تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
",sAUa" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
",sAUa" کے متعقلہ نتائج
صاع
ایک وزن یا پیمانہ، جو تقریباً تین یا ساڑھے تین سیر اور بعض کے نزدیک ۳ سیر ایک چھٹانک یا ۲۳۴ تولے کے برابر ہوتا ہے، جو یا گندم ناپنے کا ایک پیمانہ
ثَہ
(ریاضی ، یونانی حرف سگما (Sigma) کا اردو بدل یا قائم مقام ؛ یونانی حرف زیٹا (Zeta) کا اردو بدل یا قائم مقام
ثاء
ثاء سے اشارہ ہے ثواب دارین کی طرف اور حق کا تعلق ازل سے بہ لطف و احسان اور بجزاء و کرم اس کا شمار مرتبہ ثانیہ میں کیا گیا ہے
ث
عربی حرف تہجی (ابتث) کا چوتھا اور فارسی کا پانچواں، اردو کا چھٹا یا ہائیہ کے شول میں دسواں حرف، ثائے مثلثہ (تین نقطوں والی ث)، زبان کی نوک کو آگے لگا کر اوپر کے دان٘توں کی نوک سے ملاتے ہیں، اردو میں آواز ’س‘ سے ملتی جلتی ہے، اس کا شمار حروف لثویہ (مسوڑوں سے ادا ہونے والے حروف) اور حروف مہموس (خفی الصوت) میں ہے،’ابجد‘ کی ترتیب میں تیئیسواں حرف ہے جس کے اعداد پان٘چ سو (۵۰۰) ہوتے ہیں، یہ حروف اردو میں عموماً عربی الاصل الفاظ آتا ہے
سُ
خُوب کی جگہ اور اس کے معنوں میں ، جیسے : سڈول (سُ + ڈول) سبھاگ (س + بھاگ) ، سگندھ (س + گندھ) ، سگھڑ (س + گھڑ) ، سلکھن (س + لکھن).
اَللہ اَللہ بھائی اَللہ اَللہ ، میرا بیٹا سوئے اَللہ اَللہ
بچوں کو تھپک تھپک کر سلاتے وقت ترنم کے ساتھ عورتوں کی لوری یا روز مرہ
سُوئی جَہاں نَہ جاوے وَہاں سُوا گُھسیڑْنا
زیادتی یا زبردستی کرنا ، بیجا دباؤ ڈالنا ، حیثیت سے زیادہ زیر کرنا.
دَرْزی کی سُوئی کَمْخواب میں
انسان کی حالت بکساں نہیں رہتی لہذا ادنیٰ درجے کا کام کرنے میں شرم نہیں کرنی جاہیے .
سارے دَھڑ کی سُوئی نِکالنے کو کوئی نَہِیں ، آنْکھ کی سُوئی نِکالنے کو سَب کوئی
تھوڑا سا کام کر کے زیادہ صِلہ حاصل کرنا سب چاہتے ہیں ، مگر محنت کرنے سے جی چُراتے ہیں
دَرْزی کی سُوئی
(مجاراً) ہر کام کر لیئے والا ، کسی کام میں بند نہ رہنے والا ، ہر کام میں شریک ہو جانے والا .
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔