تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"رب" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"رب" کے متعقلہ نتائج
رَب
پالنے یا پرورش کرنے والا، پروردگار(بیشتر ترکیب یا جمع کی صورت میں مستعمل، ربُ الارباب، ربَ النَوع وغیرہ)
رَبُّ النَّوع
مخلوق کی مُختلف انواع میں سے ہر نوع کی دیکھ بھال یا حِفاظت کرنے والا فرشتہ جو کہا جاتا ہے کہ خُدا کی طرف سے مقرر ہے نیز کسی گروہ جماعت یا کُن٘بے وغیرہ کا سربراہ اور سرپرست
رَبِّ اَرْنی
عربی جُملہ (اے خُدا تُو مجھے اپنا جلوہ دِکھا دے) جو حضرتِ موسیٰ کوہ طُور پر خُدا کے دِیدار کی خواہش کا ظاہر کرنے کے موقع پر کہا تھا
رَبِّ یَسِّر
یا اللہ آسمان ، کر (اور خیر کے ساتھ خاتمہ کر) (عربی جمہ اُردو میں کتاب شروع کرتے وقت مستعمل).
رِبْع
طِب) چوتھیا بُخار، چوتھے دن کی باری کا بُخار، اِس بُخار میں ایک باری سے دُوسری باری تک بِہتر گھنٹے کا وقفہ ہوتا ہے
رُبْعِ مُحَیَّب
ایک قسم کا آلہ یا اصطرلاب جو پیتل کے گولے کی شکل کا ہوتا ہے اور جس پر آفتاب اور ستاروں کی بلندی اور بعد معلوم کرنے کے لیے نقوش اور حروف بنے ہوتے ہیں
رَبُّ الْحِکْمَت
ہر چیز کی حقیقت دریافت کرنے کا علم رکھنے والا، بہت بڑا دانا، عاقل، خداوند تعالیٰ کا ایک صفاتی نام
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔