تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"منش" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"منش" کے متعقلہ نتائج
منش کی پہچان کو معاملہ کسوٹی ہے
آدمی کی اچھائی برائی سابقہ پڑنے سے معلوم ہوتی ہے یا معاملہ پڑنے سے انسان کی شناخت یا پرکھ ہوتی ہے
مَنشا
ظہور میں آنے کا مقام، پیدا یا شروع ہونے کی جگہ، نشو و نما پانے کی جگہ، بڑھنے اور پھلنے پھولنے کی جگہ، (عموماً مولد وغیرہ کے ساتھ)
مُنشَعِب
۱۔ جدا کیا گیا ، جدا جدا ، شاخ در شاخ ، متفرق یا منقسم ہونے والا ؛ (مجازاً) پھیلا ہوا ، پراگندہ ، منتشر ۔
مُنشی خانَہ
وہ جگہ جہاں منشی بیٹھ کر کام کریں، کسی محکمے کا وہ دفتر جہاں دیسی زبان میں لکھا پڑھی ہوتی ہو، اُردو کا دفتر، دفتر فارسی، وہ جگہ جہاں منشی محرر بیٹھ کر کام کریں، مسلم حکمرانوں کا دفتر اعلیٰ، سکرٹیریٹ
مُنشی عالِم
پنجاب یونیورسٹی و الٰہ آباد بورڈ کے مقرر کردہ علوم شرقیہ میں فارسی کی ایک سند جو منشی سے افضل اور منشی فاضل سے کمتر شمار ہوتی ہے ۔
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔