تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کھلا" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"کھلا" کے متعقلہ نتائج
کُھلا دَرْوازَہ
(مجازاً) عام راہ ، جائز ذریعہ ، ٹھیک ، درست ، صحیح اور بجا راستہ (چور دروازے کی ضد).
کِھلائے کا پاپ نَہ پُن
رک : گدھے کا کھایا پاپ نہ پُن ، بے وقوف پر احسان کرنے کا کوئی فائدہ نہیں ہوتا .
کُھلا خَط
خط جو بند نہ ہو، وہ خط جو کسی خاص شخص کے نام ہو لیکن سب لوگوں کے پڑھنے کے لئے اخبار وغیرہ میں شائع کرا دیا جائے (مہر بند یا نجی کی ضد)
کُھلا کُھلی
علانیہ ، برملا ، واضع طور پر ، کھلّم کھلّا ، درّانہ ، بے باکی ، بے باکی سے ، بغیر پس و پیش کے.
کِھلائے کا نام نَہِیں ، رولائے کا نام ہے
۔مثل۔ نیک کام اور حسن خدمت کی کوئی داد نہیں دیتا۔ لیکن بُری بات فوراً پکڑ لی جاتی ہے۔
کِھلائے سونے کا نِوالا ، دیکھے شیر کی نِگاہ سے
والدین کو چاہیے کہ بچوں کو اچھے سے اچھا کھلائیں مگر ادب و تہذیب سکھانے میں کوئی رعایت نہ برتیں.
کِھلاوے گھی شَکَّر ، مارے ایک ہی ٹَکَّر
کوئی کسی پر احسان کر کے طعنہ دیتا ہے تو اس کی نسبت کہتے ہیں.
کُھلا بازار
(بیوپار) لین دین کی آزادی ، بلا روک ٹوک خرید و فروخت یا اس کا مقام ، وہ بازار جہاں حصّوں اور سرکاری قرضوں کا علانیہ لین دین ہوتا ہے.
کِھلائے کا نام نَہِیں، رُلائے کا نام ہے
حسنِ سلوک اور حسنِ خدمت کی کوئی داد نہیں دیتا مگر بُری بات کی فوراً گرفت ہو جاتی ہے
کِھلائے کا نام نَہِیں، رُلائے کا نام
حسنِ سلوک اور حسنِ خدمت کی کوئی داد نہیں دیتا مگر بُری بات کی فوراً گرفت ہو جاتی ہے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔