تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پار" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"پار" کے متعقلہ نتائج
پار گَئے مور ہو آئے
مسافر گھر واپس آکر بہت قصے سناتا ہے ، ’ جہان٘دیدہ بسیار گوید دروغ ‘ کے موقعے پر بولتے ہیں .
پار مُنْتَقِلَہ
(ریلوائی) وہ مقام جہاں سے پٹڑیاں بدلی جاتی ہیں، وہ مقام اتصال جہاں سے گاڑی ایک پٹڑی سے دوسری پٹڑی پر منتقل ہوتی ہو، کان٘ٹا بدلنے کی جگہ
پار گَت
جو صحیح سلامت پار ہو گیا ہو ؛ جو دنیا سے گزر گیا ہو ؛ وہ شخص جو پار اتر گیا ہو ؛ خالص ؛ نیک ، پاک ، پوتر ، نرمل ؛ (جینیوں میں) وہ شخص یا سادھو جس کی دیوتا کی طرح عزت ہو .
پار مارْتِھک
اعلیٰ سچائی سے متعلق ، بہت اہم ، اعلیٰ ترین ، پسندیدہ ترین ، قابل ترجیح ، سب سے اچھا ، اصلی ترین ، صحیح الاصل نیز وہ وقوف جو نفس ناطقہ کے فروغ پانے سے حاصل ہو اورمکت میں کام آۓ.
پارَمْپَرْیَہ
ایک دوسرے کے پاس جانے والا، ایک دوسرے کے بعد، لگاتار، سلسلہ یا ترتیب نسلاً بعد نسلاً، وراثت
پار سَنْجوگ
نباتیات دو زواجوں کا ملاپ یا پیوند ، نر اور مادہ زواجوں کا اتصال ، انگ : Cross-conjugation .
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔