے لیے چوکٹے کی بجائے ایک موٹی رسّی جو بعض کاری گر تان کر اس پر تار لٹکا لیتے ہیں.
پُونگ
ٹڈی کے بچے جو انڈوں سے نکل آتے ہیں، ان کا رن٘گ سیاہی مائل بھورا ہوتا ہے، مہینے ڈیڑھ مہنیے میں یہ مکمل پردار ٹڈی بن جاتے ہیں
پِینگ
جھولے کا لمبا جھون٘ٹا، جو جھولےمیں کھڑے ہوکر بیٹھکیاں لگا کر بڑھایا جاتا ہے، ایک سرے سے دوسرے تک جھون٘ٹے کا طول، جھولے کی رسی
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔