تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"فرو" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"فرو" کے متعقلہ نتائج
فُرُوع
شاخیں، (استعارۃ) ابتدائی امور و مسائل، ذیلی یا تحتی باتیں، شاخچے جو کسی اصل یا جڑ سے نکلیں یا پھوٹیں
فَروہِیدَہ
پھینکا ہوا ؛ مراد ، جھولی میں پھینکا ہوا ؛ منتخب ، نفیس ؛ خوش سلیقہ ؛ ایجاد کا مادّہ رکھنے والا .
فَروش
بیچنے والا، سودا کرنے والا، بطور لاحقۂ مرکبات میں جزو آخر کے طور پر مستعمل (صفت ناقص) جیسے: پارچہ فروش، عطر فروش
فَروشی
فروخت کرنا، بیچنا، بطور مرکبات میں مستعمل (فروخت کرنے کا عمل یا پیشہ، عموماً کسی شے کے ساتھ مستمعل، جیسے: سبزی فروشی، غلہ فروشی، کتب فروشی وغیرہ)
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔