تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پن" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"پن" کے متعقلہ نتائج
پِن کورْچَہ
(ورزش کھیل) نشانے بازی کی مشق کا کھیل جس کا طریقہ یہ ہے کہ چن٘د چھوٹی چیزوں کو زمین پر اوپر تلے رکھ کر گین٘د سے نشانہ بنایا جاتا ہے اور ایک مقررہ فاصلے سے گین٘د مار کر نشانہ صحیح کرنے کی مشق کی جاتی ہے ، پِٹّھو
پِنْ٘ڈول
زرد رنگ کی مٹی، ایک قسم کی مائل بہ خاکستری رنگ کی چکنی مٹی جو دیہات میں گھروں میں سفیدی کرنے اور تختی پوتنے کے کام آتی ہے اور ٹھنڈائی کے طور پر اس کا پانی بھی پلایا جاتا ہے، اس پر پانی چھڑکنے سے سون٘دھی سون٘دھی بو نکلتی ہے
پَن٘جِیری
(ہندو) زچہ کو کھلانے کی ایک مقوی غذا جو گھی میں بھنے ہوئی سوجی میں شکر پسی ہوئی سونٹھ، چھوارہ، بھنا ہوا گوند اور مکھانے وغیرہ ملا کر تیار کی جاتی ہے، اس سے دودھ بڑھتا ہے
پَن شاخَہ
(مشعلچی) وہ شمع دان جس میں پانچ بتیاں لگائی جائیں، وہ دھات کا پنجہ جس پر بانس وغیرہ کی لکڑی لگا کر اس پر پانچ فتیلے روشن کرتے ہیں، پنجی
پَن کَوّا
جنس مرغابی سے قرمزی رن٘گ کا ایک آبی پرندہ جس کا سر بطخ کی طرح ہوتا ہے یعنی کھال ملی ہوئی، جل کوا، ایک قسم کی مرغابی، پنڈبی
پَن گَدّی
آبپاشی: پانی کی گدّی (water cushion) جو چھوٹی سی جگہ گھیر کر بنائی جائے تا کہ پانی کا زور کم ہو
پَنْ کُٹّی
ایک چھوٹی کھرل جس میں وہ لوگ پان کوٹ کر کھاتے ہیں جن کے دان٘ت نہیں ہوتے، ایک قسم کا آلہ جس میں پوپلوں کے لئے پان کوٹتے ہیں
پَن خَزانَہ
پانی کا محفوظ ذخیرہ، خزانہ آب جو شہروں کو فراہمی آب یا کھیتوں کو پانی دینے کے لیے بنایا جائے، Water reservoir.
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔