تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"در" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"در" کے متعقلہ نتائج
دَرْد
وہ احساس جو (کسی خارجی یا داخلی سبب سے) جسم کے غیر طبعی ہونے کی حالت میں قوت لامسہ یا قوت حاسہ کے ذریعے تکلیف کی صورت میں پیدا ہو، ٹیس، دکھن، چمک
دَرْیا
پانی کی وہ لمبی اور کسی قدر چوڑی دھار جو اپنے منبع (جِھیل یا پہاڑ وغیرہ) سے نِکل کر خُشکی پر دُور تک بہتی ہے اور آخر میں کسی دوسرے دریا یا سمندر میں جا ملتی ہے، بڑی ندی
دَرُوں
'درون' کی تصغیر، ("کے" کے ساتھ مستعمل)، اندر، اندرونی، بجائے، جسم کا کوئی اندرونی جزو، باطن، روح، قلب
دَرْما
(فرَاشی) بان٘س کی پتلی چپٹی کھیچیوں کی ہنی ہوئی چٹائی، بان٘س کی پتلی پتلی کھیچیوں کا بوریے کی وضع کا بنایا ہوا کمرے یا دالان وغیرہ کی تِہ زمین پر بچھانے کا ادنیٰ قسم کا فرش، دکن میں ٹٹّا اور بہار بنگال میں درما کہلاتا ہے، اور بنگال میں یہ دیوا بنانے کے کام آتی ہے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔