تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"موج" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"موج" کے متعقلہ نتائج
مَوج
پانی کے ذخیرے مثلاً تالاب، ندی، دریا، سمندر وغیرہ کی سطح کی چھوٹی یا بڑی شکن جو ہوا کے اثر یا کسی چیز کے دباؤ سے پیدا ہو، لہر
مُوَجَّہ
وہ جو قابل توجّہ ہو، پسندیدہ، مُدلَّل۔ (توبۃ النصوح) غرض، جو تجویز ہے، مُوَجَّہ، جو فیصلہ ہے، مُدلَّل
مُوَجَّہَہ
قابل توجہ ، مقبول ، مدّلل ، پسندیدہ پائے کا ، کسی خوبی کی وجہ سے مشہور ، خوب ، مرغوب ، عمدہ ، جس کی طرف منھ کیا جائے ، وجہِ موجہ
مَوج پَتّے
(سنگ تراشی) ُبرج کی چوٹی پر کلغی کے نیچے بالکل سرے پر چو طرفہ اُبھرواں بنے ہوئے لمبے چوڑے پتے ، اعلیٰ عمارتوں کے برجوں پر اسی قسم کا جوابی کام پیٹے کے سرے پر بھی بنایا جاتا ہے
مَوج ریگ
لہر جو ہوا کے چلنے سے ریت میں پیدا ہوجاتی ہے، ہوا کی لہروں کے باعث ریت پر بننے والی لہریہ دار شکل، ریگستان میں ریت کی حامل لہر
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔