تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"طوق" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"طوق" کے متعقلہ نتائج
طَوقِ لَعْنَت
لعنت کا طوق، لعنت کا ٹوکرا، ذلّت کی علامت یا بات، مراد : بہت بڑی لعنت، حد درجے کی لعنت
طَوق دار
سارس اور جل مرغی کی قسم کا ایک پرندہ جس کی ٹانگیں ننگی اور لمبی ہوتی ہیں، گردن اور چون٘چ بھی نسبتاً لمبی ہوتی ہے اکثر دلدل میں رہتا ہے اور چھوٹی چھوٹی مچھلیاں اور کیڑے مکوڑے پکڑ کر کھاتا ہے
طَوقِ لَعْنَت بَگََرْدَنِ اِبْلِیس
لعنت کا طوق شیطان کی گردن میں ، بُرے آدمی کو ہی برائی کا الزام لگتا ہے.
مَنَّت کا طَوق
وہ حلقہ یا گنڈا وغیرہ جو بچے کے گلے میں کسی بزرگ دین، پیر یا دیوتا وغیرہ کے نام کا میعاد مقررہ تک کے لیے ڈالا جائے
ہاتھ طوقِ کَمَر کَرنا
کسی کی کمر میں ہاتھ حمائل کرنا ، ہاتھ سے کمر کا حلقہ کرنا ، کمر میں ہاتھ ڈالنا
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔