تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُوا" کے متعقلہ نتائج

مُوا

ایک درخت کا نام جس کے پھلوں کو کھاتے ، بیجوں کا تیل نکالتے اور پھولوں کی شراب بناتے ہیں، مہوا

مُوا

مردہ، مرا ہوا، بےجان، مرگیا، فوت ہوگیا

مُواجَہَہ

روبرو ہونا، باہم روبرو ہونا، آمنے سامنے ہونا، مقابل میں، سامنے میں

مُواصَلَہ

خط و کتابت یا فون وغیرہ پر رابطہ

مُوازَنَہ

وزن کرنا، جانچنا، اندازہ کرنا، ہم وزن ہونا، دو چیزوں کا ہم وزن ہونا، برابری

مُواظَبَہ

رک : مواظبت ؛ (طب) وہ بخار جس کا دورہ روز ہو ، روزانہ بخار

مُواہب

مُوا ہُوا

مردہ، مرا ہوا

مُواہِن

مُوازانَہ

۔(ع۔ بضم اول وفتح چہارم وپنجم) مذکر۔ وزن کرنا۔ جانچنا۔ اندازہ کرنا۔

مُواخَذَہ

گرفت، باز پرس، جواب طلبی، جواب دہی، پکڑ

مُواہَنَت

مُواہَبَت

سخاوت، فیاضی، خیر خیرات، بخشش، عطا

مُواقِع

واقع کرنے والا، واقع کنندہ

مُوافِقانَہ

موافق طور پر ، حمایت کا ، حمایتاً ، حمایت سے متعلق ، ہمدردانہ

مُوا جاتا ہے

۔ بخل کرتا ہے

مُوادَعَت

باہم ترک کرنا، آپس میں رخصت کرنا

مُواسا

غمخواری، درگزر

مُوالا

مُوافی

پورا پورا ، مکمل

مُوازی

تخمین٘ہ، اندازاََ، قیاساََ (عموماََ گزوں (پیمائش) آنوں، (گنتی) کے ساتھ مستعمل)، ہم قیمت، ہم وزن، ہم نرخ

مُوافا

وفا ، نباہ ، سنگت

مُواصِلی

بنانے ، ملانے یا تعلق رکھنے والا ؛ تجربات میں استعمال کیا جانے والا ایک آلہ جو کسی چیز کو یا کسی حصے کو دوسرے سے باندھتا یا جوڑتا ہے

مُواکِل

اکٹھے مل کر کھانے والا ، ہانڈی وال ، ہم مشرب

مُوالاتی

دوستی رکھنے والا ، شریک کار ، خصوصا ً وہ گروہ جو ہندوستان کی تحریک آزادی کے دور میں انگریز حکومت کے ساتھ تھا

مُواقِر

عزت دار ، وقار والے ، موقر ، باوقر

مُواظِب

کام میں لگا رہنے والا ، کسی کام میں استقامت رکھنے والا ؛ پابندی سے ایک ہی وضع پرکام کرنے والا

مُوالِف

الفت رکھنے والا ، محبت رکھنے والا

مُوالات

پے در پے یا یکے بعد دیگرے بلا فاصلہ انجام دیا جانے والا کام، متواتر کیا جانے والا کام ، پے در پے کیا جانے والا کام

مُواسات

ہمدردی، خیر خواہی، مروت، بھائی چارگی

مُواخاتی

مواخات سے تعلق یا نسبت رکھنے والا ، بھائی بند

مُواساۃ کَرْنا

مدد کرنا ، دکھ درد میں شریک ہونا ، غمخواری کرنا

مُوازات

دو چیزوں کا برابر برابر ایک انداز پر چلنا یا ہونا جیسے دو متوازی خطوط، برابری، متوازی

مُوافات

(فقہ) حج کے لیے جانا ؛ آنا ، پہنچنا ؛ وفاداری کرنا ، وفاداری ، وفا کرنا

مُواخِذ

گرفت کرنے والا، پکڑنے والا، باز پُرس کرنے والا، مواخذہ کرنے والا، جواب طلب کرنے والا

مُوازِین

میزان کی جمع، ترازو، تول

مُواخات

باہم بھائی چارہ، بھائی بندی، ایک شخص کا دوسرے کو بھائی بنانا، باہم رشتۂ اخوت قائم کرنا، باہم بھائیوں کی طرح برتاؤ

مُوافِق ہونا

ٹھیک ہونا، درست ہونا، مطابق ہونا

مُواجَہَہ کَرْنا

روبرو کرنا، مقابلہ کرنا، تقابل کرنا

مُوایَدَت

طاقت دینا ، مدد کرنا

مُواحَنَت

دشمنی، عداوت، مخالفت، نفرت، ناپسندیدگی

مُواصَلَت

وصل، ملاقات، ملنا

مُوانَسَت

باہم انس، انسیت، محبت، پیار، دوستی، اخلاص، اتحاد، یارانہ، ارتباط، باہم انس رکھنا، محبت رکھنا

مُوالَسَت

ظاہر داری کرنا ؛ ریا کرنا ، دھوکا ، دغا ، فریب

مُوازَرَت

مُوافَقَت

مطابقت، حیثیت یا شان وغیرہ میں باہم یکسانیت، برابری، ساتھ

مُوالَفَت

الفت کسی کے ساتھ الفت کرنا، دوستی، یاری

مُواظَبَت

۱۔ کسی کام میں مداومت ، دوام اور استقامت کے ساتھ کوئی کام کیے جانا ، ایک کام ہمیشہ کیے جانا ، کام میں لگا رہنا

مُوازَنَت

دو چیزوں کے وزن کہ ایک دوسرے کے مقابل جانچنا، یہ پرکھنا کہ دو چیزوں میں کس کا وزن کم یا ذیادہ ہے

مُوازِیَت

برابری، مساوات، متاوازیت؛ (نفسیات) یہ اصول کہ ذہنی اور جسمانی طریقہ ہائے عمل لازم و ملزوم ہوتے ہیں، ایک بدلتا ہے تو دوسرا بھی اس کے ساتھ بدلتا ہے

مُواصَلاتی

مواصلات سے متعلق یا منسوب، تراکیب میں مستعمل

مُوا جِیتا

مردہ یا زندہ، مرا جیتا

مُواخَذَہ ہونا

باز پُرس ہونا ، گرفت ، احتساب

مُوازَنَہ کَرنا

ایک بات کی کمی دوسری بات سے پوری کردینا، وزن کی کنی کا تدارک کرنا، جانچنا

مُواصَلات

رابطے کے ذرائع، ذرائع نقل و حمل، ذرائع آمد و رفت و ترسیل، تار اور ٹیلیفون وغیرہ کا نظام نیز ان سے متعلقہ محکمہ (برقی مواصلات، ٹیلی ویژن، ٹیلی پرنٹر، فکس اور ای میل وغیرہ)

مُواخَذَہ کَرْنا

باز پُرس کرنا، گرفت کرنا، پکڑنا، جواب طلب کرنا

مُوافِق رَہْنا

ٹھیک رہنا ، درست رہنا ، راس آنا

مُواخَذَہ دار

جو کسی بات کا ذمے دار ہو، جواب دہ

مُوا بادَل

ابر ِ ُمردہ ، اسفنج

مُوالِفِین

اُنسیت محبت رکھنے والے ، الفت کرنے والے

اردو، انگلش اور ہندی میں مُوا کے معانیدیکھیے

مُوا

mu.aaमुआ

اصل: سنسکرت

وزن : 12

مُوا کے اردو معانی

صفت

  • مردہ، مرا ہوا، بےجان، مرگیا، فوت ہوگیا
  • (عو) نگوڑا، خانہ خراب، کم بخت، بدنصیب، ناشاد، نامراد (عورتیں بحالت ناراضگی، تنفر یا ناز سے یہ لفظ کہتی ہیں)

شعر

English meaning of mu.aa

Adjective

मुआ के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • मरा हुआ, बेजान
  • निगोड़ा, क्षुद्र, (वस्तु व व्यक्ति के लिए स्त्रियों द्वारा प्रयुक्त )

مُوا کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُوا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُوا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone