تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"موا" کے متعقلہ نتائج

مُوا

ایک درخت کا نام جس کے پھلوں کو کھاتے ، بیجوں کا تیل نکالتے اور پھولوں کی شراب بناتے ہیں، مہوا

مَوّا

ایک درخت کا نام جس کے پھلوں کو کھاتے ، بیجوں کا تیل نکالتے اور پھولوں کی شراب بناتے ہیں، مہوا

مُوا

مردہ، مرا ہوا، بےجان، مرگیا، فوت ہوگیا

مُوا ہُوا

مردہ، مرا ہوا

مُوا جاتا ہے

۔ بخل کرتا ہے

موا جانا

دم نکل جانا، گھبرا جانا

مَواداً

مواد کے طور سے ، بطور مواد ، باعتبار موضوع ؛ لوازمات کی رو سے

مُوا جِیتا

مردہ یا زندہ، مرا جیتا

مُواخَذَہ عُقْبیٰ

بعد کی ذمہ داری یا جواب دہی

مُواجَہ

روبرو ہونا، باہم روبرو ہونا، آمنے سامنے ہونا، مقابل میں، سامنے میں

مُوا بادَل

ابر ِ ُمردہ ، اسفنج

مَواہِبِ اِلٰہِیَہ

اللہ تعالیٰ کی بخششیں اور عطائیں

مَواد ہونا

جزیات ہونا ، ضروری لوازمات ہونا

مَواد اِکَٹّھا ہونا

پیپ جمع ہونا

مَواہب

بخششیں ، عطائیں ، مہربانیاں ، انعامات

مَواد مُہَیّا کَرْنا

کسی منصوبے وغیرہ کے لیے ضروری لوازمات جمع کرنا

مُواصَلاتی سَیّارَہ

وہ مصنوعی سیارہ جو دنیا کے دور دراز حصوں کے درمیان برقی ابلاغ مثلاً ریڈیو، ٹیلی فون اور ٹیلی ویژن کے لیے فضا میں چھوڑا جائے

مُوافَقَتِ تامَّہ

پوری موافقت ، کلی اتفاق

مُواصَلَہ

خط و کتابت یا فون وغیرہ پر رابطہ

مُواجَہَہ

روبرو ہونا، باہم روبرو ہونا، آمنے سامنے ہونا، مقابل میں، سامنے میں

مُوازَنَہ

وزن کرنا، اندازہ کرنا، جانچنا

مُواظَبَہ

رک : مواظبت ؛ (طب) وہ بخار جس کا دورہ روز ہو ، روزانہ بخار

مُواہب

प्रदाता, बख़्शिश करनेवाला।

مَواہیر

مہریں

مُوازانَہ

۔(ع۔ بضم اول وفتح چہارم وپنجم) مذکر۔ وزن کرنا۔ جانچنا۔ اندازہ کرنا۔

مُواخَذَہ

گرفت، باز پرس، جواب طلبی، جواب دہی، پکڑ

مُواہِن

आलसी, काहिल, सुस्त ।

موازنہ ہونا

برابری کرنا، وزن کرنا

مُواساۃ

ہمدردی، خیر خواہی، مروت، بھائی چارگی

مُوافِق ہونا

ٹھیک ہونا، درست ہونا، مطابق ہونا

مَوانِع

رکاوٹ پیدا کرنے والی چیزیں، منع کرنے اور روکنے والی باتیں یا امور، رکاوٹیں، بندشیں

مَواقِع

جگہیں، مقامات نیز، خاص اوقات یا منزلیں، موقع محل

مَواضِع

موضع کی جمع، بہت سے موضعے، مقامات، جگہیں، گاؤں، دیہات، بستیاں

مواس

پناہ، حفاظت، کچھ وقفہ کے لیے کہیں ٹھہرنا، ٹکنا، بسیرا

مُواساۃ کَرْنا

مدد کرنا ، دکھ درد میں شریک ہونا ، غمخواری کرنا

مُواقِع

واقع کرنے والا، واقع کنندہ

مُوازَنَۂِ رَقبَہ بَن٘دی

(کاشت کاری) زمین کے رقبے کا تعین، قابل کاشت کی پیمائش کو درج کرنا، ناقبل کاشت اور آبادی پر مشتمل زمین، وہ فہرست یا نقشہ جس سے رقبہ بندی کا اندازہ معلوم ہو سکے

مواب

حضرت لوط کا ایک بیٹا

مُواہَنَت

आलस्य, सुस्ती, काहिली ।

مُواہَبَت

سخاوت، فیاضی، خیر خیرات، بخشش، عطا

مُواخَذَہ دار

جو کسی بات کا ذمے دار ہو، جواب دہ

مُوافِق رَہْنا

ٹھیک رہنا ، درست رہنا ، راس آنا

مُواجَہَہ کَرْنا

روبرو کرنا، مقابلہ کرنا، تقابل کرنا

مَواقِعِ صَوَاْبْ

اچھے اور صحیح مقامات موقعے، درست جگہیں

مُواجَہ شَرِیف

مدینہ شریف میں پیغمبر محمد صاحب کے روضے کی جالی جہاں کھڑے ہو کر پیغمبر محمد صاحب کے روبرو ہو جاتے ہیں، روضہ اطہر کا صدر دروازہ

مَوانِعِ اِرْث

(قانون) جائداد کے وارث ہونے میں رکاوٹیں

مُوا گھوڑا بھی کَہِیں گھاس کھاتا ہے

مرنے کے بعد جو رسومات ہوتی ہیں ان پر طنز ہے

مَواعِظِی اَدَب

(ادب) پند و نصیحت اور اصلاح کے لیے لکھا جانے والا ادب ، اصلاحی ادب

مُوازَنَہ کَرنا

ایک بات کی کمی دوسری بات سے پوری کردینا، وزن کی کنی کا تدارک کرنا، جانچنا

مُواخَذَہ ہونا

باز پُرس ہونا ، گرفت ، احتساب

مُواخَذَہ کَرْنا

باز پُرس کرنا، گرفت کرنا، پکڑنا، جواب طلب کرنا

مَواجی

बराबर।

مُوا سانْپ گَلے میں پَڑا ہے

بڑا دق ہونا ، کچھ تدبیر نہیں چلنا ، بری الذمہ نہیں ہو سکنا

مَواد

زخم یا پھوڑے وغیرہ کی رطوبت، پیپ، مراد۔ غلاظت، کشافت، آلائش زخم

مُوافِقانَہ

موافق طور پر ، حمایت کا ، حمایتاً ، حمایت سے متعلق ، ہمدردانہ

مواخذہ سے بری ہونا

جواب دہی، باز پرس سے نجات دینا

مَوات

کاشت کاری: غیرآباد زمین، وہ زمین جس سے کوئی فائدہ نہ اُٹھائے، صحرا، ریگستان، بنجر زمین، افتادہ زمین

مُواسا

غمخواری، درگزر

مُوالا

‘मुआलात' का लघु., दे. ‘मुआलात'।

مُوافَقَت ہونا

اتفاق ہونا ، مزاج ملنا ، راس ملنا ، یکسانیت ہونا

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone